محمد حسن عطاری مراسلہ: 4 مارچ 2021 Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2021 *امام احمد رضا اور رد بدعات و منکرات* (یٰسین اختر مصباحی) رد بدعات کے عنوان سے امام احمد رضا بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتابوں سے ایسی عبارتیں پیش کی گئی ہیں کہ مخالفین کے بدعت والے الزام کے چیتھڑے اُڑا کے رکھ دئیے ہیں۔ اعلٰیحضرت کی کتب سے ایسے دستاویزی ثبوت فراہم کیے گئے ہیں کہ ہر مخالف منصف کا ضمیر پکار اٹھے گا کہ اعلٰیحضرت پر انکے بدگویوں کا الزام محض غلط ہے۔ تمام اصحاب لازمی مطالعہ کریں۔ امام احمد رضا اور رد بدعت و منکرات .pdf اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔