محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 فیس بک پہ اکثر فیس بکی دیوبندی جہلا کی بے شرمی و ڈھیت پن کو جب جب میں دیکھتا تھا تو حیران رہ جاتا تھا کہ یہ لوگ اتنے ڈھیٹ و بے شرم کیوں ہیں تو دورانِ مطالعہ دیوبندیوں کے حکیم الامت اشر فعلی تھانوی کے ملفوظات کی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 321 مطبوعہ ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ ملتان دیکھی تو بات سمجھ آگئی کہ ان کے بڑے جب بے شرم تھے تو چھوٹے اتنے بڑے بے شرم و ڈھیٹ کیوں نہ ہوں آپ بھی پڑھیئے اصل اسکن پیشِ خدمت ہے : دیوبندی مفتی فرماتے ہیں ہاں بھائی ایسے بےشرم تو ہم ہیں مفت کی روٹیاں کھا لیتے ہیں ۔ (ملفوظاتِ حکیمُ الامت جلد نمبر صفحہ نمبر 321) دیوبندیو اب مت کہنا یہ عاجزی ہے کیونکہ تم تو ہر جگہ ظاہری الفاظ کو لے کر جگڑتے ہو اب اسے بھی مان لو کہ دیوبندی پیٹ کے پجاری و بے شرم ہیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔