محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 ایک دیوبندی اپنے مولوی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو کہنے لگا قبر والا بڑا دل لگی باز ہے کہتا ہے جاؤ کسی مردہ پر فاتحہ پڑھو ۔ (امداد السّلوک صفحہ 27) زندہ بھی اور علم غیب بھی واہ ؟ جناب دیوبندیوں کا قبر والا بابا قبر پر کھڑے ہونے والے کو جانتا ہے قبر والا کیا کہہ اور کر رہا ہے اور قبر میں پڑا مردہ جو مٹی میں مل چکا گل سڑک چکا ہے وہ بھی جانتا ہے میری قبر پر کون آیا ہے اور کیا کرنے آیا ہے اور دیوبندیوں کا مردہ زندہ ہے مگر حیرت کی بات ہے ان کے نزدیک نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم اور اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ نہیں جانتے اے اہل ایمان فیصلہ خود کیجیئے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔