Jump to content

غوث اعظم اور میلاد

Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

عید والے دن ساری ہی دکانیں کھلی نہیں ہوتیں ۔۔۔

عید والے سب ہی چھٹی نہیں کرتے ۔۔۔۔

عید والے سبھی خطیب ایسا نہیں کرتے ۔۔۔۔

جبکہ عید میلاد تمہارے نزدیک قرآن سے ثابت ، حدیث سے ثابت اور تمام عاشق رسول دھوم دھام سے مناتے ہیں

عبدلوہاب نجدی التمیمی صاحب. یہ ہی تو میں آپ سے دریافت کرنا چاہ رہا ہوں کہ جو وہابی حضرات اپنی دکانیں بند کرتے ہیں، چھٹی کرتے ہیں یا خطیب حضرات چندے جمع کرتے ہیں وہ کس حدیث یا آیت کہ تحت کرتے ہیں؟ اب یہ نہ کہنا کہ کوئی وہابی بھی چھٹی نہیں کرتا اور دکان نہیں بند کرتا

Link to comment
Share on other sites

(bis)

کیا نبی کریم کے زمانہ میں ٹیوب لائٹس ہوتی تھیں ، انرجی سیور تھے ۔۔۔۔؟؟؟

کیا عید کے دن ہر عاشق رسول قربانی کی کھالیں اکھٹی کرتا ہے ؟؟؟؟ عید میلاد تو تمام عاشق رسول  مناتے ہیں نا ۔۔۔

میں تو زندگی میں آج تک قربانی کی کھال اکھٹی نہیں کی ۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

عبدلوہاب نجدی التمیمی صاحب. یہ ہی تو میں آپ سے دریافت کرنا چاہ رہا ہوں کہ جو وہابی حضرات اپنی دکانیں بند کرتے ہیں، چھٹی کرتے ہیں یا خطیب حضرات چندے جمع کرتے ہیں وہ کس حدیث یا آیت کہ تحت کرتے ہیں؟ اب یہ نہ کہنا کہ کوئی وہابی بھی چھٹی نہیں کرتا اور دکان نہیں بند کرتا

سعد قادری کوفی لہبی صاحب ۔۔۔ جس آیت اور حدیث کے تحت بریلوی کوفی عید میلاد کے دن اپنی دکان بند کرتا ہے ، چھٹی کرتا ہے یا خطیب حضرات چندہ جمع کرتے ہیں اسی دلیل کے تحت ہم بھی کرتے ہیں ۔۔۔ جو تمہارا جواب وہی ہمارا ۔۔۔ اب یہ نہ کہنا کہ کوئی بریلوی عید میلاد کے دن ایسا نہیں کرتا ۔۔۔

اب آیا نہ وہابی نجدی سنی کہ نیچے. حیرت کی بات ہے وہابی نجدی عید کے دن کہ کاموں میں تو سنیوں کی تقلید کرتے ہیں نہ دلیل پوچھتے ہیں نہ ہی قرآن ، حدیث اور فقہ سے

حوالے مانگتے ہیں لیکن عید میلاد النبی (saw)  میں ہر کام کی دلیل مانگی جاتی ہے اور دلیل دینے پر حیل حجت کرتے ہیں . یہ ہی تو بغض رسول (saw)  کی نشانی ہے وہابی صاحب 

اچھا تو وہابی صاحب ہم تو عید کہ دن ہر کام بلا دلیل کرتے ہیں . نہ ہمارے پاس دکان کاروبار بند کرنے کی کوئی دلیل ہے نہ کھالیں جمع کرنے کا کوئی ثبوت. وہابی حضرات کو تو چاہئے کہ ایسی بدعتوں سے بچیں اور جو حضرات ایسا کرتے ہیں انکو بھی ڈنڈے کہ زور پر سیدھا کریں

Edited by Saad Qadri
Link to comment
Share on other sites

(bis)

نجدی تم نے میرے جواب میں لکھا کہ کیانبی کریم کے زمانے میں ٹیوب لائٹس 

ہوتی تھیں ، انرجی سیور تھے ؟

بے عقل نجدی جب نہیں تھیں تو تم بھی ارتقاء زمانہ کو مان کر ان کا استعمال کر رہے ہو یا نہیں؟

میرا سوال ہے کہ تم وھابیہ عید الاضحیٰ پرقربانی کی کھالیں اکٹھی کرتے ہو

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام یا غوث پاک نے کھالیں اکٹھی کیں؟

قربانی تو اُس وقت بھی ہوتی تھی، تم اپنے مدارس اور تنظیموں کے لئےکیوں اکٹھی

کرتے ہو؟ اُن کے نقش قدم پر چلو

تم وھابیہ اسی قسم کے جواب جو کہ تم دے رہے ہو ،دے کر کہا کرتے ہو کہ ہم بحث

میں جیت گئے۔

بات یہ ہے کہ ڈھیٹ اور بے شرم کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے

اس لئے میرا اپنا خیال ہے کہ تم سے بحث کرنا فضول ہے

بحث برائے بحث کرنا وقت کا ضیاع ہے۔

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

میری اِس پوسٹ نمبر 4 کا اب تک جواب نہیں آیا کہ حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ رحمہ پر میلاد انبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے  اور اِسی کے وسیلے سے دعا منگنے پر  کونسا فتویٰ لگے گا اِس نجدی وھاب وھابی کی طرف سے۔۔۔ (اِس کے وسیلے سے دُعا مانگنے کا مطلب ہے کہ اُن کی نظر میں یہ بہت ہی مقبول عمل ہے)۔

پوسٹ نمبر 4 ایک بار پھر پوسٹ کررہا ہوں کہ کہ وھابی نجدی اِسے جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے

سیّدنا پیرانِ پیر حضرت غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیسے مناتے تھے، پہلے یہ تو دیکھ لو کہ تمھارے مُستند و محترم بزرگ کس طرح مناتے تھے ( یہ ہمارے بھی بُزرگ ہیں مگر کیونکہ اہل وہابیہ بھی اِن کو بہت مُستند مانتے ہیں اِس لیئے ایسا لکھا)۔

post-4514-0-21022700-1421645149_thumb.jpg

اگر ذرّہ برابر بھی غیرت و شرم ہے تو پہلے اِن پر فتویٰ دو۔

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

  • 6 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...