Jump to content

دیوبندیوں نے تقویۃُ الایمان میں تحریف کردی


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

دیوبندیوں نے تقویۃُ الایمان میں تحریف کردی پہلے ایڈیشن میں صفحہ 81 پرحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم پر بتہان باندھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے فرمایا: میں مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں اور دوسرے ایڈیشن کے صفحہ 78 پر تبدیل کر کے آغوشِ لحد میں سوجاؤں گا کر دیا اگر پہلی عبارت غلط نہیں تھی تو تبدیل و تحریف کیوں کی گئی اور اگر پہلی عبارت غلط اور توہین پر مبنی تھی جسے تبدیل کرنے کی ضرورت پڑی تو تبدیل و تحریف کرنے والے دیوبندی جواب دیں اُس سابقہ عبارت سے اسماعیل دہلوی اور دیوبندیوں نے توبہ کر لی تھی ؟

جواب دلیل اور حوالہ کے ساتھ دیا جائے ابھی تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا ۔

IMG_20210509_130238_255.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...