غلام محمد مراسلہ: 1 مئی 2020 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2020 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 1 مئی 2020 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2020 (ترمیم شدہ) Jahan tk main janta hoon kafir kafir waghaira ka aisa kam Ahmad Raza ny start keya tha Tu phir ahle sunnat deobandi ko haq hy jawab dyn Edited 2 مئی 2020 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 2 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 2 مئی 2020 (ترمیم شدہ) On 02/05/2020 at 1:08 AM, hanfigroup said: Jahan tk main janta hoon kafir kafir waghaira ka aisa ........ ny start keya tha Tu phir ahle sunnat deobandi ko haq hy jawab dyn Deobandei ulma nay khud tasleem kia tha k imam Ahmad raza hum per fatwa na lagta tow khud kafir ho jata tow pata ni aaj kal deogandi londay keo shore machaty hean..... Edited 2 مئی 2020 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 2 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 2 مئی 2020 دست بھرا گریبان دیوبندیوں کے مشہور و معروف مناظر ماسٹر محمد امین اکاڑوی دیوبندی کے برادر زادے مولوی محمود عالم دیوبندی صاحب ابن تیمیہ کے حوالے سے لکھتے ہیں "جس نے ابن تیمیہ پر شیخ الاسلام کا اطلاق کیا وہ کافر ہے" (تسکین الاتقیاہ ص، 124) دیوبندی مولوی کے مطابق جوابن تیمیہ کو شیخ الاسلام کہے وہ کافر ہے. دیوبندی علماء کے مطابق خود دیوبندی علماء و اکابرین کافر ٹھہرے دوسری طرف بڑے بڑے دیوبندی علماء و اکابرین نے ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام کہا دیوبندی مولوی سرفراز خان صفدر کو آج کے علماء دیوبند اپنا امام و پیشوا تسلیم کرتے ہیں، انہی سرفراز خان کی کتاب تسکین الصدور کے صفحہ 112 صفحہ 117 صفحہ 136 صفحہ 157 پر ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام لکھا ہے. تو نتیجہ نکلا کہ دیوبندی مولوی محمود کے مطابق دیوبندیوں کے امام سرفراز ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام کہہ کر کافر ٹھہرے (نوٹ :- دیوبندیوں نے یہ اعتراض سنی علماء پر کیا تھا اب اسی دیوبندی اصول کے مطابق یہ جواب دیوبندیوں کے گلے کا پھندا بن گیا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 2 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 2 مئی 2020 دست بھرا گریبان 2 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 2 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 2 مئی 2020 دست بھرا گریبان نمبر 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 9 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 9 مئی 2020 اہلسنت کے خلاف گٹر ابلتی زبان سے بکواس کرنے والا بھگوڑا دیوبندی مناظر ساجد خان اپنی ایک پوسٹ میں کسی انجانے مولوی کے حوالے سے لکھتا ہے کہ "اللہ اگرچہ شرک سے پاک ہے لیکن ایک ایسا عمل و ظیفہ ہے جس میں اللہ بھی بندو کیساتھ شریک ہے اور وہ ہے درود شریف یہ بدترین جہالت ہے یہ جاہلانہ واعظانہ نکتہ سب سے پہلے رضا خانی واعظوں نے ایجاد کیا" یہاں گٹر چھاپ ساجد خان کا یہ کہنا کہ یہ نکتہ سب سے پہلے سنیو نے ایجاد کیا یہ بات مولوی ساجد کی طرح حرام کاری کی بات ہے۔۔۔ اگر یہ سنیو کا بیان کردہ جاہلانہ و واعظانہ نکتہ ہے تو ساجد خان یہاں کیا کہے گا مولوی زکریا کاندھلوی دیوبندی اپنی کتاب فضائل درود صفحہ 6 پر لکھتا ہے کہ "اس سے بڑھ کر اور کیا فضیلت ہوگی کہ اس عمل میں اللہ اور اس کے فرشتوں کیساتھ مومنین کی شرکت ہے"۔۔۔۔ ساجد خان ذرا یہاں بھی اپنی زبان کھولنے کی ہمت تو کرو اور کہدو کہ مولوی زکریا جاہل انسان تھا اس لیئے اس نے مبنی بر جہالت بات لکھدی اور یہ کہ "اللہ عبادات و وظائف سے پاک ہے وہ معبود ہے نہ کہ عابد کوئ ایسا عمل نہیں جس میں رب اور بندے دونوں شریک ہوں مخلوق کا عمل حادث محدود تو اللہ اس میں کیسے شریک ؟ پھر شریک اس وقت بولا جاتا ہے جب پہلے یہ عمل نہ کرتا ہو یعنی وجود بعد العدم اور یہ بھی علامت حدوث۔ اس پر مزید بھی ایرادات ہوسکتے ہیں"۔۔ ساجد صاحب اب جاکر وہ مزید ایرادات زکریا کاندھلوی کی قبر پر اسے لازمی سکھا کر سنیوں پر بکواس کرنے آنا۔۔۔۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 10 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 10 مئی 2020 ساجد نقلبندى کا فتوى اس کے ان مولوىوں پر بھى لگا 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 15 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 15 مئی 2020 عبدالماجد دریابادی کے چکر میں ساری دیوبندیت ہوسیل میں کافر ABDUL Majid Ke Chakkar Mein Deobanadi Fatwe Se Saari Deobandiat Kafir وہابی دیوبندی مولوی تقی عثمانی عبدالماجد دریابادی دیوبندی کی مرزائیت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے لکھتا ہے کہ ‘ قادیانیت کے مسئلے میں ان [عبدالماجددریابادی] کا نرم گوشہ پوری امت کو معلوم تھا ۔ نقوش رفتگاں صفحہ 80 یعنی بقول مولوی تقی عثمانی کے عبدالماجد دریابادی مرزا کو مسلمان سمجھتا تھا تاویل کرتا تھا ۔قادیانیوں کے کفر میں شک کرنے والے اور تاویل کرنے والوں کے تعلق سے دیوبندی مذہب ہی کے ایک مولوی سمیع الحق دیوبندی وہابی کیا کہتا ہے خود پڑھیں دیوخوانی سمیع الحق لکھتا ہے مرزا غلام احمد قادیانی بوجہ اپنے دعاوی باطلہ کے قرآن و سنت کی نصوص قطعیہ اور اجماع امت کے بموجب ‘قطعی کافر ہے اور مرتد ہے اور انہی وجوہات کی وجہ سے مرزا غلام احمد قادیانی کے ایسے معتقدات کو اپنانے والے یا اس کا اتباع کرنے والے یا اس کی تصدیق و تائید یا تاویل کرنے والے قطعی کافر ،مرتد اور خارج از اسلام ہیں ۔ فتاوی ختم نبوت جلد 02 صفحہ مولوی سمیع الحق دیوخوانی وہابی کے اس فتوی سے نہ صرف عبدالماجد دریابادی کافر ہوگیا بلکہ دریابادی کو مسلمان سمجھ کر تقی عثمانی ،اشرفعلی تھانوی بلکہ پوری دیوبندیت ہوسیل میں کافر اور خارج اسلام ثابت ہوگئی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 19 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 19 مئی 2020 (ترمیم شدہ) Edited 19 مئی 2020 by غلام محمد اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 31 مئی 2020 Report Share مراسلہ: 31 مئی 2020 الیاس گھمن کے فتوی سے عاشق الہی دیوبندی گستاخ رسولﷺ ہے فرقہ وہابیہ دیوبندیہ میں بے حیائیوں کے شہنشاہ مولوی الیاس گھمن نے امام اہل سنت کے ایک اشعار جو سرکار غوث پاک کی منقبت میں لکھا ہے اس پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے ‘’ولی کا کیا مقام ہے یہاں تو پیغمبر بھی حاضر ی دیتے ہیں بلکہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی آپ کی نصیحت سننے کے لئے آپ کی مجلس میں حاضر ہوتے ہیں حضرت غوث پاک کی تعریف بیان کرنے کا ایسا انداز جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے ادبی اور توہین ہوجائے ہر گز قبول نہیں، ولی بڑے سے بڑا ہو کسی نبی کے درجہ تک نہیں پہنچتا ۔۔ فرقہ بریلویت پاک و ہند کا تحقیقی جازہ صفحہ 402 مولوی الیاس گھمن وہابی نے امام اہل سنت احمدرضا قادری رحمۃ اللہ کے شعر کی من مانی تشریح کرکے گستاخی ثابت کرنے کے لئے تھانوی کے ماموں اور گنگوہی کے گہوں کی طرح ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے مگر امام اہل سنت کی کرامت دیکھیں کہ الیاس گھمن اپنے ہی مولوی عاشق الہی میرٹھی کو گستاخ رسول بنا دیا امام اہل سنت نے جو بات اپنے شعر میں کہی ہے وہی سب عاشق الہی میرٹھی دیوبندی بھی لکھ رہا ہے کہتا ہے ‘’آپ {غوث پاک} کی مجلس شریفہ موردانوار ربانی و مطرح رحمت و الظاف یزادانی تھی جسمیں صلحاء جنات و ملائکہ کے علاوہ انبیاء علیہم السلام کی ارواح طیبات کی روحانی شرکت ہوتی اور کبھی روح پر فتوح سید ولد آدم علیہ افضل الصلاۃ و السلام کا نزول اجلال بھی تربیت و تائید کی غرض سے ہوا کرتا تھا ۔۔ فیوض یزدانی مترجم عاشق الہی میرٹھی صفحہ 13 الیاس گھمن کیا اب بھی وہی کچھ لکھے گا جو اس امام اہل سنت اعلی حضرت قادری رحمۃ اللہ علیہ کے لئے لکھا ہے؟ دوسرے یہ کہ الیاس گھمن کے فتوی سے مولوی عاشْق الہی میرٹھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ، رسول تھا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 2 جون 2020 Report Share مراسلہ: 2 جون 2020 دیوبندیہ و ہابیہ مذہب سے تعلق رکھنے والے مولوی شعیب اللہ خان مفتاحی غیر اللہ کی قسم کھانے کے تعلق سے لکھتا ہے ‘’ان احادیث میں جو صحیح سندوں سے ثابت ہیں غیراللہ کی قسم کھانے کو شرک سے تعبیر کیا گیا ہے معلوم ہوا کہ غیر اللہ خواہ نبی ہو ولی یا باپو یا پیر شیخ ہوکسی کی بھی قسم نہیں کھائی جا سکتی ۔ التوحید الخالص صفحہ 160 دیوخوانی مفتی کی اس عبارت کے بعد شورش کشمیری دیوبندی کی بھی پڑھ لیجئے وہ کہتا ہے ‘’میں رب ذوالجلال اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ سلم کی قسم کھاکر کہتا ہوں’’ خطبات شورش جلد 01 صفحہ 281 دیوخوانی مولوی کے فتوی سے خود اس کے گھر کا مولوی شورش کشمیری مشرک ثابت ہوگیا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 6 جون 2020 Report Share مراسلہ: 6 جون 2020 مطیع الحق کے فتوی سے عنایت اللہ کافر دیوبندی وہابی مولوی مطیع الحق امام اہل سنت احمد رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کی منقبت میں لکھے گئے اشعار پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے "جناب احمدرضا خاں کو ساقی کوثر کہا یہ خاص خطاب ہے اور اسم صفاتی ہے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسرے کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا حرام و کفر ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا سخت بے ادبی ہے ۔ تحفہ بریلویت صفحہ 100 مولوی مطیع الحق دیوبندی کے نذدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کوساقی کوثر کہنا، حرام، کفر، اور سخت بے ادبی ہے مولوی مطیع الحق کے اس فتوی سے کون گستاخ رسول کافر حرام فعل کا مرتکب ہورہا ہے ملاحظہ کریں ۔ مولوی عنایت علی شاہ خلیفہ مولوی اشرفعلی تھانوی لکھتا ہے "تین دن سے ساقی کوثر ہے پیاسا بیقرار جو کہ ہے میرے پیغمبر کا نواسا ذی وقار" باغ جنت صفحہ 409 مولوی عنایت علی شاہ دیوبندی خلیفہ اشرفعلی تھانوی حضرت امام حسین کو ساقی کوثر کہہ رہا جبکہ مطیع الحق دیوبندی کہتا ہے کہ ساقی کوثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص صفت ہے اور حضور علیہ السلام کے علاوہ کسی کو ساقی کوثر کہنے والا کافر ہوجاتا ہے مولوی مطیع الحق دیوبندی کے فتوی سے اشرفعلی تھانوی کا خلیفہ عنایت علی شاہ کافر ثابت ہوگیا اور تھانوی عنایت علی شاہ کو اپنا خلیفہ بنا کر کافر ہوا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 12 جون 2020 Author Report Share مراسلہ: 12 جون 2020 ⏹️ اشرفعلی تھانوی وہابی قرآن و حدیث کے خلاف فتویٰ دیتا تھا ? Thanvi Quran Wa Hadees Ke Khilaf Fatwa Deta Tha ⏺️ دیوبندی وہابی مولوی اشرفعلی تھانوی خانہ کعبہ کا بزرگان دین کی زیارت کو جانے کے تعلق سے لکھتا ہے "بعض بزرگوں کی نسبت یہ مشہور ہے کہ وہ مکہ معظمہ پہونچے تو جاکر دیکھا کہ کعبہ موجود نہیں ہے سخت حیرت ہوئی اور باری تعالی سے دعا کی مجھے معلوم ہوجائے کہ اس وقت کعبہ کہاں ہے۔چناچہ ارشاد ہوا کہ ہم منکشف کیے دیتے ہیں دیکھا تو معلوم ہوا کہ ایک بزرگ آرہے ہیں ان کے استقبال کو گیا ہے ۔۔اور یہ حکایت تین فرقوں کو مضر ہوئی ایک تو ان کو جنہیں دین سے کچھ بھی تعلق اور واسطہ نہیں، ایسے لوگوں نے تو تکذیب کی اور کہنے والوں پر ہنسنا اور وہم پرست کہنا شروع کیا، دوسرے ان دینداروں کو جو محض ظاہر پرست ہیں ،ایسے لوگوں نے صوفیہ کے ڈھکوسلے کہہ کر اڑادیا، تیسرے ان لوگوں کو جو فلسفی دماغ کے ہیں" ? اشرف الجواب 314 ◀️ مگر مولوی شبیر احمد قاسمی دیوخوانی اپنے ہی حکیم دیوبند اشرفعلی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے گریباں پر بھرپور دست کرتے ہوئے لکھتا ہے "خانہ کعبہ کا حضرت رابعہ بصریہ کی تعظیم میں اپنی جگہ سے اٹھ کر رابعہ بصریہ کے پاس پہنچ جانے کی بات بالکل غلط اور نصوص قرآنیہ کے خلاف ہے" ? فتاوی قاسمیہ جلد 02 صفحہ 86 ✍? مولوی شبیر احمد قاسمی دیوخوانی وہابی کے فتوی سے مولوی اشرفعلی پستانوی قرآن و حدیث کے خلاف فتوی دیتا تھا ۔اور اشرفعلی تھانوی کے فتوی سے مولوی شبیر قاسمی کا دین سے خوئی تعلق ہی نہیں ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غلام محمد مراسلہ: 3 جولائی 2020 Author Report Share مراسلہ: 3 جولائی 2020 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔