محمد حسن عطاری مراسلہ: 10 فروری 2021 Report Share مراسلہ: 10 فروری 2021 *🌴لوگوں میں صلح کےلئے جھوٹ کی گنجائش۔۔۔🌴* وَعَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لَيْسَ الْكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ وَيَقُولُ خيرا وينمي خيرا». مُتَّفق عَلَيْهِ حضرت ام کلثوم ؓبیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : *لوگوں کے درمیان صلح کرانے والا شخص جھوٹا نہیں،وہ خیر و بھلائی کی بات کرتا ہےاور خیر و بھلائی کی بات ہی آگے پہنچاتا ہے ۔* (متفق علیہ۔المشکوٰۃ المصابیح 4825) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔