Jump to content

اپنی اپنی نیت کا پھل


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

اپنی اپنی نیت کا پھل

سلطان محمود غزنوی جب مدینہ منورہ گئے تو بڑے سادہ سے فقیرانہ کپڑےزیب تن کئے اور کاندھے پر پانی کی مشک رکھ کر مخلوقِ خدا کو پانی پلانا شروع کردیا کسی شخص نے پہچان کر کہا آپ تو بادشاہِ ہندوستان ہیں اور آپ نے فقیروں جیسا لباس پہنا ہے۔ سلطان محمود نے جواب دیا بادشاہ تو میں ہندوستان میں یہاں تو رسول عربی کے دربارِ گوہر بار میں شہنشاہ بھی فقیر ہوتے ہیں یہ ایمان افروز جواب سن کروہ شخس آگے بڑھ گیا تو دیکھا مصر کا بادشاہ بڑے شاہانہ انداز میں شاہی لباس پہن کررعب و دبدبہ میں چلا آرہا ہے اس شخص نے مصر کے بادشاہ سے کہا تمہاری یہ ہمت کیسے ہوئی کہ حضور پاک کےدر پر حاضری اور زبردست شاہی شان و شوکت کے ساتھ تو مصر کے بادشاہ نے بڑی غیرت ایمانی سے لبریز جواب دیا کہ اے سوال کرنے والے یہ تاج اور مصر کی بادشاہی مجھے آقائے دو عالم (صلی اللہ علیہ وسلم) کے طفیل ہی عطا ہوئی ہے۔ اس لئے میں اپنے آقا کےدربار میں شاہی لباس پہن کر حاضر ہوا ہوں کہ آقا کے دربار اپنے غلام کی شان اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔ وہ شخص دونوں کی حسنِ نیت کی داد دیتا ہوا چلا گیا

۔

ہیں چتر و تخت سایہ دیوار و خاکِ در

شاہوں کو کب نصیب یہ دھج کروفر کی ہے

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

(saw)

 

(ja) Shareef Bhayi.. Buhut Achi Post Hai.. Share Kerney Ka Shukriya.. Waqayi Aamal Mein Husn-e-Niyat Ka Buhut Amal Dakhal Hai..

 

Aur Shehenasha-e-Kono Makaan, Sawar-e-Aalimiyaan, Mahboob-e-Rahman (azw) wa (saw) Key Darbar-e-Dur Baar Mein Badshahon Ki Haqeeqat Kiya Hai..

 

Woh So-e-Lala Zar Phirtey Hain

Terey Din Ae Bahar Phirtey Hain

 

Us Gali Ka Gada Hoon Main Jis Mein

Mangtey Tajdar Phirtey Hain

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...