Jump to content

تبلیغی جماعت کسے کہتے ہیں اور ان کا عقیدہ کیا ہے ؟


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

تبلیغی جماعت وہابی دیوبندی ہی کی ایک شاخ ہے، اس کا بانی *مولوی الیاس کاندھلوی* ہے اس کی جماعت کا مقصد صرف *اشرف علی تھانوی* اور *رشید احمد گنگوہی* وغیرہ کی کفری تعلیم کی نشرواشاعت ہے اور مسلمانانِ اہلسنت کو وہابی بناناہے۔ لیکن اس جماعت کی مبلغین سادہ لوح عوام کو دھوکہ دینے کیلئے یہ کہا کرتے ہیں کہ تبلیغی جماعت کا یہ طریقہ انبیاءاور صحابہ کا طریقہ ہے۔ یہ ان کا صریح جھوٹ اور نہایت شرمناک فریب ہے۔ اُن کے عقائد وہی ہیں جو اشرف علی تھانوی کے تھے۔ 

(فتاویٰ فیض الرسول جلد اول، ص۴٣، تبلیغی جماعت، ص١٢)
 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...