ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote چلو شاباش مستند شارحین کے اقوال بیان کرو اور تم نے جتنی بھی تفاسیر اور حوالہ جات دئیے ہیں انمیں سے کسی سے بھی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام دکھاؤ اگر نہ پیش کر سکے تو تم جھوٹے قادری سلطانی صاحب ایک تو میں آپ کے فتوؤں سے بہت تنگ ہوں ۔ کیا بچوں جیسی حرکات کرتے رہتے ہیں ، علمی بحث میں ایسے بلنڈر نہیں مارتے ۔ یہ لیں دو حوالہ جات ہیں ۔ پہلے حوالہ میں کریم آقاﷺ خواب میں بنو امیہ میں سے مروان لعنتی کی وجہ سے پریشان ہوئے جب وہ کریم آقاﷺ کے ممبر مبارک پر پہلی بار چڑھا ۔ اور پھر زندگی میں شاید ہی آپﷺ کبھی مسکرائے ہوں ۔ کریم آقاﷺ کے ممبر مبارک پر مروان کو چڑھانے والا کون تھا لکھو ؟ یہ پہلا جواب آپ نے لکھنا ہے سلطانی صاحب پھر دوسرا حوالہ ہے ، بنو امیہ بُرے ارباب (حکمران) مالک ہوں گے ۔ یہ بُرے حکمران کون تھے لکھو ؟ یہ دوسرا جواب سلطانی صاحب آپ کو لکھنا ہے ۔ پلیز مہربانی فرمائیں اور لکھ دیجیے ! شکریہ نوٹ : میرے نزدیک کریم آقاﷺ کا فرمان مبارک اور احادیثِ صحیحہ اھل سنت کے ہر محدث ، ہر محقق اور ہر شیخ کے قول سے اہم ترین اور لازمی و ضروری ہیں نہ کہ ان کے مقابل کسی کا قول چاہے وہ میرے اپنے شیخ کا ہو یا میرے اپنے باپ کا ہی ہو ۔ میری قبر میں سب سے پہلی ہستی جس نے مجھ گنہگار کو اللہ سے معافی لے کر دینا ہے وہ میرے کریم آقاﷺ کی ذات گرامی ِ مبارک ہیں ۔ لہذا یہ شیخ کے اقوال سے آئندہ پرہیز کرنا ۔ ---------------------------- Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 شیخ کے قول سے ابھی ہی گھبرا گئے؟؟؟ جسے حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی احادیث کا پاس نہیں اسے اور کس چیز کا پاس ہو گا؟؟؟حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی وہ احادیث بھول گئے جن میں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے بارے میں زبان درازی کرنے سے منع فرمایا تھا؟؟؟یہ سب تمہاری دھوکہ بازی اور فراڈ ہے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کرو میری ابھی تک کتنی باتوں کا جواب دے بیٹھے ہو جو اب بھی مجھ سے مطالبہ کررہے ہو؟؟؟کتنی چیزوں کی اسناد تم سے مانگیں لیکن ابھی تک گونگے بنے بیٹھے ہو؟؟؟ابھی جو پوسٹ کی ہے اسکا بھی ان شاء اللہ عزوجل منہ توڑ جواب ملے گا چلو شاباش شرعی اصولوں کی روشنی میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ کا ان احادیث کا مصداق ہونا بیان کرو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Quote شیخ کے قول سے ابھی ہی گھبرا گئے؟؟؟ جسے حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی احادیث کا پاس نہیں اسے اور کس چیز کا پاس ہو گا؟؟؟حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی وہ احادیث بھول گئے جن میں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے بارے میں زبان درازی کرنے سے منع فرمایا تھا؟؟؟یہ سب تمہاری دھوکہ بازی اور فراڈ ہے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کرو میری ابھی تک کتنی باتوں کا جواب دے بیٹھے ہو جو اب بھی مجھ سے مطالبہ کررہے ہو؟؟؟کتنی چیزوں کی اسناد تم سے مانگیں لیکن ابھی تک گونگے بنے بیٹھے ہو؟؟؟ابھی جو پوسٹ کی ہے اسکا بھی ان شاء اللہ عزوجل منہ توڑ جواب ملے گا چلو شاباش شرعی اصولوں کی روشنی میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ کا ان احادیث کا مصداق ہونا بیان کرو ان تفسیر کے حوالہ جات پر کیا بولتی بند ہو گی ہے ۔ دونوں میں معاویہ بن ابوسفیان موجود ہے ۔ آپ نے بڑی بڑھک ماری دی کی تفاسیر کے حوالہ جات سے ثابت کرو ۔ چل یہ ہیں تفسیر کے حوالہ جات بولو؟ بھاگتے کیوں ہو ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 سند دو انکی شاباش ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا کہاں ہے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام آئیں بائیں شائیں نہ کرنا بس سند پیش کرنا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote سند دو انکی شاباش قادری سلطانی صاحب ہر بار اسناد کا مطالبہ تو آپ ایسے کرتے ہیں جیسے گورنر حکم فرماتے ہیں ۔ محترم آج تک کبھی کسی بھی بات پر اسناد پیش فرمائی ہیں ۔ محترم آپ تو کتاب پیش نہیں فرماتے مجھ سے بار بار اسناد کا مطالبہ کر دیتے ہیں آپ کیا تفاسیر میں ہر بات جھوٹی ہوتی ہے کیا ؟ پھر تفاسیر لکھی کیوں جاتی ہیں بولیے ؟ ---------------------------------- Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Quote سند دو انکی شاباش اس حوالہ کی اسناد اس حوالہ کی اسناد مسٹر چلو پکڑو سندیں اور سنو منہ دھیان سیدھے گھر جانا ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 ہاہاہاہا صبر میرا ۔۔۔۔صبر اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 ہاہاہاہا صبر میرا ۔۔۔۔صبر منہاجی میاں سند پیش کر کے خود ہی پھنس گیا مسٹر کاپی پیسٹر کچھ پڑھتے بھی ہو یا صرف میک اپ کرتے ہو?? ترمذی میں حضرت سفینہ کا قول لکھا ہے نہ کہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کا پھر البانی ہم پر کب سے حجت بن بیٹھا؟؟؟اس میں مسلم بن خالد ضعیف ہے کاش کاپی پیسٹ کرت وقت سارا پڑھ لیتے تمہارے اپنے ہی حوالہ میں مسلم بن خالد کے متعلق کیا لکھا ہے یہ دیکھو بغض صحابی کی سزا کہ اپنے ہی پیش کردہ حوالہ سے پھنس گئے ہو الحمدللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) حديث رقم 18579 - من كتاب مسند أحمد ابن حنبل - نص الحديث 18579 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَلَمَةَ يَقُولُ : رَأَيْتُ عَمَّارًا يَوْمَ صِفِّينَ ، شَيْخًا كَبِيرًا آدَمَ ، طُوَالًا آخِذًا الْحَرْبَةَ بِيَدِهِ ، وَيَدُهُ تَرْعَدُ فَقَالَ : وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدْ قَاتَلْتُ بِهَذِهِ الرَّايَةِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ، وَهَذِهِ الرَّابِعَةُ ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ ، لَوْ ضَرَبُونَا حَتَّى يَبْلُغُوا بِنَا شَعَفَاتِ هَجَرَ ، لَعَرَفْتُ أَنَّ مُصْلِحِينَا عَلَى الْحَقِّ ، وَأَنَّهُمْ عَلَى الضَّلَالَةِ * مفہوم عبداللہ بن سلمہ نے فرمایا عمار کو دیکھا صفین کے روز بڑی عمر کے بزرگ تھے ہاتھ میں نیزہ تھا ساتھ میں رعشا تھا فرماتے تھے کہ اسکی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے میں حضور ﷺ کی معیت میں تین بار لڑا ہوں یہ چوتھی بار ہے اور جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اسکی قسم یہ لوگ مجھے قتل کردیں اور لاشوں کو لٹکادیں تو پھر بھی میں جانتا ہوں کہ ہم ( علیؓ اور اسکا گروہ) حق پر ہیں اور وہ ( معاویہ اور اسکا گروہ) گمراہی (ضلالت) پر ہیں تخریج مزید التخريج 149724 - 35 ~ أحمد في المسند - حَدِيثُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ - حديث رقم 18578 149721 - 35 ~ أحمد في المسند - حَدِيثُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ - حديث رقم 18575 442026 - 34 ~ ابن حبان في صحيحه - ذِكْرُ الْبَيَانِ بِأَنَّ قِتَالَ عَمَّارٍ كَانَ بِالرَّايَةِ الَّتِي قَاتَلَ بِهَا مَعَ - حديث رقم 7205 524746 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5697 524739 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5690 524738 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5689 524725 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5676 524716 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5667 65511 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3469 65509 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3467 65507 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3465 65506 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3464 65505 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3463 65504 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3462 65503 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3461 19003 - 41 ~ الطيالسي في مسنده - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 677 18997 - 41 ~ الطيالسي في مسنده - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 671 564428 - 813 ~ أبو نعيم الأصبهاني في معرفة الصحابة - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ حَلِيفُ بَنِي مَخْزُومٍ ، وَقِيلَ : هُوَ مَوْلَاهُمْ ، وَهُوَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ حُصَيْنِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ آدَدٍ ، وَقَالَ ابْنُ الْكَلْبِيِّ : هُوَ مِنْ عَبْسِ بْنِ زَيْدِ بْنِ مَذْحِ - حديث رقم 4643 540556 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ - حديث رقم 6227 540555 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ - حديث رقم 6226 540554 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ - حديث رقم 6225 534534 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 456 534533 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 455 457652 - 39 ~ الطبراني في الأوسط - مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ - حديث رقم 7739 456574 - 39 ~ الطبراني في الأوسط - مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ - حديث رقم 6658 Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 منہاجی میاں کہاں بھاگ رہے ہو پہلے اپنی ہی پیش کردہ اسناد کا تو جواب دے لو ایک بات پر رہو یہ تمہاری ہرزہ سرائی اب نہیں چلے گی یہ تمہیں لاسٹ وارننگ ہے بعد میں نہ رونا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote پہلے اپنی ہی پیش کردہ اسناد کا تو جواب دے لو قادری سلطانی صاحب 100 سال بھی لگے رہو تو میری اسناد کو غلط ثابت نہیں کر سکتے ۔ میں نے آپ سب کا پانی ناپا ہوا ہے ۔ اسی لیے کہا کہ سندیں ہاتھ میں پکڑ کر سیدھے گھر جانا ۔ آپ لوگ کے پاس کوئی چارہ نہیں رہتا آپ بچوں کی طرح چیکتے ہو اور پوستیں اور ٹاپک غائب کرتے ہو ۔ Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 پھنس گئے ہو اپنی ہو پسٹ سے تم کیا خاک جواب دو گے تمہارے اپنے دئیے گئے صفحہ میں راوی کے بارے میں جو لکھا ہے وہ پڑھو اور ڈوب جاؤ ترمذی والی حدیث میں یہ راوی کے الفاظ ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے نہیں یہ لالی پاپ کسی اور دینا تمہاری ایک ایک چیز کا تمہیں منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے الحمدللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote پھنس گئے ہو اپنی ہو پسٹ سے تم کیا خاک جواب دو گے تمہارے اپنے دئیے گئے صفحہ میں راوی کے بارے میں جو لکھا ہے وہ پڑھو اور ڈوب جاؤ ترمذی والی حدیث میں یہ راوی کے الفاظ ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے نہیں یہ لالی پاپ کسی اور دینا تمہاری ایک ایک چیز کا تمہیں منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے الحمدللہ Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 منہاجی جی غور سے پڑھو آنکھیں کھول کے پڑھو کیا یہ حضور سید دو عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے الفاظ ہیں؟؟؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی ابھی پہلی بات کا تو جواب دے لو پھر آگے بھاگ جانا کاپی پیسٹر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر ظالم بادشاہ ہونے کا الزام کا جواب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ ثابت کرنے والے رافضی دلالوں کو حضرت امام ا قاضی علی بن محمد بن ابی العز الدمشقی کو زوردار طمانچہ حضرت امام فرماتے ہیں وأول ملوك المسلمين معاوية وهو خير ملوك المسلمين حضرت امیر معاویہ پہلے مسلمان بادشاہ تھے اور مسلمان بادشاہوں میں سب سے بہترین بادشاہ تھے۔ شرح العقیدہ الطحاویہ صفحہ 722 یہ اہل سنت وجماعت کا عقیدہ ہے جو حضرت امام طحاوی نے لکھا ہے پھر یہ بھی کہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ کو خلافت سپرد کی اور بیعت بھی کی اگر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ ظالم بادشاہ ہوتے تو امام حسن رضی اللہ عنہ اور امام حسین رضی اللہ عنہ بیعت نہ کرتے اور نہ ہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے تحفے قبول کرتے اگر رافضی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ کہے گا تو وہ حسنین کریمین کے تعلق سے کیا کہے گا کہ انہوں نے بیعت کی تحفہ قبول کیے اور دونوں خاندانوں میں رشتہ داریاں بھی ہوئیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Quote وأول ملوك المسلمين معاوية وهو خير ملوك المسلمين حضرت امیر معاویہ پہلے مسلمان بادشاہ تھے اور مسلمان بادشاہوں میں سب سے بہترین بادشاہ تھے۔ شرح العقیدہ الطحاویہ صفحہ 722 یہ اہل سنت وجماعت کا عقیدہ ہے جو حضرت امام طحاوی نے لکھا ہے پھر یہ بھی کہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ کو خلافت سپرد کی اور بیعت بھی کی اگر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ ظالم بادشاہ ہوتے تو امام حسن رضی اللہ عنہ اور امام حسین رضی اللہ عنہ بیعت نہ کرتے اور نہ ہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے تحفے قبول کرتے اگر رافضی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ کہے گا تو وہ حسنین کریمین کے تعلق سے کیا کہے گا کہ انہوں نے بیعت کی تحفہ قبول کیے اور دونوں خاندانوں میں رشتہ داریاں بھی ہوئیں جناب محترم قادری سلطانی صاحب اس حوالہ میں آپ خیانت اور بد دیانتی فرمارہے ہیں ۔ یہ اُصول کے بھی خلاف ہے ۔ آپ آصول کے مطابق چلیں اور خیانت و بددیانتی کے بغیر مکمل حوالہ پیش فرمائیں جس طرح میں آپ کے سر کے اوپر کتابیں رکھتا اور سامنے پیش کرتا ہوں ، بالکل ایسے ہی کتاب لائیں اور پیش فرمائیں ۔ پھر میں آپ کو آپ کی بددیانتی اور چوری دیکھاتا ہوں کہ آپ نے اپنی ہی جان پر کیا کیا مظالم ڈھائیں ہیں ۔ شاباش چلیں کتاب کے مکمل صفحات لگا دیں ۔ پھر آپ کو جواب لکھتا ہوں ۔ ---------------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 پہلے سند پر بات کر لو شاباش چلو جو پہلے سند پیش کی اسکا جواب دو ضعیف راوی پیش کرتے ہوئے پکڑے گئے پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ تھے اس سے تمہارا استدلال ہی ٹھس ہو گیا پھر بعد میں جو کتاب پیش کی اسمیں بھی راوی کے الفاظ کہاں کہاں سے بھاگو گے ہر جگہ تمہاری مکاریاں اور چالاکیاں عیاں ہو رہی ہیں سب پر سند پر بات کرو پہلے اور جو ڈنڈی ماری ہے اسکا جواب دو میری کوئی بات غلط ہے تو رد کرواگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ظالم شخص تھے تو سیدنا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کا انسے بیعت کرنا چہ معنی دارد؟؟؟پھر حدیث کے مطابق مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں کے درمیان صلح کروانا چہ معنی دارد؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Quote پہلے سند پر بات کر لو شاباش چلو جو پہلے سند پیش کی اسکا جواب دو ضعیف راوی پیش کرتے ہوئے پکڑے گئے پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ تھے اس سے تمہارا استدلال ہی ٹھس ہو گیا پھر بعد میں جو کتاب پیش کی اسمیں بھی راوی کے الفاظ کہاں کہاں سے بھاگو گے ہر جگہ تمہاری مکاریاں اور چالاکیاں عیاں ہو رہی ہیں سب پر سند پر بات کرو پہلے اور جو ڈنڈی ماری ہے اسکا جواب دو میری کوئی بات غلط ہے تو رد کرواگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ظالم شخص تھے تو سیدنا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کا انسے بیعت کرنا چہ معنی دارد؟؟؟پھر حدیث کے مطابق مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں کے درمیان صلح کروانا چہ معنی دارد؟؟ قادری سلطانی صاحب پلیز مہربانی فرمائیں اور مندرجہ بالا حوالہ پر کتاب پیش فرمائیں اور سعیدی صاحب کو مبارک باد دیں کہ جو وہ امیر معاویہ کو " خلافت راشدہ عادلہ عامہ " دلا رہے تھے اس کا سارا پول آپ نے بادشاہ کا حوالہ لگا کر کھول دیا ہے ۔ اب جب حوالہ کی اصل کتاب لگاؤ گے تو پھر جو ڈھول بجے گا اس کی آواز دور دور تک سنائی دے گی ۔ جناب محترم قادری سلطانی صاحب آپ نے جو سعیدی صاحب کا ڈھول بجایا ہے اور ان کی لکھی ہوئی بات کا جس خوب صورتی سے رد فرمایا ہے شاید میں بھی نہ کر پاتا ۔ لہذا پڑھیے جناب سعیدی صاحب نے کیا لکھا تھا ؟ قادری سلطانی صاحب جناب سعیدی صاحب نے یہ قول کیوں لکھا تھا اس لیے کہ وہ جناب امیر معاویہ کو خلیفہِ راشد ثابت فرما رہے تھے ، وہ کیسے ؟ وہ ایسے ------------------------------ چلیں جناب محترم قادری سلطانی صاحب اپنے پیش کردہ بادشاہ سلامت کے حوالہ پر کتاب پیش فرما کر اہل فورم کے سامنے اپنی بات کی تصدیق فرمائیں ۔ بے اصولی اور بے ڈھنگی باتوں سے وقت ضائع نہ فرمائیں ۔ کتاب لگا دیں ۔ شکریہ --------------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 منہاجی رافضی صاحب مجھ سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور میں کبھی ضد پر نہیں اڑا عقیدہ وہی ہے جو ہمارے اکابر نے لکھا ہو،میں آپ کی طرح کاپی پیسٹر نہیں کہ غلط بات پر بھی انا کی خاطر جم جاؤں تم ابھی تک اپنی کتنی باتوں پر جھوٹے ثابت ہو چکے ہو لیکن ہر بار بھاگ نکلتے ہو کب سے تم سے سند کا مطالبہ کررہاہوں لیکن مر جاؤ گے جواب نہ دے پاؤ گے کیوں کہ اپنی ہی پوسٹ کردہ کتب سے جھوٹے ثابت ہو رہے ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Quote منہاجی رافضی صاحب مجھ سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور میں کبھی ضد پر نہیں اڑا عقیدہ وہی ہے جو ہمارے اکابر نے لکھا ہو،میں آپ کی طرح کاپی پیسٹر نہیں کہ غلط بات پر بھی انا کی خاطر جم جاؤں تم ابھی تک اپنی کتنی باتوں پر جھوٹے ثابت ہو چکے ہو لیکن ہر بار بھاگ نکلتے ہو کب سے تم سے سند کا مطالبہ کررہاہوں لیکن مر جاؤ گے جواب نہ دے پاؤ گے کیوں کہ اپنی ہی پوسٹ کردہ کتب سے جھوٹے ثابت ہو رہے ہو قادری سلطانی صاحب چلیں آپ سے ابھی کتاب نہیں مانگتا ، میں خود ہی بوقت ضرورت لگا لوں گا ۔ ڈئیر قادری سلطانی صاحب آپ جو مجھے بار بار رافضی لکھ رہے ہیں میری جان رافضی کی تعریف تو لکھ دیں ۔ اور تعریف وہ لکھنا جو ثابت بھی کر سکو ۔ دوسرے میری جان شہزادے اب آپ فقط اتنا مذید بتا دیں کہ جناب امیر معاویہ خلیفہ تھے یا بادشاہ ؟ تیسرے اب میرے شہزادے کو کس حدیث کی سند چاہیے؟ بتائیں جناب ناراض نہ ہوں ۔ جبکہ میں نے بہت سی احادیث پیش کی ہیں ۔ اور جناب اب تینوں سوالوں کا مختصر جواب لکھ دیں ۔ شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 ان شاء اللہ عزوجل تھوڑی تک سکین بھی پیش کرتا ہوں گھبراؤ مت اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 لو جناب سکین لو اور سعیدی صاحب کا تازہ جواب بھی پڑھو مزید اس پر لکھتا ہوں ہماری بات میں کوئی فرق نہیں صرف تمہاری نا فہمی کا قصور ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 حضور سیدنا غوث الاعظم شاہ جیلانی دستگیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ الکریم کے وصال اور حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کے خلافت سے دستبردار ہونے کے بعد حضرت امیر معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما کے لیے خلافت صحیحہ ثابت ہے ۔حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے مصلحت عامہ کے تحت کہ مسلمانوں کو خون ریزی سے بچایا جا سکے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد فرمائی ۔علاوہ ازیں حضور نبی کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم کا فرمان بھی آپ کے پیش نظر تھا۔آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا میرا یہ بیٹا سردار ہے اللہ اسکے ذریعے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان صلح کرادے گا۔لہٰذا حضرت امام حسن کےعقد کی بنا پر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی امارت واجب ہو گئی ۔۔۔ غنیۃ الطالبین اردو صفحہ ۲۶۶ اور ۲۶۷ الصواعق المحرقہ میں ہے اور جن لوگوں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو بادشاہ کہا ہے وہ انہیں ان اجتہادات کی بنا پر کہتے ہیں جنکا ہم نے ذکر کیا ہے جو انکی ولایت کو خلافت سے موسوم کرتے ہیں وہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی دستبرداری اور ارباب حل و عقد کے اتفاق کی وجہ سے انہیں خلیفہ بر حق اور ایسا مطاع کہتے ہیں جسکی اطاعت کی جانی چاہیے جیسا کہ انسے پہلے خلفاءراشدین کی کی جاتی تھی صفحہ ۷۲۵ ،۷۲۷ مفسر قرآن علامہ نبی بخش حلوائی لکھتے ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کو ہم امارت اسلامیہ قرار دیتے ہیں اور یہ خلافت راشدہ سے متصل ایک امارت ہے النارالحامیہ لمن ذم المعاویہ ص ۱۰۲ کیوں جناب اب بات سمجھ آئی یا پہلے کی طرح پھر ہماری پوسٹس کو پڑھے بغیر بھاگ جاؤ گے اور کہو گے کہ کونسی سند اور کونسا جواب لو جناب رافضی کی تعریف بھی پڑھ لو اور اپنے اوپر غور کر کے دیکھ لو یہ علامت تم میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 پھر جناب کہتے ہیں کونسی سند ارے بھولے بادشاہ لگتا ہے تم بغیر پوسٹس دیکھے ہی کاپی پیسٹ کر دیتے ہو جناب نے کل رات کو البانی کی کتاب سے سند بھیجی جس پر ہم نے کلام کیا اور آپ سے سکین سے ہی ثابت کیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے لیکن کیا کریں جناب کو شاید نظر میں خرابی ہے جو نظر نہیں آتا پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ کو حدیث کہہ دیا کیا ہی علم ہے جناب کا جس پر ہم داد دئیے بغیر تو نہ رہ سکے پھر ایک اور سکین دیا اسمیں بھی یہی کام کیا تھا لیکن یہ باتیں آپ سوشل میڈیا پر میک اپ کر کے تو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک سکتے ہیں مگر یہاں نہیں وہاں بھی سننے میں آیا ہے کہ جناب کو اگر کوئی جواب دے تو اسے بلاک کردیتے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 قادری سلطانی صاحب مکمل کتاب کا ٹائٹل پیج اور حوالہ کا پیج لگائیں یہ کیا جاہلانہ کام کر رہے ہیں ۔ آپ نعرہ لگا کر گئے تھے کہ میں کتاب کا حوالہ لگا رہا ہے ۔ یہ حوالہ ہے ۔ یار اصل کتاب دیکھاؤ لوگوں کو یہ رنگ بازی نہ کرو ۔ شاباش چلیں کتاب پیش کریں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 میں نے حوالہ جات دئیے ہیں تم غلط ثابت کردو چلو شاباش اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔