Jump to content

لب پہ جاری رہے یہ صدا ہر گھڑی


Madani Munna

تجویز کردہ جواب

لب پہ جاری رہے یہ صدا ہر گھڑی

 

جہاں جہاں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے

میرے حضور کاجلوہ دکھائی دیتا ہے

یہ آرذو ہے وہیں جا کے میرا دم نکلے

جہاں سے گنبد خضراء دکھائی دیتا ہے

 

لب پہ جاری رہے یہ صدا ہر گھڑی

یانبی یانبی یانبی یانبی

 

روئے سرکار سے سارے عالم میں ہے

چاندنی چاندنی چاندنی چاندنی

 

معتبر ہوگئی کوئے سرکار میں

زندگی زندگی زندگی زندگی

 

سیرت مصطفٰی دیکھتے جائیے

سادگی سادگی سادگی سادگی

 

آپ آئے تو لب پر یہ جاری رہا

امتی امتی امتی امتی

 

عاشق مصطفٰی کی یہ پہچان ہے

جنتی جنتی جنتی جنتی

 

پھول تو پھول طیبہ کہ کانٹوں میں ہے

تازگی تازگی تازگی تازگی

 

دل کے تاروں میں ذکر نبی سے چھڑی

نغمگی نغمگی نغمگی نغمگی

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...