محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 (ترمیم شدہ) دیوبندی عالم حسین احمد ٹانڈی کہتا ہے تقویۃُ الایمان میں حذف و الحاق ہوا ہے اس لیئے اسماعیل دہلوی کی طرف نسبت درست نہیں اور امامُ العصر دیوبند علاّمہ محمد انور شاہ کشمیری فرماتے ہیں یہ کتاب عقائد پر ہے اور اس میں ضعیف احادیث ہیں جن سے عقائد تو کیا احکام بھی ثابت نہیں ہوسکتے ۔ (ملفوظات محدث کشمیری صفحہ نمبر 178 ،179) شیخ الاسلام دیوبند علاّمہ حسین احمد ٹانڈی کے حلقہ بگوش مولوی احمد رضا بجنوری نے لکھا ہے کہ : افسوس ہے اس کتاب تقویة الا ایما ن پر جس کی وجہ سے مسلمانان ہندو پاک جن کی تعداد بیس کروڑ سے زیادہ ہے اور تقریباًّ نوے فیصد حنفی المسلک ہیں دو گروہوں میں بٹ گئے ہیں ایسے اختلافات کی مثال دنیائے اسلام کے کسی خطے میں بھی ایک امام اور ایک مسلک کے ماننے والوں میں موجود نہیں ہے . (انوارالباری باب 11 صفحہ نمبر 107) Edited 9 مئی 2021 by محمد حسن عطاری اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔