محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 امامُ العصر دیوبند انور شاہ کشمیری محدث دارالعلوم دیوبند کہتا ہے : میں تقویۃُ الایمان سے راضی نہیں ہوں محض اِس کے الفاظ وجہ سے مسلمانوں میں جھگڑے اُٹھ کھڑے ہوئے ، پانچ علمائے دیوبند پر مشتمل کیمٹی بنائی گئی اور انہیں اختیار دیا گیا اور تصحیح کا اختیار دیا گیا مگر اتفاق نہ ہو سکا ۔ (ملفوظات محدث کشمیری صفحہ نمبر177 ،178،چشتی) تفویۃُ الایمان کی گستاخانہ عبارات کا شَد و مَد سے دفاع کرنے والے دیوبندیوں کےلیئے لمحہ فکریہ جب امامُ العصر و محدث دیوبند اس فتنہ پرور کتاب سے راضی نہیں تھے تو تم کیسے راضی ہوگئے اور اس کے دفاع میں بیلوں کی طرح جُت گئے سوچیئے جناب۔ابھی تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔