محمد حسن عطاری مراسلہ: 1 اپریل 2021 Report Share مراسلہ: 1 اپریل 2021 دیوبند کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کی وہ عبارت جس پر عرب کے 22 اور برصغیر پاک و ہند کے 300+ علما نے کفر کا فتویٰ لگایا اور بعد میں ان کی تعداد 500 سے بھی تجاوز کر گی۔ اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے آٹھ سال تھانوی کو خطوط لکھے رجوع کر لو یا مناظرہ کر لو تو نہ اس نے مناظرہ کیا نہ رجوع۔ اس عبارت کی وجہ سے ہم اہلسنت تھانوی کو کافر مانتے ہیں اور اس کو بھی کافر مانتے جو ان الفاظ کو جاننے کے بعد تھانوی کو مسلمان جانتا ہو۔ پوری دیوبندیت پر اہلسنت کا کفر کا فتویٰ نہیں۔ بدمذہب ہیں دیوبندی لیکن کافر تب ہونگے جب تھانوی کی ان عبارات پڑھنے کے بعد بھی اسے مسلمان جانیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
محمد حسن عطاری مراسلہ: 7 مئی 2021 Author Report Share مراسلہ: 7 مئی 2021 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔