Jump to content

معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہماکے متعلق منہاج القرآن والوں کا عقیدہ ھےؕ


Saeedi

تجویز کردہ جواب

  • 3 weeks later...

 

Quote

 

منہاج القرآن والوں  (بشمول قاسم علی غلام احمد)سے ایک سوال ہے کہ

امیرمعاویہ ؓکے ایمان،صحابیت،اجتہاد اور مغفرت کے متعلق  آپ حضرات کا جماعتی  مؤقف کیا ہے؟

 

 

جناب سعیدی صاحب پہلی بات تو میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ میں منہاجین نہیں ہوں ۔
 
منہاجینز وہ ہیں جنہوں نے چند لفظ وہاں سے علم کے حاصل کیے ہوں  ہاں میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب سے
محبت 
ضرور کرتا ہوں اس وجہ سے ہی منہاج القرآن والوں سے ہمدردی اور ؐ محبت بھی ہوتی ہے ۔
 
جہاں تک امیر معاویہ کے بارے میں ڈاکٹر طاہر القادری کے عقیدے کو جانتا ہوں 
 
اگر میں اس کی مکمل تفصیل یہاں لگاؤں تو ہو سکتا   آپ کا فورم میری پوسٹیں ہی ڈیلیت کر دے ۔
 
پھر  اس مسئلہ پر خود میرا  ڈاکٹر صاحب سے بعض باتوں پر اختلاف ہے ۔
 
  مگر وہ  عام اختلاف ہے ۔
 
 بہتر ہے  باقی  ٹاپک پر بات مکمل ہو جائے تو پھر اس کو شروع فرمائیں ۔
 
میں پوسٹیں لگا دوں گا آپ پڑھ لیجیے گا ۔ 
-----------------------------

 

 

Link to comment
Share on other sites

مسٹر طاہر کے بدلتے ہوئے مؤقف

جناب کے لیے اب کیوں حجت ہوں گے کیوں کہ سوشل میڈیا پر جناب کی طاہر القادری کے حوالہ سے بولتی بند ہو چکی ہے۔

کیا ایسا شخص ذہنی طور پر مفلوج نہیں کہا جاۓ گا جو ایک جگہ الگ بات لکھتا ہے اور دوسری جگہ اپنی بات سے یوٹرن لے لیتا ہے؟؟ 

طاہرالقادری کو تو جناب بھی شیخ الاسلام مانتے لکھتے ہیں

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

مسٹر طاہر کے بدلتے ہوئے مؤقف

جناب کے لیے اب کیوں حجت ہوں گے کیوں کہ سوشل میڈیا پر جناب کی طاہر القادری کے حوالہ سے بولتی بند ہو چکی ہے۔

کیا ایسا شخص ذہنی طور پر مفلوج نہیں کہا جاۓ گا جو ایک جگہ الگ بات لکھتا ہے اور دوسری جگہ اپنی بات سے یوٹرن لے لیتا ہے؟؟ 

طاہرالقادری کو تو جناب بھی شیخ الاسلام مانتے لکھتے ہیں

 

اپنی اوقت دیکھ اور بات دیکھ

مجدد دین ملت کے تضادات دیکھاؤں کیا ؟

ڈاکٹر صاحب کے تضادات مولنا احمد رضا کے تضادات کا دسواں حصہ بھی نہیں 

اگر خوش فہمی ہے تو  لکھ کہ  میرے تضادات پیش کرنے پر میری پوسٹیں پہلے کی طرح تم ہٹا نہیں دو گے ۔

جب بھی تشریف لاتے ہو اک جاہلانہ بات کے ساتھ تتشریف لاتے ہیں ۔

پھر دائیں بائیں بھاگتے ہو ۔

لہذا  بہتر ہے تضادات کا دروازہ بند ہی رہنے دے ۔

---------------------------------

 

 

Link to comment
Share on other sites

Quote

یا اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ پر اعتراضات کرنے سے تمہارے شیخ الاسلام  کا دفاع ھو جائے گا؟

جناب سعیدی صاحب میں نے تو لکھا ہے کہ اعتراضات کا دروازہ  بند ہی رہے تو بہتر ہے ،  جو بات صحیح  ثابت ہو وہی مانی جائے ۔

پھر قادری سلطانی صاحب جب بھی تشریف لاتے ہیں ، آتے ہی کوئی نہ کوئی انوکھا کام ہی کرتے ہیں ۔ جب 

پوسٹ میں سوال جواب آپ کر رہے ہیں تو ان کو صبر کرنا چاہیے میں دس بار

ان کی منت کر چکا ہوں کہ جو بندہ بات کر رہا ہے اسے ہی کرنے دی جائے ۔

مجھے اعلیٰ حضرت پر اعتراض کو کوئی شوق نہیں ہے مگر آپ اسے بھی سمجھایا کریں پلیز ۔

---------------------------------

Link to comment
Share on other sites

آپ کی بدزبانی آپ کے اندر کی تڑپ کو ظاہر کرتی ہے اور ہم اس تڑپ کو مزید بڑھاتے رہیں گے اپنی تو اوقات یہ ہے کہ ایک لائن کا ترجمہ کرنا نہیں آتا اور محقق بنے بیٹھے ہو

سیدی امام اہلست علیہ الرحمت کے کلام کا سمجھنا تم کیسے جاہل کا کام نہیں فیضی لعین کی کتابوں سے کاپی پیسٹ کرو گے جسکا ناطقہ الحمدللہ پہلے بھی بندہوا اور اب بھی علماء اہلسنت اسکا ناطقہ بند کریں گے 

صلح حسن نامی کتاب میں اس لعین نے جو زہر اگلا ہے ان شاء اللہ عزوجل اسکی جلد بولتی بند کی جاۓ گی

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...