غلام محمد مراسلہ: 3 مئی 2020 Report Share مراسلہ: 3 مئی 2020 عینیت اور غیریت کی پانچ تفسیریں تھانوی نے بوادرالنور صفحہ 264-266 میں حکمۃ53 میں لکھی ہیں۔ مفتی احمد یار قبلہ کا کلام معنی اول سے تعلق رکھتا ہے ۔ اور مولانا محمد عمر اچھروی کا کلام معنی ثالث کے تحت دوسری تفسیر ھے :- "اس تفسیر میں ایک قید اور بڑھاتے ہیں یعنی اس احتیاج الخلق الی الخلق کا علم و معرفت بھی حاصل ھو۔ اس معنی مقید کے اعتبار سے تمام مخلوقات میں سے صرف عارف کے لئے عینیت کا اثبات کرتے ہیں"- اور مولانا اچھروی بھی بیعت و اطاعت کی دو آیتوں سے اور (فکنتُ سمعہ۔ ۔ وبصرہ۔ ۔ ویدہ ۔ ۔ورجلہ)کی حدیث قدسی کے اعتبار سے غیریت کی نفی کر رہے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔