محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 جملہ علماءِ دیوبند کے مرشد فرماتے ہیں : الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وظیفہ اپنا لو تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت ہوگی ۔ (کلیات امدادیہ صفحہ نمبر 61) جملہ علماءِ دیوبند کے مرشد حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول کے وظیفے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کا وسیلہ بتا رہے ہیں اے فیس بک کے مفتیان دیوبند اگر یہ پڑھنا شرک ہے (یاد رہے مرشد دیوبند نے دور و نزدیک کی کوی قید نہیں لگای) تو مرشد اکابرین دیوبند مشرک ہوے کہ نہیں ؟ اگر نہیں تو پھر مسلمانان اہلسنت پر یہ درود و سلام پڑھنے کی وجہ سے شرک کے فتوے کیوں ؟ اگر یہ درود و سلام پڑھنا شرک ہے تو کیا شرکیہ اعمال کرنے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوتی ہے ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔