غلام محمد مراسلہ: 17 مئی 2020 Report Share مراسلہ: 17 مئی 2020 (ترمیم شدہ) خالد محمود دیوبندی کی قبر بنی دیوبندی حرام کاموں کا آماجگاہ ۔دیوبندی وہابی معمولات اہل سنت سے بغضں رکھتے ہیں مگر چوری چپکے وہی سب کچھ خود بھی کرتے ہیں ایک طرف ناجائز بدعت وحرام کے فتوی لگاتے ہیں اور دوسری طرف اسی کو ثواب سمجھ کر خود بھی کرتے ہیں جی ہاں۔فرقہ وہابیہ دیوبندیہ کا کذاب اعظم مولوی خالد محمود مانچسٹروی مر کر مٹی میں مل گیا تو یہی دیوبندی اس کی قبر پر پھول ،پتی،شاخیں اس کی قبر پر لگاتے ہوئے نظر آئے جب کہ قبروں پر پھول ڈالنا یہ دیوخوانی وہابی دھرم میں ناجائز بدعت و حرام ہے ۔اس کی ایک مثال فتوی سمیت مد نظر رکھیں اور خود فیصلہ کریں اس کے علاؤہ بھی ان کے کئی مولوی اس قسم کے اور اس بھی سخت فتوے دے چکے ہیں مفتی رشید احمد کے فتاوی میں سوال ہوا کہ ؛؛کیا قبر پر ہری شاخ گاڑنا یا پھول ڈالنا مستحب ہے؟ اس پر مفتی رشید احمد دیوبندی جواب دیتا ہے ‘’ حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے دو قبروں پر کھجور کی شاخ کے دو ٹکڑے رکھ کر فرمایا کہ جب تک یہ خشک نہ ہونگے عذاب میں تخفیف ر ہے گی یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کی برکت تھی اگر یہ قاعدہ عام ہوتا تو حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین ضرور اس کا اہتمام فرماتے کیونکہ یہ حضرات حریص علی الخیر تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل کو سمجھنے کے لئے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تعامل کو دیکھنا لازم ہے، ان کا تعامل حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل کی تفسیر ہے نیز آجکل جسقدر اس کا اہتمام کیا جاتا ہے اس کو لازم سمجھا جاتا ہے اس کے بدعت ہونے میں کچھ شبہہ نہیں مزید بریں ایسی چیزوں سے لوگوں کی گناہوں پر جراءت پڑھتی ہے اس لئے نا جائز ہے پھول ڈالنے کی رسم بدعت ہے شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں۔ احسن افتاوی جلد 01 صفحہ 374 زندگی بھر خالد محمود دیوبندی وہابی جھوٹ بولتا رہا شرک بدعت حرام کے فتاوی لگاتا رہا آج اسی کی قبر کو دیوبندی ناجائز و حرام کاموں نے اپنے فتووں کی روشنی میں حرام کاموں کی آماجگاہ بنایا ہوا ہے یہ ان کی منافقت کی تازہ مثال ہے Edited 17 مئی 2020 by غلام محمد اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 19 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 19 مئی 2020 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
usman mughal مراسلہ: 12 اکتوبر 2020 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2020 اسمیں کذاب لفظ کا کیا تعلق ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 13 اکتوبر 2020 Report Share مراسلہ: 13 اکتوبر 2020 (ترمیم شدہ) ghulam Muhammad name tu buhat acha hy magar..... yaqenan tairi maan yan baap any us din haram kahya hoga, esleye tum ny kuch loog k amal ko puray maslak py laga deya. agar tun kci muft k fatwa jaat es baat ki dalil py dyta tu shayad koe baat hoti. tairy barelvi awam k sath sath barelvi mulla ki ........... buhat hyn to keya tum barelvion ko h aramkhor tasleem kar ly ga Edited 14 اکتوبر 2020 by Mughal... اچھے الفاظ میں گفتگو کریں 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔