Jump to content

علماء سے رابطے۔۔۔


mianumair

تجویز کردہ جواب

*92 islamic media*
?️ *" علماء سے تعلق مضبوط رکھیں "*?️


کسی صاحب نے کہا کہ
اذان نماز اور جنازہ کے سوا مولوی کی قابلیت کیا ہے؟

جواباً عرض کیا کہ
بندوق چلانے کے علاوہ فوجی کی قابلیت کیا ہے؟
جہاز اڑانے کے علاوہ  پائیلٹ کی قابلیت کیا ہے؟
پٹڑی بدلنے اور بریک لگانے کے علاوہ ٹرین ماسٹر کی قابلیت کیا ہے؟
سٹوڈنٹ کو پڑھانے کے علاوہ پروفیسر کی قابلیت کیا ہے
سرجری کے علاوہ  سرجن کی قابلیت کیا ہے؟

جو معاملہ باقی سب کا ہے وہی معاملہ مولوی کا ہے ظاہر بات ہے کہ متعلقہ کام میں ہی آدمی کی قابلیت ہوتی ہے اب ایک آدمی آل ان ون تو نہیں ہوسکتا !

ہر ایک بات واضح ہونے کے باوجود علماء  سے خوامخواہ کا بغض و عناد جو کفّار کو مطلوب ہے تعصب کے سوا کچھ نہیں ہے 
لہذا اپنے ایمان کی حفاظت اور گمراہ ہونے سے بچنے  کیلۓ علماء سے تعلق مضبوط رکھیں۔“ شکریہ

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...