Jump to content

وارفتگی عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وس&#160


Madani Munna

تجویز کردہ جواب

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے کہ لوگو تم نے کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے تو مجھے بھی دکھا دو، پھر کہنے لگے کہ اب مدینے میں میرا رہنا دشوار ہے، اور شام کے شہر حلب میں چلے گئے۔ تقریباً چھ ماہ بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے :

 

ما هذه الجفوة، يا بلال! ما آن لک أن تزورنا؟

 

حلبي، السيرة الحلبيه، 2 : 308

 

 

Link to comment
Share on other sites

(ja) nice post. thx 4 sharing.

 

Do soz e bilalaan ka mile dard raza sa

Sarkar (saw) ata ishq e owais e qarani ho

 

ameen

Link to comment
Share on other sites

یارسول اللہ

(saw) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جاہ و جلال دو، نہ ہی مال و منال دو

سوز ِ بلال (ra) بس مری جھولی میں ڈال دو

 

دنیا کے سارے غم مرے دل سے نکال دو

غم اپنا یانبی (saw) مجھے بہر بلال (ra) دو

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...