Mughal... مراسلہ: 24 فروری 2020 Report Share مراسلہ: 24 فروری 2020 حنفی گروپ نے میری پوسٹ جو کے یہ ہے اس کا یہ جواب پوسٹ کیا اگر اس کا جواب میں وہاں دیتا تو جو وہاں بحث چل رہی ہے اس سے ایک علیحدہ ہی بحث شروع ہوجانی تھی اس لیے یہ علیحدہ پوسٹ علیحدہ بنائی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 24 فروری 2020 Author Report Share مراسلہ: 24 فروری 2020 جناب پہلی بات تو یہ ہے کے میری اوپر والی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کے میں نے آپ کو اچھے الفاظ میں گفتگو کرنے کا کہا ہے اور فحش الفاظ استعمال کرنے سے منع کیا ہے اس فورم کے کچھ رولز ہیں اگر آپ ان کو فالو نہیں کریں گئیں تو آپ کی پوسٹ سے نامناسب الفاظ نکال دیئے جائیں گئیں یہ رولز سب کے لیے ہیں دیوبندی عقیدہ کی مثال جو میں نے پوسٹ کی اس پر آپ نے کہا کے یہ ملفوظات ہیں جو جو ہمارے نزدیک معتبر نہیں ہیں تو اس کا جواب ہے یہ ملفوظات اشرف علی تھانوی کی تصنیف کا درجہ رکھتے ہیں کیوں اشرف علی تھانوی نے خود نظر ثانی کر کے چھپوائے اس لیے یہ ملفوظات تصنیف کا درجہ پا کر معتبر قرار پائے اس لیے آپ کا عقیدہ گدھے کے عضومخصوص جیسا ہی رہے گا جوکبھی کم ہو گا اور کبھی بڑھے گا آپ نے جو گالی دی ایک مثال اس پر ہم کیسے شرعی حکم لگا سکتے ہیں کیوں دیوبندی عقیدہ ہے کے جو گالیاں نکالتا ہو اس کی باتیں تو عطا الہی ہوتی ہیں بحوالہ امیر شریعت اس لیے ہم کوئی حکم لگا بھی دیں گئیں آپ نے کون سا ماننا ہے کیوں آپ کا عقیدہ کم زیادہ ہوتا رہتا ہے جہاں تک رہی بات گالیوں پر نفل کے ثواب کی تو آپ کے دئیے ہوے سکین میں لکھا ہے مولانا عنایت اللہ کا یہ عقیدہ ہے مگر جب مولانا نور اللہ نے بلایا تو ان کو منع فرما دیا اس کا مطلب ہے دوسرے علماء ان کے اس موقف کی تائید نہیں کرتے ہیں تبھی منع فرما دیا تو یہ اہلسنت کو موقف کیسے ہو گیا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 26 فروری 2020 Report Share مراسلہ: 26 فروری 2020 main aik bar phir kah raha hoon, discussion wo karin jis ka faida ho. mainy tumhary akabar ki leye koe ghalat lafaz nahe bola, aur agar tum bolo tu main kaisy khamosh rahoon اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 28 فروری 2020 Report Share مراسلہ: 28 فروری 2020 مراۃ العارفین کا سکین درکار ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
hanfigroup مراسلہ: 28 فروری 2020 Report Share مراسلہ: 28 فروری 2020 QADRI SULTAN MAIRI TUM SY GUFTAGO NAHE HORAHE. , MUGHAL SY HORAHI HY, WO MANGY TU ZARUR BA ZARUR POST KARON GA اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 28 فروری 2020 Author Report Share مراسلہ: 28 فروری 2020 سکین کی ضرورت نہیں ہے یہ اعتراض پہلے بھی یہاں ہوا تھا اس کا جواب پڑا اسلامی محفل میں میں دوبارہ لکھ کر پوری پوسٹ کا جواب پوسٹ کروں گا یہ کتاب انٹرنیٹ پر موجود ہے صفحہ نبمر نہیں تھا نہیں تو میں خود سکین لگا دیتا Mirat Ul Ashiqeen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 28 فروری 2020 Report Share مراسلہ: 28 فروری 2020 کتاب تو میرے پاس بھی ہے جی مجھے بی یاد پڑتا ہے کہ اسکا جواب اسلامی محفل میں ہے ڈھونڈتا ہوں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 29 فروری 2020 Author Report Share مراسلہ: 29 فروری 2020 یہ جواب پہلے بھی یہاں موجود تھا اب ملا ہے اس پوسٹ کا دوسرا حصہ بھی چند روز میں اپ لوڈ کیا جاے گا حنفی گروپ صاحب اس کا جواب تب ہی پوسٹ کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 3 مارچ 2020 Author Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2020 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔