Jump to content

شرک کے ٹھیکیدار دیوبندی خود مشرک ؟


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

شیخ الحدیث دیوبند علامہ محمد زکریا کاندھلوی اپنی کتاب فضائل اعمال میں شیخ ابو الخیر کا واقعہ نقل کرتے ہوۓ لکھتا ہے کہ : میں حضور صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی قبر شریف کے پاس گیا اور رسول اللّه صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم اور حضرت ابو بکر رضی الله عنه اور حضرت عمر رضی الله عنه کو سلام کیا اور عرض کیا کے رسول اللّه صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم آج میں آپکا مہمان ہوں اور وہاں سے ہٹ کے منبر کے پیچھے سو گیا ، خواب میں حضور صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کو دیکھا ، حضرت ابو بکر رضی الله عنه آپ کے داہنی اور حضرت عمر رضی الله عنه اپ کے بائیں اور حضرت علی رضی الله عنه آپ کے اگے تھے ، حضرت علی رضی الله عنه نے مجھے اٹھایا اور فرمایا اٹھ رسول اللّه صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم تشریف لائے ہیں میں اٹھا اور حضرت کی دونوں آنکھوں کے درمیان چوما ، حضورصلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم نے ایک روٹی مجھ کو عنایات فرمائی میں نے آدھی کھائی اور جاگا تو آدھی میرے ہاتھ میں تھی ۔ (فضائل درود شریف صفحہ نمبر 141 زکریا کاندہلوی دیوبندی تبلیغی عالم)۔
(فضائل اعمال صفہ نمبر 789 مطبوعہ ادارہ اسلامیات 190 انار کلی لاہور)


شرک کے ٹھیکیدار فیس بک کے دیوبندی مفتی حضرات جواب دیں یہ آئمہ علیہم الرّحمہ مدد کےلیئے پکار کر اور دیوبندی بابائے اعظم علاّمہ زکریا کاندھلوی صاحب یہ سب کچھ لکھ کر مشرک ہوئے کہ نہیں ؟

IMG_20210509_160812_477.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...