محمد حسن عطاری مراسلہ: 27 مارچ 2021 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2021 دل میں ناپسندیدہ اور کفریہ باتوں کا پیدا ہونا کفر نہیں جبکہ زبان سے ان کا ادا کرنا بُرا جانتا ہو چنانچہ شرح فِقہ اکبر میں ہے : جس شخص کے دل پر ایسی بات گزرے کہ جس کا کہنا کُفر ہو اور وہ اسے ناپسند کرتے ہوئے نہ کہے تو یہ خالص ایمان ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔