ghulamahmed17 مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Quote میں نے حوالہ جات دئیے ہیں تم غلط ثابت کردو چلو شاباش کتاب لگاؤ قادری سلطانی صاحب او یار اپنی ماری ہوئی بڑھک تو پوری کر ہی دو ۔ اب پچھلے 7 گھنٹے سے کتاب لینے گے تھے یہ کیا آتھا لائے ۔ شاباش کتاب لاو ۔ مرد بنو ، اور ہمت کرو ۔ ---------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2019 سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Quote سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے قادری سلطانی صاحب آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں ، کتابوں کی مکمل عبارات سادہ اہل سنت سے چھپاتے اور چوری کر کے اپنے مطلب کی بات عوام کے سامنے پیش کرتے ہو ۔ اسی لیے اھل سنت اب بریلویت سے بھاگ رہے ہیں ۔ اللہ کی قسم میں نے بھی انہیں باتوں کی وجہ سے اس بریلویت سے توبہ کی جو اپنے ہی اھل سنت سے سچی بات چھپاتے ہیں ۔ اب خوب غور کر لو اس سے پہلے میں آپ کی چوری ان سادہ لوگوں کے سامنے لے آوں شرح عقیدہ طحاویہ کی مکمل عبارت اور حوالہ پیش کر دو ۔ جب میں سچ سامنے لاوں گا تو آپ کہیں کہ نہیں رہیں گے ۔ تب تک کریم آقاﷺ کا یہ فرمان بار بار پڑھ لو ۔ قادری سلطانی صاحب حوالہ پیش کر کے اس آگ کی لگام سے بچ جاؤ ۔ ------------------------------------------ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 ہم تو منتظر ہیں کہ تم کچھ ایسا پیش کرو جو سچ ہو ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو جب تمہاری پکڑ کی جاتی ہے تو کہتے ہو کونسی حدیث کونسی سند پھر اندھے بن بیٹھتےہو 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Quote ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو قادری سلطانی جھوٹ بولتے ہیں آپ میں نے جو احادیث پیش کیں وہ بنو امیہ کے بارے میں تھیں ۔ اور ان میں سے جو اسناد کے ساتھ پیش کیں ان پر محدثین اور محققین کا حکم لکھا ہے اگر جناب آپ اس کو نہیں مانتے تو کسی بھی محدث اور محقق کی کتاب آپ پیش کر کے اس کو ثابت کر دو کہ اس ایک نے حکم صحیح کا لکھا اور ان دو نے اس کو ضیف اور شاذ لکھا ۔ ہمت کرو اور ثابت کرو مگر یہ آپ کا لکھا ہوا تو میں کیا کوئی بھی یقین نہیں کرتا جب تک کتاب پیش نی کی جائے ۔ جوغلط بیانی آپ کر رہے ہیں کہ میری اسناد والی روایات کو آپ جناب نے ضیف ثابت کیا ہے تو یہ آپ کی غلط بیانی اور صریحاً جھوٹ ہے جو بار بار آپ بول رہے ہیں ۔ کوئی اک اسناد والی میری پیش کردہ روایت ضیف نہیں ہے ۔ سچے ہو تو ثابت کریں ۔ اور وہ روایت یہاں پیش کر کے اس کو ضیف ثابت کرو ۔ ---------------------------- ------------------------ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ پھر ترمذی شریف کی حدیث دیکھ لو اسمیں جو الفاظ جس پر آپ نے شوروغوغا کیا وہ راوی کے الفاظ ہیں نہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم ،اسلیے تمہارے اپنے ہی سکین سے تم پکڑے گئے اب بتاؤ جھوٹ میں بول رہا ہوں یا تم پھر نام و نسب کے حوالے سے تم لاجواب ہو کر بھاگ گئے اس روایت کا جواب تم نہ دے پاۓ فتح القدیر،روح المعانی کی عبارتوں کی سند نہ دے سکے وہاں بھی تمہارا دجل ہر شخص دیکھ سکتا ہے۔اب بتاؤ کہاں کہاں سے بھاگو گے؟؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ قادری سلطانی صاحب آپ کو پوسٹ لگانے کا شوق کمال ہے ۔ مگر جہالت اس کمال سے بھی چار قدم آگے ہیں ۔ او کم عقل انسان کتاب کا نام ہی پڑھ لیتے کہ البانی نے کس نام سے کتاب لکھی ہے ۔ اور نیچے آپ کو محقق کا حکم نظر نہیں آ رہا مگر آپ پھر بھی راوی پر بات کر رہے ہیں ۔ محققین و محدثین نے حدیث پر حکم کیا لگایا ہے ؟ اور آپ کیا جہلانہ باتیں کر رہے ہیں ۔ افسوس ہے آپ جیسے کم علم محققین و محدثین پر ۔ اور محدثین اور محق کا حکم چھوڑ دیں اور آپ کا حکم مان لیں ، ویسے کہاں کے آپ محقق اور محدث ہیں ؟ بغض اور جہالت نے آپ کی آنکھوں پر جہالت کی پٹی چڑھا کر رکھی ہے اس کا بندوبست فرمائیں اور حدیث حدیث صحیح ہے ۔ افسوس محبان بنو امیہ پر ---------------------------- Edited 23 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے قادری سلطانی صاحب میں آپ کی اس بات کو سوائے جہالت کے اور کیا کہ سکتا ہوں ، آپ جیسے دو تین جہلاء اگر مذید بریلوی مکتبہ فکر کو اس فورم پر مل جائیں تو کیا ہی بات ہے ۔ میں نے پہلے کہا تھا کہ آپ کو پوسٹیں لگانے کا بہت شوق ہے مگر اس قدر جہالت پسند ہو کہ آپ کو البانی کی کتاب کے نام تک کا نہیں بتا ، جاہل مفتی قادری سلطانی صاحب کتاب کا نام ہی " سلسلہ احادیث صحیحیہ " ہے یعنی جس میں ساری کی ساری احادیث پر صحیح کا حکم ہے ۔ اب راویوں پر ہر حدیث کے نیچے جرح و تعدیل کی جاتی ہے اور ساتھ ہی جرح و تعدیل کے بعد حکم بھی لگا دیا جاتا ہے ۔ اب جرح و تعدیل کیا ہوتی ہے قادری سلطانی صاحب اپنی جہالت کا دروازہ بند کر کے پڑھیں ۔ اس کتاب میں موجود سب احادیث پر البانی کا صحیح حدیث کا حکم ہے ۔ مگر مبغضینِ اہل بیت کو یہ بات اس لیے سمجھ نہیں آتی کہ وہ بدبخت سچ کو جھوٹ میں بدلنے کی کوشش میں ہیں ۔ اب حرامیوں اور لعنیتوں مروانیوں کو آپ صرف اس لیے ضیف ثابت کرنے پر بضد ہو کہ اگر اس حدیث کو صحیح مان لیا جائے تو سب سے پہلے کریم آقاﷺ کے پریشان کن خواب کی تعبیر ہادی و مہدی اور مجتہد معاویہ بن ابوسفیان پر جائے گی جس نے سب سے پہلے مروان لعنتی کو مدینہ کا گورنر بنا کر مسجدِ نبویﷺ میں ممبر رسولﷺ پر بٹھایا اور بندروں کو کریؐ آقاﷺ کے ممبر پر نچوایا ۔ علم جرح وتعدیل میں راویان ِحدیث کی عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی ہے جرح سے مراد روایانِ حدیث کے وہ عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے ان کی عدالت ساقط ہوجاتی ہے او ران کی روایت کردہ حدیث رد کر دی جاتی ہے تعدیل سے مراد روائ حدیث کے عادل ہونے کے بارے میں بتلانا اور حکم لگانا کہ وہ عادل یاضابط ہے ۔ اور آخری فیصلہ محدث یا محقق کے حکم کا ہوتا ہے جیسا کہ اس حدیث پر البانی کا حکم حدیثِ صحیحیہ کا ہے ۔ مگر جناب قادری سلطانی صاحب آپ تو اس دھن میں ہو کہ اپنا ایمان جاتا ہے یا رہتا ہے کسی طرح بھی ہادی و مہدی اور مجتہد معاویہ بن ابوسفیان کو بچایا جائے اس کے لیے چاہے جتنی بھی جہالت کا اظہار کیوں نہ کرنا پڑے ۔ اب میں البانی کی اسی حدیث پر جس کو اس نے صحیح کہا کچھ اور محدثین و محققین اور کتابیں لگا رہا ہوں ان کو پڑھو اور اپنی اموی اندھی عقیدت پر ماتم کرو اور اپنی جہالت اور کم علمی و کم عقلی پر توجہ دو ، کہ آپ کس قدر ان پڑھ اور جاہل ہو ۔ سب حوالہ جات پر حکم اور اسناد پڑھو اور شرم سے ڈوب مرو جاہل مفتی ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔ قادری سلطانی اور نہیں تو اپنے اس بریلوی رضوی مترجم کو ہی پڑھ لیتے ۔ ------------------------------ Edited 23 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 مجھے قاسم علی تمہاری عقل پر بہت ہنسی آرہی ہے میں تمہاری ہی پوسٹ کردہ البانی کی کتاب سے ایک لائن لکھتا ہوں بس اسکا ترجمہ کردو ابھی تمہاری ساری تحقیق ٹھس ہو جاۓ گی شاباش وکلاھما مخطی فان الزنجی لیس من رجال البخاری ولا مسلم ثم ھو ضعیف لسوء حفظہ اسکا ترجمہ کردو بس یہ البانی جو کہ تم نے پیسٹ کی ہے اسکی کتاب سے ہی لیا ہے چلو شاباش اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 جب تک بات کا ترجمہ نہیں کرو گے بات آگے نہیں بڑھے گی بہت ہو چکی تمہاری یہ ڈرامے بازی 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں پھر آگے بڑھیں گے شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 23 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 23 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں پھر آگے بڑھیں گے شکریہ قادری سلطانی صاحب آپ جب روای پر جرح و تعدیل کے بعد روایت پر صحیح کا حکم آپ جناب کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے ۔ آپ جرح کے اس ضیف اور بخاری و مسلم کا راوی ہونے کی جرح لیے بیٹھے ہیں حالانکہ روایت پر صحیح کے حکم کے نعد اب اس فقرہ کا حدیث کے صحیح ہونے پر کوئی اثر نہیں ہے ۔ یہ سب البانی نے جرح و تعدیل میں لکھا ہے کہ کہ راوی کے بارے میں فلاں نے یہ کہا اور فلاں نے یہ مگر اس جرح و تعدیل کے بعد اب روایت صحیح ہے ۔ پھر جنان قادری سلطانی صاحب میں نے جب آپ کے سامنے دیگر کتب یہاں تک بریلوی رضوی مترجم غلام دستگیر سیالکوٹی صاحب سے بھی ثابت کر دیا کہ راوی ثقات ہیں ۔ مجھے تعجب ہے کہ آپ پھر بھی میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر رہے ہیں جو کہ صرا صر غلظ اور اصول کے خلاف ہے ۔ البانی کی یہ ساری بحث جرح و تعدیل میں ہے اور روایت صحیح ہے ۔ آپ کو اگر وہ جملہ اچھا نہیں لگ رہا تو آپ البانی کی اردو ترجمہ والی یہ کتاب دیکھ لیں اور آپ کا لکھا ہوا فقرہ کا تعلق روایت کے ساتھ ہوتا تو وہ فقرہ یہاں بھی لکھا ہوا موجود ہوتا لہذا اس فقرہ سے پریشان نہو ہوں اور پوسٹیں ڈیلیٹ نہ کریں ۔ ابھی تو آپ کے امام الطحاویہ کے نامکمل حوالہ پر میں نے کوئی پوسٹ نہیں لگائی ۔ آپ ابھی سے پوسٹیں ڈیلیٹ کرنا شروع ہو گئے ہیں ۔ چلیں یہ وہ فقرہ تلاش کر لیں ۔ بنو ابی العاص سے مراد بنو امیہ ہیں ۔ جن(معاویہ بن ابوسفیان) کے دور حکومت میں اس باب میں مذکورہ حدیث کا مصداق بننے والے خلفاء موجود تھے ۔ نوٹ : یہ اس حدیث کی شرح کا پہلا فقرہ مراد بنو امیہ ہے ۔ Edited 24 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 24 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 24 ستمبر 2019 پھر وہی بات میں نے آپ سے کہا ہے کہ بس اس لائن کا ترجمہ کریں باقی ڈیٹیل نہیں چاہیے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 24 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 24 ستمبر 2019 Quote ھر وہی بات میں نے آپ سے کہا ہے کہ بس اس لائن کا ترجمہ کریں باقی ڈیٹیل نہیں چاہیے بار بار آپ یہ نہ لکھیں تو اور کیا لکھیں گے ۔ جن لوگوں کی آپ بار بار وکالت کر رہے پڑھو کہ احادیث کی کتابوں میں اور روایات میں کس طرح ظالم و فاسق لکھا گیا ہے ۔ اور آپ آدھورے حوالہ جات سے سے کیا کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہو ۔ ان روایات کا کیا کرو گے ؟ بولو ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 24 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 24 ستمبر 2019 یعنی کہ اگر تم یہ لکھو گے تو سب پر ظاہر ہو جاۓ گا کہ تم جھوٹے ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 24 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 24 ستمبر 2019 منہاجی رافضی جی کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ تم نے جتنے بھی حوالے پیش کیے ہیں انمیں ایک روای زنجی ضعیف ہے ،تمہاری پیش کردہ کتاب کے سکین اسکا ضعیف ہونا ثابت ہے۔۔جامعہ رسولیہ شیرازیہ کے ہوں یا جامعہ نعیمیہ کے ہمیں اس سے کیا غرض جب بات تحقیق کی ہو گی تو سب دیکھنا پڑے گا اسلیے چاہے جتنی مرضی بدزبانی کر لو،تم جھوٹے ثابت ہو چکے ہو۔۔ہم نے اس راوی پر تمہارے سکین سے جرح پیش کی تم اس کی تعدیل ثابت کردو تم مر کیوں رہے ہو ایک لائن کا ترجمہ کردو کیا موت آتی ہے؟؟؟ تمام قارئین تمہاری علمی یتیم ہونا دیکھ رہے ہیں قارئین کو یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ قاسم رافضی ایک لائن کا ترجمہ کرنے سے قاصر ہے کیوں کہ اس لائن کا ترجمہ کرنے سے اسکا سار جھوٹ کھل کر سب کے سامنے آجاۓ گا اسلیے میں نے اسکی پوسٹ کو ہائیڈ کیا ہےکیوں کہ جب تک یہ ترجمہ نہیں کرے گا اسے آگے نہیں چلنے دیاجاۓ گا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 24 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 24 ستمبر 2019 بریلوی رضوی نے روات کو ثقہ لکھا او جاہل مفتی اپنی جہالت کو اور چوری کو چھپانے کی لیے ڈرام بازی بند کر ۔ میں نے کتابیں لگا لگا کر تیری بولتی ویسے بند کر دی ہے ۔ ----------------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 24 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 24 ستمبر 2019 بولتی تو جس کی بند ہوئی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں جاہل سے ایک لائن کا ترجمہ نہیں کیا جارہا 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 25 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) جو میرا ٹاپک آپ لوگوں نے مفتی اکمل والا بند کیا ہے وہ آپ نے سچ کو لوگوں کے سامنے آنے سے چھپایا ہے اور اس کی سزا اس حدیث سے پڑھ لو کہ آپ کے ساتھ کل کیا ہو گا ، ان شاء اللہ قادری سلطانی صاحب یہ ٹاپک کیوں سادہ لوح مسلمانوں کی نظروں سے ہٹا دیا ہے ۔ قادری سلطانی صاحب آپ کیسے مسلمان ہیں ، میں نے اس مفی کا دجل اور جھوٹ ہی ظاہر کرنا تھا ، ڈئیر آپ کے چھکے کیوں چھوٹ گئے ہیں ۔ قادری سلطانی صاحب اب آپ سچ کو زیادہ دیر تک اہل سنت کے سامنے آنے سے نہیں روک سکیں گے ، ان شاء اللہ میں ان شا اللہ آپ لوگوں کے اک اک باطل عقیدے کو عوام اہل سنت کے سامنے ضرور لاتا رہوں گا ان شاء کر --------------------- Edited 25 ستمبر 2019 by Qadri Sultani Ghar ke zuban ghar main istimal karain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 25 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 25 ستمبر 2019 جب تک آپ اس ایک لائن کا ترجمہ نہیں کرتے تب تک چاہیے چیخیں چلائیں آپ کو آگے نہیں چلنے دیا جاۓ گا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 25 ستمبر 2019 او جاہل سلطان قادری صاحب آپ کو صرف بات ٹالنے کا اک بہانہ چاہیے اور اس لائن کا جاہل میاں اس روایت کے حکم سے کیا تعلق ہے ۔ اوپر چار پانچ محققین اور محدثین سے اس روایت کا صحیح ہونا ثابت کر چکا ہوں ۔ مگر اب آپ اپنے دجل اور چوری سے شرمندہ ہیں جو کسی بھی وقت میں آپ کو چور اور بددیانت و خائن ثابت کر دوں گا ۔ مگر ابھی کچھ دیر میں تیرا وہ دجل و فریب ظاہر کرنا نہیں چاہتا ۔ اور ہاں میرے ٹاپک ڈیلیٹ کر کے کب تک اور کہاں کہاں سے بھاگو گے ۔ ------------------------------ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 25 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 25 ستمبر 2019 ترجمہ لکھو اور اپنے عالم ہونے کا ثبوت دے دو بس اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 22 فروری 2023 Author Report Share مراسلہ: 22 فروری 2023 ye Lanat ka hukam kio howa ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔