محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 یم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی دیوبندی لکھتا ہے : یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم آپ ہمارے مددگار ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے صدقے مشکلیں حل ہوتی ہیں اگر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم دور ہوں تو ہم مر جائیں ۔ (حیٰوۃُ المسلمین صفحہ نمبر 51 علاّمہ اشرف علی تھانوی دیوبندی مطبوعہ المیزان اردو بازار لاہور) بلا تبصرہ فیصلہ پڑھنے والے خود کریں ہم صرف مکتبہ فکر دیوبند کے لوگوں کو دعوتِ فکر دیتے ہیں خدا را آیئے اپنے حکیم الامت کی مان لیجیئے وہابیت کی راہ چھوڑ دیجیئے جو کچھ آپ کے حکیم الامت نے لکھا ہے اسے مان لیجیئے اگرچہ اختلافات ختم تو نہیں ہونگے لیکن بہت سے اختلافی مسائل اِس سے حل ہو جائیں گے یا پھر اپنے حکیم الامت پر وہی فتوے لگایئے جو مسلمانانِ اہلسنت پر لگاتے ہیں یا پھر مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگانا چھوڑ دیجیئے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔