Madani Munna مراسلہ: 13 نومبر 2007 Report Share مراسلہ: 13 نومبر 2007 لب پہ جاری رہے یہ صدا ہر گھڑی جہاں جہاں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے میرے حضور کاجلوہ دکھائی دیتا ہے یہ آرذو ہے وہیں جا کے میرا دم نکلے جہاں سے گنبد خضراء دکھائی دیتا ہے لب پہ جاری رہے یہ صدا ہر گھڑی یانبی یانبی یانبی یانبی روئے سرکار سے سارے عالم میں ہے چاندنی چاندنی چاندنی چاندنی معتبر ہوگئی کوئے سرکار میں زندگی زندگی زندگی زندگی سیرت مصطفٰی دیکھتے جائیے سادگی سادگی سادگی سادگی آپ آئے تو لب پر یہ جاری رہا امتی امتی امتی امتی عاشق مصطفٰی کی یہ پہچان ہے جنتی جنتی جنتی جنتی پھول تو پھول طیبہ کہ کانٹوں میں ہے تازگی تازگی تازگی تازگی دل کے تاروں میں ذکر نبی سے چھڑی نغمگی نغمگی نغمگی نغمگی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 13 نومبر 2007 Report Share مراسلہ: 13 نومبر 2007 .. Share Kerney Ka Shukriya... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shareef Raza مراسلہ: 14 نومبر 2007 Report Share مراسلہ: 14 نومبر 2007 JAZAKALLAH AZAWAJAL . BOHAT ACHI NAAT HAI AAP IS KEH SHAI,R KA NAAM BATA SAKTE HAIN.........? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madani Munna مراسلہ: 14 نومبر 2007 Author Report Share مراسلہ: 14 نومبر 2007 Aameen Allah Huma Aameen Jee Abi Maloom Nahin Pooch Kar bataoon Ga InshahAllah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔