Jump to content

Imam Mahdi


Kamran Abbasi

تجویز کردہ جواب

  • 1 year later...

p1.jpg.47665abb82faaa2be767b47ebd957d84.jpg

p126.jpg.c06a51cbd4abef1ac8635477e81bd514.jpg

 

مولانا امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ نے بہار شعریت جلد اول کے صفحہ 123 پر فرمایا کہ عہد عیسی علیہ سلام میں تمام جہان میں دین اسلام ہوگا اور مذہب ایک مذہب اہلسنت 

گویا کہ بدمذہب تب تک ختم ہوچکے ہوں گے کیونکہ حق غالب آکر ہی رہتا ہے 

جیسا کہ سورہ اسراء کی آیت نمبر 81 میں ارشاد فرمایا گیا ہے

 

دجّال اپنے گدھے پر سُوار ہو کر ساری دنیا کا چکر لگائے گا ، گدھے کا جُثَّہ (جسم) اتنا بڑا ہوگا کہ دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ چالیس ہاتھ کے برابر ہوگا اور اس کے گدھے کی رفتار کا یہ عالَم ہوگا کہ ایک قدم اُٹھائے گا تو ایک میل کی مَسافت طے کرے گا اور رُوئے زمین کا کوئی میدانی ، صحرائی اور پہاڑی علاقہ ایسا باقی نہیں بچے گا کہ جہاں وہ نہ جائے ، البتہ مکّۂ مُکرّمہ اور مدینۂ طیّبہ پہ فرشتوں کا پہرہ ہونے کی وجہ سے ان میں داخل نہ ہو سکے گا بلکہ (مدینہ کے باہر) دَلْدَلی زمین میں پڑاؤ کرے گا اور مدینہ پاک میں زلزلے کے تین جھٹکے آئیں گے جس کی وجہ سے ہر کافر اور مُنافق مدینہ سے بھاگ نکلے گا اور دجّال سے جاملے گا۔ اس روز مدینہ پاک ہر منافق اور فاسِق مرد و عورت سے خالِص و پاک ہوجائے گا اسی لئے اس دن کا نام یومُ الخلاَّص بھی ہے اور بعض روایات کے مطابق بیتُ المقدس اور کوہِ طُور پر بھی نہیں جا سکے گا۔

مسلم ، ص1206 ، حدیث : 7390 ، مستدرک للحاکم ، 5 / 753 ، حدیث : 8675 ، التذکرۃ لقرطبی ، ص614 ، 615 ، 616

 

Link to comment
Share on other sites

لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ

(نسائي، کتاب تحريم الدم،رقم : 4103)

یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا

یہ بات خارجیوں کے مطلق ارشاد فرمائی 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...