محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 ایک شخص نے کہا احمد رضا یوں کہتا ہے تو حکیم الامت دیوبند ناراض ہوگئے کہ وہ عالم تو ہیں تمہیں عالم کی توہین کا حق نہیں اور وہ عالم ہیں ہمیں اُن کی توہین برداشت نہیں کافر و فاسق تو دور کی بات ہے ۔ (خطبات حکیم الاسلام جلد نمبر 7 صفحہ نمبر 208) صرف اتنا پیغام اے امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کو غلیظ گالیاں دینے والے فیس بکی ڈھکنو کچھ شرم و حیاء کرو ہماری نہیں تو اپنے مہتمم اور حکیم الامت کی ہی مان کر بیہودہ بکواسات بند کردو ۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔