Mughal... مراسلہ: 8 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 جناب فضول بحث میں نہیں آپ کر رہے .آپ نے لکھا ". Tumhary owaisy nay mard ka mard k sath fail ko Mubarak lekha" اپنی اس بات کا سکین دیکھا دو اور مرد کے ساتھ مرد کا فعل مبارک لکھا ہو اس بحث میں ٹاپک میں ہم نے صرف دو سوال کیے آپ ان کے جواب دے دیں بات ختم نانوتوی کا عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے بغیر عقائد ضروریہ میں نہیں ہے مگر کیا باقی علماء دیوبند کے نزدیک بھی حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے ساتھ عقائد ضروریہ ہے یا نہیں ؟ ویسے بھی رشید احمد گنگوہی صاحب نے نانوتوی صاحب کو اس عقیدہ پر داد دی ہوئی ہے اگر ضروریہ ہے تو اس کے خلاف جو جاے اس پر کیا فتوی ہے یہ کہہ دیں کیو ں کے یہ ہمارے عالم ہیں اس لیے ہم ان فتوی نہیں لگا سکتے تفرد کہہ کر بات ختم کردی ہے آپ کی کتابوں میں موت کیا معنی لکھا ہے ؟ میں نے بے اصل بدعت کہا تھا نانوتوی کے اس عقیدہ کو براے مہربانی لمبی تقریر کر کے ٹائم مت ضائع کریں ٹو دی پوائنٹ جواب دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 8 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) Mughal. Tumko pagal khana hona chaea. Zalil insan hamara koe fatwa nahe jab hy he nahe tu main paish kaisy karoon. Aqal k Andy mainy Hazrat Ayesha ra. K 3 aqeeda paish keye jo barelvion k nahe. Ab halal ki olad ban aur laga fatwa yan maan ly. Ab agar tu kahy k dono taraf dalil majood hyn tu begharat insan jab tu mairy 4 sawalon k jawab dydyga. Dalil usmain ajay gi. Aur moulna k aqeeda ghair zaruriya pay main barelvion ka aqeeda zaruriya paish karon ga. Itraz tum ko hy fatwa tum ny dyna hy. mairy 4 sawalon ka jawab dy aur agar aik rati bar b sharam hy tu fatwa laga Khawab wala hawal dosari post main page book samyt hy. Par lywohan Edited 8 اپریل 2020 by hanfigroup اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 8 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 . Tumhary owaisy nay mard ka mard k sath fail ko Mubarak lekha" اس کا سکین دو یہ تم نے بات ادھر کی ہے میں نے بے اصل بدعت کہہ دیا اب اور کیا کہوں. دوسروں کو ذلیل کہنا آپ کا مشغلہ لگتا ہے میں غصہ نہیں کروں گا میں نے اس پوسٹ سے الزام نہیں لگایا بلکے کچھ سوال اٹھاے ہیں الزام تو وہ ہونا تھا نہ کے نانوتوی صاحب کا یہ عقیدہ نہ ہوتا اور میں کہتا نہیں یہ ان کا عقیدہ ہے یعنی الزام لگاتا میں نے آل دیوبند سے کچھ سوال پوچھے جن کا جواب ان کے پاس نہیں ہے نمبر1. موت کی تعریف کیا ہے ؟ نوٹ اگر آپ کو نہیں پتا تو آپ کی کتاب سے بتا دوں جو اس تعریف کا انکار کرے اس کا بھی حکم لکھا ہے وہاں نمبر 2. نانوتوی اس عقیدہ کو ضروریات میں نہیں سمجھتا تو کیا باقی دیوبندی حضرات جن کا عقیدہ نانوتوی کے برعکس ہے کیا وہ بھی اس کو ضروریات دین میں نہیں سمجھتے نمبر 3 . اگر کوئی ایسے عقیدے کو ضروری نہ سمجھے جو عقائد ضروریہ میں سے ہو اور اس کا عقیدہ بھی مختلف ہو تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے یہ تیں سوال ہیں اس کا جواب دیں بحث ختم ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 8 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) Besharam insan tuj ko moderator b kci pagal ny banaya hoga. mainy dosary topic main owaisi ka hawala deya hy wohan par ja k. Jo topic hy yahan baat n.a. kar Jab moulna ka es aqeeda py hamary ulma ny koe discussion he nahe Ki. Ham nay tafarad kah uska page tum ny khud laga itraz tumko hy. Tumhary nazdeek ye tafarad nahe. Fatwa tum ny dyna hy Aur tum ny khud lekha Rashid Ahmad gangohe ny eski tarif ki dad di. jis ki tareef karyn ham jis ko tafarad kahayn ham. Hamary ulma k fatwa khud paish b kar rahy ho. Pahly tafarad ka paish keya Ab dad ka paish keya. Aur jis aqeeda ko tairy ulma har muslam ko apnanay ka kaheen. Ami Ayesha ra K 3 aqaid mainy paish keye. TUM NY KOE JAWAB NAHE DEYA. TUMHARY NAZDEEK YE 3 AQEEDA WALA AHLE SUNNAT SY KHARAJ HY. AQEEDA ZARURIYA PY TUM REPLY NAHE KAR RAHY AUR GHAIR ZARURI PY 3 PAGE KALY KAR DEYE Besharam fatwa laga. Aur mairy 4 sawalon k jawab dy. AB APNY GHAR SY NEKAL AYA HY TU KCI TARAH BAGNA CHAHTA HY. MAGAR AISA NAHE HOGA Edited 8 اپریل 2020 by hanfigroup اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 8 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) . Tumhary owaisy nay mard ka mard k sath fail ko Mubarak lekha" اس کا سکین دو یہ تم نے بات ادھر کی ہے وہاں حوالہ میں سکین مانگ رہا ادھر لگا دو سکین پہلے یہ بات نپٹا لے پھر دوسری کریں گئیں نمبر1. موت کی تعریف کیا ہے ؟ (اس پر آپ اب بھی خاموش ہیں ).کیوں ؟ نوٹ اگر آپ کو نہیں پتا تو آپ کی کتاب سے بتا دوں جو اس تعریف کا انکار کرے اس کا بھی حکم لکھا ہے وہاں نمبر 2. نانوتوی اس عقیدہ کو ضروریات میں نہیں سمجھتا تو کیا باقی دیوبندی حضرات جن کا عقیدہ نانوتوی کے برعکس ہے کیا وہ بھی اس کو ضروریات دین میں نہیں سمجھتے جواب ہاں ناں میں دیں نمبر 3 . اگر کوئی کسی ایک عقیدے کو ضروری نہ سمجھے جو عقائد ضروریہ میں سے ہو اور اس کا عقیدہ بھی مختلف ہو تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے یہ تیں سوال ہیں اس کا جواب دیں باقی بعد میں باری باری ڈسکس کرتے ہیں ہمارے علماء کا بھی سکین لگاو اگر انہوں نے کہیں نانوتوی جیسا عقیدہ لکھا ہے تو ہوا میں تیر مت چلاو سکین لگا کر بات کیا کر Edited 8 اپریل 2020 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 8 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) Beshram behaya insan. 1) Dari wali ka jawab tum ny nahe deya. 2) Ami Ayesh Ra k 3 aqeedy tumhary mutabak Ahle sunnat sy kharaj hyn, TUM NY ESKA JAWAB NAHE DEYA 3) Moulana K aqeeda py Itraz tum ko, Ghatiya insan phir b koe Fatwa nahe dy rahy. 4) mainy 4 sawal keye. JIS KA JAWAB TUM NY DEYA. MARI BATTON KA JAWAB AHMAD RAZA NY...... DYNA HY. PAHLY MARI BAAT KA JAWAB DY JO MAINY POCHY THY, PHIR APNI DEMAND RAKH. MAIN JANTA HOON TUM KO PATA CHAL CHUKA HY K TAIRY GHAR MAIN MOULANA KA AQEEDA MAJOOD HY, WARNA TU AB TAK QASIM ALI NANUTAVI PY 1000 FATWA LAGA CHUKA HOTA. MUNAZARA ASOOL K MUTABAK MARI BAAT KA JAWAB DY PHIR MUJY SY KOE SAWAL KAR. KHAWAB WALY TOPIC MAIN JATI TUM KO MERGI KA DOURA PARTA HY. WOHAN JA PAR AUR DEKH. YE TOPIC KHAWAB WALA NAHE Edited 8 اپریل 2020 by Mughal... اچھے الفاظ میں گفتگو کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 8 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 1 hour ago, Mughal... said: . Tumhary owaisy nay mard ka mard k sath fail ko Mubarak lekha" اس کا سکین دو یہ تم نے بات ادھر کی ہے وہاں حوالہ میں سکین مانگ رہا ادھر لگا دو سکین پہلے یہ بات نپٹا لے پھر دوسری کریں گئیں نمبر1. موت کی تعریف کیا ہے ؟ (اس پر آپ اب بھی خاموش ہیں ).کیوں ؟ نوٹ اگر آپ کو نہیں پتا تو آپ کی کتاب سے بتا دوں جو اس تعریف کا انکار کرے اس کا بھی حکم لکھا ہے وہاں نمبر 2. نانوتوی اس عقیدہ کو ضروریات میں نہیں سمجھتا تو کیا باقی دیوبندی حضرات جن کا عقیدہ نانوتوی کے برعکس ہے کیا وہ بھی اس کو ضروریات دین میں نہیں سمجھتے جواب ہاں ناں میں دیں نمبر 3 . اگر کوئی کسی ایک عقیدے کو ضروری نہ سمجھے جو عقائد ضروریہ میں سے ہو اور اس کا عقیدہ بھی مختلف ہو تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے یہ تیں سوال ہیں اس کا جواب دیں باقی بعد میں باری باری ڈسکس کرتے ہیں ہمارے علماء کا بھی سکین لگاو اگر انہوں نے کہیں نانوتوی جیسا عقیدہ لکھا ہے تو ہوا میں تیر مت چلاو سکین لگا کر بات کیا کر فتوی لگانا ہوتا تو شروع میں ہی لگا دیتے اس لیےجو لگا کہہ دیا یعنی بے اصل بدعت کہا آپ میرے تین سوالو ں کے جواب دیں جو اوپر والی پوسٹ میں چھوٹے چھوٹے سوال ہیں اور اویسی صاحب والا جس میں مبارک کہا ہو وہ سکین اور سنی علماء نے جو نانوتوی کا عقیدہ اپنی کتاب میں لکھا اس کا سکین لگاو اس کے بعد باری باری تمہارے سوالو ں کے جواب دوں گا حالناکہ کچھ کے پہلے بھی دئیے مزید غصہ کے اظہار والی پوسٹ نہ کرنا سیکن لگاو سوالوں کے جواب دو اس کے بعد میں آپ کے سوالوں کے جواب دوں گا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 8 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2020 Janab Mairy uper 4 sawalon ka jawab saeedi ny dyna hy. Jo khud 5months sy farar hy. Mairi sari batoon ga jawab dou Be asal bidat ki tareef aur ye gunah k kc zamra main ati hy. Aur jo moulna k aqeeda ko zaruri samjy aur tamam musalmano ko apnanay ka kahy uska hukam keya hy. Mari sawalon ka jawab jb tk nahe ata tum muj sy 1 sawal b nahe kar sakty اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 9 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2020 مجھے پتہ تھا آپ کے پاس میرے تین سوالوں کے جواب نہیں ہیں چلو سیکن پیج ہی لگا دو پہلا اویسی صاحب کا سکین جس میں انہوں نے مرد سے مرد کی بد فعلی کو مبارک کہا دوسرا سنی عالم کا سکین جس میں انہوں نے عدم اخراج روح کا عقیدہ اپنا ہو انبیاء کے لیے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 9 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) Kitny baray besharam ho tum. Munazara asool k mutabak pahly Mairi baat ka jawab dou. Aur bidat by asal ki detail batao. Bidat ki ye kon c kisam hy. Aur eska gunah keya hy. Jo 4 sawal hyn unka jawab dou. Phir apni baat karo. Jab tum pansy tu asool yaad agay. Ab asool kahan hy munazara asool k mutabak pahli Mari baat ka jawab dy Owaisi ka hawala khawab wali post main hy usko par aur jawab dy. Wohan Edited 9 اپریل 2020 by hanfigroup اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 9 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2020 نوٹ: اگر تم نے دوبارہ ہمارے کسی عالم کے لیے بدعتی مشرک کے الفاظ استعمال کیے تو میں تمہارے علماء کے لیے وہ الفاظ استعمال کروں گا جو وہ میرے نزدیک ہیں یا ہمارے علماء کے نزدیک تم میری یہ پوری پوسٹ پڑھ لو کہیں میں نانوتوی کے ساتھ لفظ لکھا حوالہ نہیں سکین مانگا ہے چلو سیکن پیج ہی لگا دو پہلا اویسی صاحب کا سکین جس میں انہوں نے مرد سے مرد کی بد فعلی کو مبارک کہا دوسرا سنی عالم کا جس میں انہوں نے عدم اخراج روح کا نظریہ اپنایا ہو نانوتوی کی طرح ....... جو اس پوسٹ کا اوریجنل ٹاپک ہے اس پر تو جواب دو ؟ داڑھی والی کا جواب میں نے قرآن سے دیے دیا تھا . اس پر تم کو اب تک یہ نہیں پتہ چلا احکام شریعت میں انہوں نے ڈرایا ہے کوئی فتوی نہیں دیا کے قتل کر دو انہوں نے قتل کی وعید کے الفاظ استعمال کیے یعنی خبرادار کیا عالم عوام الناس کو خبرادار ہی کرتا ہے کے شریعت پر عمل کرو اللہ کی پکڑ کس چیز پر ہو جاے کس کو کیا پتہ ؟ داڑھی صاف کرنا حرام ہے کیا تم دعوی سے کہہ سکتے اس پر کوئی پکڑ نہیں ہوگی یااس حرام کام پر یہ یہ سزا مل سکتی ہے یہ یہ نہیں ..اس لیے میں تفسیر ابن کثیر کا حوالہ دیا ساتھ میں دوسری تفاسیر کا بھی حوالہدیا وہ اردو میں نہیں ملی نہیں تو ان کا سکین بھی لگا دیتا ان تفاسیر میں بھی سزاوں کا ذکر ہے یہ تو اللہ کا کرم ہے اس نے ہم پر اپنی رحمت کر رکھی ہے .ایک اور آیت کی تفسیر کا سکین لگا رہا ہوں شاید تم کو سمجھ آجاے ۗ مَنْ يَّعْمَلْ سُوٓءًا يُّجْزَ بِهٖۙ وَلَا يَجِدْ لَـهٝ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ وَلِيًّا وَّلَا نَصِيْـرًا (123). ۔ جو کوئی برائی کرے گا اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا اوراللہ کے سوا نہ کوئی اپنا حمایتی پائے گااور نہ مددگار پہلے سوال کا جواب سورۃ الزمر:30۔ انک میت و انہم میتوں ۔ اس کے تحت مفتی احمد یار نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے نور العرفان میں لکھا ھے کہ :- "خیال رہے کہ موت کی دو صورتیں ہیں، روح کا جسم سے الگ ہونا اور روح کا جسم میں تصرف چھوڑ دینا، پرورش ختم کردینا، انبیاء کی موت پہلے معنی میں ہے، یعنی خروج روح عن الجسم ، اور عوام کی موت پہلے دوسرے دونوں معنی سے ہے۔ لہذا نبی کی روح جسم سے علیحدہ ہوجاتی ہے ، مگر ان کی روح ان کے جسم کی پرورش و تصرف کرتی رہتی ہے، دوسرا سوال کا جواب )غزالی زماں سعید احمد کاظمی فرماتے ہی ( بحوالہ حیات النبی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی روح ایک آن کے لیے قبض ضرور ہوئی تاکہ عبد معبود کا فرق واضح ہوجاے لیکن روح دوباری جسم اقدس کی طرف لوٹا دی گئی تیسرے اور چوتھے سوال کا جواب ہے ہاں جی اب آپ اپنی دعوی کے مطابق سنی علماء کی کتاب سے سکین پیج مہیا کریں جس میں انہو ں عدم خروج روح عن الجسم کا عقیدہ اختیار کیا ہو اس کے بعد کے سوالوں کا جواب پھر ہی دیا جاے گا اب آپ میرے سوالوں کے جواب دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 9 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2020 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 9 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) Mughal. Keya tumhary ulma ko bidati lekhna. Ghalat hy. Owasi ka makamal hawal aur alfaz Mairi dosari post main lekhi hyn page number 104 book khawaboon ki tabir. Uspost main jao aur wohan uska jawab dou Mujy es baat sy andaza hota hy k tum ny bidati ulma ko nahe para. 2. Question. Aik aan sy murad kitna waqar hy? 3 sawal ka jawab? Yes main deya 4 sawal ka jawab? Yes main deya Baat clear karo koe abham n.a. rahy taky tum baad main taveelyn karty phiro Keya mufti ahamd yaar naeemi aur kazmi ka aqeeda alag alag hy jo sawal 1 ka jawab naeemi aur 2 ka kazmi sy deya. Good. Ab jo naeemi ka aqeeda ha wo kazmi aur jo kazmi ka aqeeda hy wo naeemi sy sabit karo. Warna apny bidati ulma py fatwa k leye teyar raho Edited 9 اپریل 2020 by hanfigroup اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 9 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2020 Aur by asal bidat keya hy? Ye gunah k kc zimrah main ati hy? Fiqa hanfi k ulma ny eaky bary jo lekha wo paish karo. Eska jawab nahe aya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 10 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 10 اپریل 2020 دنوں بزرگ خروج روح عن الجسم کے قائل ہیں جیسا کے ظاہر ہے جو میں نے ان کا حوالہ دیا دونوں کا اس لیے لیا حوالہ دیا کے دونوں کا نام آپ نے لیا تھا آپ بدعتی نانوتوی کا عقیدہ عدم خروج روح عن الجسم اس کا سکین لگاو گے جو آپ کے پاس ہمارے سنی علماء کا ہے سکین پیج لگاو پھر باقی سوال میں نے پہلے ہی کہا تھا ساتھ میرے سوالوں کے جواب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 10 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 10 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) Hold. Jo bidati hy wo sab janty hyn. Aur bidati buzurag nahe.......hoty hyn. Janab by asal bidat ka jawab tumhary bidati ulma ny dyna hy k tum ny By asal bidat keya hy? Fiqa ka hawala Aur ye gunah k kc zamrah main ati hy. Makamal jawab dou. Aik aan main kitna time hota hy? Jawab nahe deya. Aur kharojy ruh k beghair b insan zinda rahta hy Ye aqeeda tum bidation ka hy yan ulma hanaf ka? Aur kharojy ruh k beghair b insan Marjata hy Ye aqeeda tumhara hy yan Fiqa hanaf ka. Aur keya ye dono aqeeda Awam k leye hyn Yan Ambiya k leye. Yan dono k leye. Apna jawab makamal kar. Inshallah tumhary jawab main he Maira jawab hoha Pahly jawab dou. Edited 10 اپریل 2020 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 10 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 10 اپریل 2020 سکین کے ساتھ میرے سوالوں کا جواب ملے گا تو بات آگے بڑھنی ہے نہیں بات اٹکی رہی گی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 11 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 11 اپریل 2020 , اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 12 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 12 اپریل 2020 دنیا کے آخری بے شرم انسان حنفی گروپ نانوتوی انبیاء کے اجسام سے روح کے اخراج کا قائل نہیں ہے اس عقیدہ پر کسی سنی عالم کا سکین پیج دیکھا جو تمہارے پاس پڑا ہوا ہے پھر کوئی مطالبہ کر اور میرے سوالوں کے جواب دے پہلے چیزوں کو سمجھا کر پھر اپنی بے شرم زبان کھولا کر روح کے بغیر حیات کی ایک مثال مسعودربیع اورربیعی بن حراش کا واقعہ مسعود بن حراش، ربیع بن حراش اور ربعی بن حراش تینوں بھائی جو صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھنے والے تابعی ہیں، ان میں سے مسعود بن حراش نے قسم کھائی کہ جب تک مجھے یہ پتہ نہ چلے کہ میں جنت میں جاؤں گا یا دوزخ میں، تو میں نہیں ہنسوں گا۔ مجھے دنیا میں ہنس کر کیا کرنا ہے کیونکہ ہنسی تو خوشی کے لئے ہوتی ہے۔ خوشی تو جب ہو گی، جب معلوم ہو کہ میں جنتی ہوں۔ چنانچہ انہوں نے ہنسنا چھوڑ دیا اور ربیع بن حراش نے قسم کھائی کہ ہم نہیں بولیں گے جب تک ہمیں یہ علم نہ ہو جائے کہ ہم جنتی ہیں یا دوزخی ۔ چنانچہ انہوں نے بولنا چھوڑ دیا اور ہر قسم کا کلام ترک کر دیا۔ صرف سلام کہتے جو شرعاً ضروری اور واجب ہے۔ اب تینوں بھائیوں کو اپنے اپنے وقت پر موت آ گئی۔ مسعود بن حراش نے مرنے کے بعد ہنسنا شروع کر دیا۔ غسال غسل دیتا رہا، کفن پہناتا رہا۔ اپنا کام کرتا رہا اور مسعود بن حراش بھی ہنستے ہی رہے۔ اسی طرح ربیع بن حراش اور ربعی بن حراش کی روح جب قبض ہوئی تو غسال نے غسل دینے کے لئے سریر پر لٹایا تو انہوں نے بولنا شروع کر دیا۔ غسال غسل دیتا رہا اور یہ بولتے رہے۔ اپنے رب کا انعام و اکرام بیان کرتے رہے اور اپنے گھر والوں کو خوشخبریاں دیتے رہے۔ مسلم شریف ج اول باب تغلیظ الکذب روح کے ہوتے حیات کا نہ ہونا یعنی مردہ ہوناایک مثال اِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰى وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ(۸۰) بیشک تم مردوں کو نہیں سناسکتے اور نہ تم بہروں کو پکار سناسکتے ہو جب وہ پیٹھ دے کرپھر رہے ہوں حضرت ملا علی قاری رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : ’’مردوں سے مراد کفار ہیں (مرقاۃ المفاتیح ، کتاب الجہاد، باب حکم الاسرائ، الفصل الاول، ۷/ ۵۱۹، تحت الحدیث: ۳۹۶۷) کافروں میں روح تھی زندہ تھے مگر وہ آیات کو جھٹلاتے تھے تو قرآن نے ان کو مردہ کہا کہیں گونگے بہرے کہا جن کے دلوں پر مہر لگ جاے وہ مردہ ہی ہیں امید جن دو سوالوں کا جواب میں نے ہاں میں دیا تھا اس کی سمجھ لگ گئی ہو گی دویو بندی جی میں تو آپ کو عقل مند سمجھتا تھا مگر تم کو ہر بات سمجھنا پڑتی ہے ایک آن میں اتنا وقت تھا جتنا كل نفس ذائقة الموت کا قانون پورا ہونے میں لگتا ہے یہ قانون اللہ کا بنایا ہے اس کو پتہ ہے ہمارے علماء کہتے ہیں عبد وہ ہے جس کی روح قبض ہو اور معبود وہ ہے جس پر یہ وقت کھبی نہ آے تمہارے مولانا عدم خروج روح کے قائل ہیں انبیاء کے لیے اس کو تم فقہ جنفی سے مرنے تک بھی ثابت نہیں کرسکتے قاسم نانوتوی کے علاوہ باقی دیوبندیوں کے نزدیک موت بمعنی قبض روح کا حکم قطعی ہے اور قطیات کا منکر کیا ہوتا ہے آپ کو پتہ ہی ہے اس لیے زیادہ ٹر کی ٹر کی ضرورت نہیں ہے سکین اور سوالوں کے جواب دو آئندہ پوسٹ میرے سوالوں کے جواب اور سکین کے ساتھ کرنا نہیں تو آرام کرنا داڑاھی جن آیات اور احادیث سے استدالال کیا وہ میں پیش کر دی دو مرتبہ تمہاری سمجھ میں نہیں آتا تو میں کیا کروں خواب والے پر بھی جواب لکھ رہا ہوں تمہاری فضول گفتگو کا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 12 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 12 اپریل 2020 (ترمیم شدہ) dunyan pahly aur akhari besharam insan. mainy tum sy aqeeda pocha tha tum ny aqeeda bata ab khud pansa tu wohe baat ki jo main pahly he kah chuka hoon. be sharam insan apna aqeeda bata. baat paki kar phir baad main tum mukar jatay ho 1) Ruh k beghair jisam main hayat rahti hy k nahe? is this your aqeeda? 2) ruh k hoty jisam be jan hosakta hy yan wafat pa sakta hy? 3) aik aan main kitna time hota hy? abi tk jawab nahe deya 3) jin ayat sy Ahamd raza ny estad lal keya... fiqa Hanfia k ulma ny be wo sara kuch para unhoon ny esy yehe istadlal keya? tun mar k zinda ho jay. phir ......... ki mout mar (bidati jahanam ka kutta hy) aur zinda ho, phir b tum ahmad raza ko sacha sabit nahe kar sakta. agar fiqa hanfia ny ye estadlal nahe keya tu ahamd raza ny qatal aur lanti ka hukam deya jo aqeeda ghair razruriya sy bara gunah hy.. lanti insan tum ahmad raza py fatwa kun nahe lagaty. tujy aqeeda ghair zaruriya py page kalay karny ki keya zararat hy. besharam insan. tum loog tu ahmad raza ko nahe manty agar manty ho tu lekha Khalil rana aur masaim abbas dono .......hyn. aur dono ko tu gatal kun nahe karta. beshrama insan itna bara masla chor kar tu aqeeda ghair zaruriya py time wasit kar raha hy. jis k marny k baad jawab b nahe dyna aur jis ka dyna hy uspy tu ahamd raza ko b nahe manta. 4) Bidat by asal fiqa ahanf ny kc kitab main lekhi aur ye gunah ki kc zamara main ati hy? begharat insan mairi batoon ka jwab nahe dyraha aur muj sy jawab mang raha hy, ab pani final baat lekh baad main mukar na jana NOTE: karamat aur mojza sy aqeeda sabit nahe hota. mairi post ankhyn par kar par. main keya lekha tha aur tu beshram phir waisy jwab dy raha hy Edited 12 اپریل 2020 by Mughal... گھریولو زبان استعمال مت کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 12 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 12 اپریل 2020 پھر سے وہی ٹر ٹر قاسم نانوتوی دیوبندیوں کے نزدیک قطعیات کا منکر ہے اور دیوبندیوں کے نزدیک قطیات کا منکر کیا ہوتا ہے بھلا ؟ مشکوٰۃ باب الکرامات کے حنفی گروپ جی حواشی پڑھ لیں اور دیکھیں کہ کتنے مسائل و فضائل اخذ کئے گئے ہیں ۔ فضول بحث کر کے اپنے آپ کو دیوبندی ثابت کرنے پر حنفی گروپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں میرے سوالو ں کے جواب دو اور فضول بحث مت کرو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 12 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 12 اپریل 2020 phir wohe tar tar 1) aradatan qatal ko chor kar 2) quran sy lanat ko chor kar, 3) ruh k 2 aqeeda ko chor kar, pahly yes kaha jab mainy girft ki tu baat ko dosari side py lygeya, 4) Aik aaan main kitna tima hota hy ko chor kar 5) beidate by asal lekh kar khud he baag geya aur jawab tk nahe dyraha aqeeda ghair zaruriya py safahy kalay karnay wala koe bidati he hosakta hy, aqal mand insan ka essy koe talluk nahe. QURAN aur Ahadess py joth bolany waly py page kalay kar shayad Allah hadayant dydy jis din mairi en batoon ka jawab miljay mujy sy apni laghwiyat ka jawab lylyna, scan b tairy ghar ka hoga اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 13 اپریل 2020 Author Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2020 تم نے ایک ہی بات کی رٹ لگائی ہوئی یہ عقائد غیر ضروریہ ہے یہ تو میں پوچھ رہا کیا باقی دیوبندیوں کے نزدیک کیا یہ غیر عقائد ضروریہ ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں ہے تو جو اس کے خلاف کرے اور عقیدہ بھی بدل لے اس کے. بارے میں حکم ؟ اگر حکم نہیں ہے کہیں یعنی یہ متفرد ہو جاے گا دیوبندی کے نزدیک تو دیوبندی مذہب کا کو ئی بھی عالم کسی ضروریہ عقائد میں سے اپنا عقیدہ بدل لے اور اس کو کہے یہ تو ضروریہ نہیں ہے اور بات نپٹا لے یہ اصول ہے دیوبندیت کس موت کا معنی اب یہ نہکہنا تمہارے سوالوں میں میرا جواب کیوں تم دیوبندی ہو میں سنی تمہارہ عقیدہ اور میرا اورہو سکتا ہے ان سوالوں کے جواب دو بس قتل کی وعید قرآن سے ثابت کی لعنت کو حدیث سے تم کو نظر نہیں آیا کے کہاں سے استدلال کیا فتوی اور وعید میں فرق کا بھی نہیں پتہ تم کو روح کے دونوں سوال ایک کا مسلم شریف سے جواب دیا دوسرے کا قرآن سے تم کو نظر نہیں آیا اتنا ہی وقت ہولگا جتنااللہ کا قبض روح کا قانون پورا ہونے میں لگا ( اس کی بھی سمجھ نہیں آئی تم کو)دیوبندی جی اپنے لیے وہی عقیدہ ضروریہ اور ماننے والا اور اپنے مولوی کے لیے عقیدہ بقول اپنے مولوی کے ہی غیر ضروریہ ماننے والا کو ئی اپنے مولویوں کی گستاخانہ عبارات کا دفاع کرنے والا گستاخ ہی ہوسکتا ہے میں نے تو قرآن و حدیث سے جہاں سے استدلال کیا وہ پیش کی تم نے عدم خروج کا عقیدہ غیر ضروریہ اور باقی باقی دیوبندیوں کا اس کے برعکس والا ضروریہ پیش نہ کر سکے ٹو دی پوآئنٹ جواب نہیں تو چپ م اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 21 اپریل 2020 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2020 . . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 6 مئی 2020 Author Report Share مراسلہ: 6 مئی 2020 سنیوں کے کسی عالم.نے اپنی کسی بھی کتاب میں عدم خروج روح آنبیاء کا عقیدہ بیان نہیں کیا دیوبندی صاحب واضح الفاظ میں دیکھاو کے لکھا ہو انبیاء کے اجسام سے روح نہیں نکلی ... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔