Jump to content

حکیم الامت دیوبند اولیاء سے بعد از وصال فیص کا قائل


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

حکیم الامتِ دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی لکھتا ہے : زندہ اور وفات یافتہ بزرگوں سے فیض حاصل ہوتا ہے اور مستعان حقیقی اللہ کو سمجھتے ہوئے مخلوق سے مدد مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ( اشرف التفاسیر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 48 مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان )

یہ قصّہ ، کہانی اور شعر نہیں حکیم الامت دیوبند کا تفسیری فرمان ہے جنابِ من

یہی ہم اہلسنت کہتے ہیں مکتبہ فکر دیوبند کے احباب سے گذارش ہے آؤ اپنے حکیم الامت کی ہی بات مان لو اور فتوے لگا کر امت مسلمہ میں تفرقہ و اتنشار پھیلانا اور شرک کے فتوے لگانا چھوڑ دو یا پھر صاف لکھو کہ حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی صاحب بھی مشرک ہوئے آپ کے فتوؤں کی روشنی میں ۔ مہذب علمی جواب کا منتظر

IMG_20210509_162629_611.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...