محمد حسن عطاری مراسلہ: 16 فروری 2021 Report Share مراسلہ: 16 فروری 2021 تفسیر نورالعرفان مع کنز الایمان مترجم: امام احمد رضا رحمہ الله مفسر: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ الله تفسیر نور العرفان دراصل حاشیہ ہے ترجمہ: امام احمد رضا خان بریلوی کا جس کے مفسر احمد یار خاں نعیمی بدایونی ہیں۔ ایک تفسیر نعیمی۔ جو بہت طویل اور مفصل ہے۔ دوسری مذکورہ تفسیر نور العرفان۔ پہلی تفسیر میں مفتی صاحب کا اپنا لفظی ترجمہ ہے جبکہ مذکورہ تفسیر میں ترجمہ کنز الایمان لگایا گیا ہے۔ یہ مختصر تفسیری حواشی ہیں۔ جن میں آیات قرآنیہ کی مختصر تشریح مع چیدہ چیدہ نکات و شان نزول اور عقائد مخصوصہ کا بیان کیا گیا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔