Jump to content

دیوبندیوں کی طرف سے گنگوہی کی کتاب امداد السلوک کے ترجمے میں خیانت و تحریف


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

دیوبندیوں کی طرف سے گنگوہی کی کتاب امداد السلوک کے ترجمے میں خیانت و تحریف اصل کتاب میں صفحہ نمبر 101 پر (بتواتر ثابت شد کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم  سایہ نداشت) ہے تواتر سے ثابت ہے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم  کا سایہ نہ تھا اور امداد السلوک مترجمہ کے صفحہ نمبر 158 پر ترجمہ میں کر دیا شہرت سے ثابت ہے دیوبندیوں نے خیانت و تحریف کرتے ہوئے تواتر کو شہرت میں بدل دیا یعنی تواتر کا معنیٰ شہرت کر دیا کیوں اس لیئے کہ یہ اُصول مسلّمہ ہے کہ تواتر کا منکر کافر ہے یہ بھی دیوبندیوں کے امام العصر محدث دیوبند علامہ انور شاہ کشمیری نے فرمایا ہوا ہے ۔

دیوبندیوں سے سادہ سا سوال او کاکے دیوبندیو تواتر کا معنیٰ کیا ہے ؟

آخر تواتر کو شہرت میں بدلنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟

الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

IMG_20210509_130656_168.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...