محمد حسن عطاری مراسلہ: 21 مارچ 2021 Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2021 عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ قَالَ خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اﷲِ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم فَقَالَ مَالِیْ اَرَاکُمْ رَافِعِیْ اَیْدِیَکُمْ کَأَنَّھَا اَذْنَابُ خَیْلٍِ شَمْسٍ اُسْکُنُوْا فِی الصَّلوٰۃِ۔ رَوَاہٗ مُسْلِمٌ حضرت جابر بن سمرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہا انہوں نے نکلے ہم پر رسول کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم اور فرمایا کیا ہے مجھے کہ میں تمہیں رفع یدین کرتا ہوا دیکھتا ہوں گویا کہ سرکش گھوڑوں کی دم ہیں ۔ نماز میں آرام کیا کرو ۔الصحیح لمسلم۱ ، ۱۸۱ ، ابوداؤد ۱ ، ۱۴۳ ۔ کَأَنَّھَا اَذْنَابُ خَیْلٍِ شَمْس تہمارے نماز میں اٹھے ہوے ہاتھ ایسے ہیں جیسے شریر گھوڑوں کی دمیں ہوتی ہیں صیح مسلم ، کتاب الصلاة، باب الامر بالسکون فی الصلات والنھی عن الاشارة بالید ، ج 2، ص 29، راقم الحدیث 996 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔