Jump to content

بدعات وہابیہ کا علمی و تحقیقی جائزہ


غلام محمد

تجویز کردہ جواب

Download

http://www.mediafire.com/file/6zutrwhp4mzo04z/بدعات+وہابیہ+کا+علمی+محاسبہ.pdf/file

?وہابیوں کی بدعات?
 ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجالس و محافل کو بدعت کہنے والے وہابی دیوبندیوں ، وہابی اہلحدیثوں اور وہابی نجدی سعودیوں کو چاہے کہ اپنے اصول و ضوابط  کے مطابق اپنی بدعات کی خبر لیں جو کہ اس کتاب " بدعات وہابیہ کا علمی و تحقیقی محاسبہ" میں تفصیل درج ہیں۔
وہابیوں  دیوبندیوں اہلحدیثوں نجدیوں سعودیوں کی متعدد بدعات جن کا ثبوت انہی کے اپنے اصول کے مطابق نہ ہی قرآن پاک میں موجود ہے ، نہ ہی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے ، نہ ہی صحابہ کرام علہیم الرضوان اجمعین سے ثابت ہے ، نہ ہی تابعین و تابع تابعین علہیم الرضوان اجمعین سے ثابت ہے۔۔
وہابی اپنے اصولوں سے خود بدعتی و جہنمی ٹھہرتے ہیں۔۔
یہ کتاب نہ صرف ہر سنی کو لازمی پڑھنی چاہے بلکہ وہابیوں کو بھی چاہے کہ اس کتاب کا مطالعہ کریں اور اگر ہمت ہے ، انصاف کی رتی موجود ہے تو اپنے اکابرین و علماء وہابیہ کو بدعتی و جہنمی قرار دیں۔۔
نیز ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی محافل و مجالس کا ثبوت مانگنے کی بجائے اپنے وہابیوں کی ان بدعات کو ثبوت اپنے اصولوں کے مطابق پیش کریں۔۔
لیکن ان شاء اللہ عزوجل کبھی بھی وہابی اپنی ان بدعات کا ثبوت اپنے اصولوں کے مطابق پیش نہیں کر سکتے۔۔
لہذا وہابی اپنے اصولوں سے خود بدعتی و جہمنی ہیں۔۔

Screenshot_20201028-122144.png.032bbbf76d63f227e09bc2f3efebf0a9.png

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...