محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 دیوبندیوں کی طرف سے گنگوہی کی کتاب امداد السلوک کے ترجمے میں خیانت و تحریف اصل کتاب میں صفحہ نمبر 101 پر (بتواتر ثابت شد کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم سایہ نداشت) ہے تواتر سے ثابت ہے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا سایہ نہ تھا اور امداد السلوک مترجمہ کے صفحہ نمبر 158 پر ترجمہ میں کر دیا شہرت سے ثابت ہے دیوبندیوں نے خیانت و تحریف کرتے ہوئے تواتر کو شہرت میں بدل دیا یعنی تواتر کا معنیٰ شہرت کر دیا کیوں اس لیئے کہ یہ اُصول مسلّمہ ہے کہ تواتر کا منکر کافر ہے یہ بھی دیوبندیوں کے امام العصر محدث دیوبند علامہ انور شاہ کشمیری نے فرمایا ہوا ہے ۔ دیوبندیوں سے سادہ سا سوال او کاکے دیوبندیو تواتر کا معنیٰ کیا ہے ؟ آخر تواتر کو شہرت میں بدلنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔