محمد حسن عطاری مراسلہ: 9 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 9 مئی 2021 قطب العالم دیوبند علامہ رشید احمد گنگوہی دیوبندی لکھتے ہیں مجھے کیا معلوم کوا کھانے میں اللہ نے اتنا اجر رکھا ہے ۔ (تذکرۃ الرشید جلد دوم صفحہ 64 ) قطب العالم دیوبند نے کوا کھانا حلال ہے کا فتویٰ دیا جب مخالفت میں فتوے آئے تو کہا مجھ کو کیا معلوم اللہ نے کوا کھانے میں اتنا اجر رکھا ہے ۔ (تذکرۃ الرشید حصّہ اوّل صفحہ 64 قدیم) میلاد و شب برات کے کے حلوہ کا مذاق اڑانے والو حلوہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم کی پسند ہے جب اس کا مذاق اڑاؤ گے تو یہ کوے ہی کھانے نصیب ہونگے اہم بات قطب العالم دیوبند نے اللہ پر بہتان باندھا کہ کوا کھانے میں اللہ نے اجر رکھا ہے دیوبندیوں کو چیلنج قرآن و حدیث میں کہا اللہ نے کوا کھانے پر اجر بیان فرمایا ہے ؟ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں :یہ کوّے کہ ہمارے دیار میں پائے جاتے ہیں اور اُلّو یہ سب حرام ہیں ۔ (فتاویٰ رضویہ جلد نمبر 20 صفحہ نمبر 320 جدید) ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔