Syed Kamran Qadri مراسلہ: 21 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2020 امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک اور منبر شریف کو بوسہ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ نجدی وہابی امام احمد بن حنبل پر بھی شرک و کفر کا فتوی لگانے کی جرات کریں گے ؟؟؟ أبو عبد الله أحمد بن محمد بن حنبل اپنی کتاب "العلل ومعرفة الرجال"جلد 2 ص 492پر فرماتے ہیں۔ میں نے اپنے والد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو نبی کریم ﷺ کے منبر کو چھوتا ہے اور اپنے چھونے سے برکت لیتا ہے اور اسے بوسہ دیتا ہے اور قبر کے ساتھ بھی اس طرح کا معاملہ کرتا ہے اور اس کے ذریعے اللہ تعالی کے قرب کی نیت کرتا ہے تو فرمایا:اس میں کوئی حرج نہیں۔ (العلل ومعرفة الرجال،ص 492،جلد 2،دار الخاني،الرياض) اس سے میں ان لوگوں پرتعجب کرتا ہوں جو مسلمانوں کی تکفیر صرف کسی ولی کی قبرکو چھونے یا مسلمانوں کے یارسول الله المدد کہنے کی وجہ سے کرتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔