Jump to content

عبادت گزار کیسا ہو؟


سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

<div dir="rtl" align="right"><span style="font-family:Urdu Naskh Asiatype,tahoma; font-size: 14pt; line-height: 150%">عبادت گزار کیسا ہو؟

نبئ کریم رؤف الرحیم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں‌ سے کوئی برے غلام کی طرح‌ نہ بنے کہ خوفزدہ ہو تو عمل کرے اور بے خوف ہو تو عمل نہ کرے اور نہ ہی تم میں سے کوئی برے مزدور کی طرح بنے اگر زیادہ اجرت نہ ملے تو کام نہ کرے۔ (اتحاف السادۃ المتقین، کتاب المحبۃ و الشوق و الانس، باب بیان ان المستحق للمحبۃ ھواللہ وحدہ، ج 12، ص 348)

محبت الٰہی عزوجل کا انعام:

اللہ عزوجل نے حضرت سیدنا داؤد علیہ سلام کی طرف وحی فرمائی کہ اے داؤد! عُشاق، اللہ عزوجل کے حلم یعنی بُردباری میں زندگی گزارتے ہیں، ذاکرین ، اللہ عزوجل کی رحمت میں زندگی گزارتے ہیں، عارفین ، اللہ عزوجل کے لطف و کرم میں زندگی بسر کرتے ہیں اور صدیقین، اللہ عزوجل کی بساطِ اُنس میں زندگی گزارتے ہیں اللہ عزوجل ہی انھیں کھلاتا پلاتا ہے۔

اذا کان داء العبد حب ملیکہ

فمن دونہ یر جٰی طبیبًا مدَاوَیاً

ترجمہ: جب بندے کا مرض اپنے مالک کی محبت ہو تو اُس کے علاوہ وہ کس طبیب سے علاج کی توقع رکھے۔

(ملخص از بَحرالدُموع ، آنسوؤں کا دریا، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ، مدینۃ المرشد کراچی)

</span></div>

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...