Jump to content

تجدید ایمان اور نکاح کا آسان طریقہ


تجویز کردہ جواب

اگر کسی نے مَعَاذَ اللہ  عَزَّ وَجَلَّکئی کُفرِیّات بکے ہوں اور یاد نہ ہو کہ کیا کیا بکا ہے تو یوں کہے : یااللہ عَزَّوَجَلَّ!مجھ سے جو جو  کُفرِیّات  صادِر  ہوئے  ہیں میں ان سب سے توبہ کرتا ہوں، پھر کلمہ پڑھ لے ۔ “اگر کلمہ شریف کا ترجمہ معلوم ہے تو زبان سے تر جمہ دُہرانے کی حاجت نہیں ۔  اگر یہ معلوم ہی نہیں کہ کُفر بکا بھی ہے یا نہیں تب بھی اگر احتیاطاً توبہ کرنا چاہے تو اس طرح کہے :  ’’یااللّٰہ  عَزَّوَجَلَّ ! اگر مجھ سے کوئی کُفر ہو گیا ہو تو میں اُس سے توبہ کرتا  ہوں ، یہ کہنے کے بعد کلمہ پڑھ لے ۔ “

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...