Qadri Sultani مراسلہ: 18 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2019 تفسیر قرطبی،تفسیر روح البیان،تفسیر ابن کثیر اور متعدد تفاسیر میں الشجرۃ الملعونہ نے مراد زقوم کو لیا گیا ہے ۔۔لیکن چونکہ تم منہاجی ہو اور شیعوں سے یارانہ بھی ہے تو اسلیے انکی باتیں چوری کرکے اسکا مصداق بنو امیہ کو ٹھہرا رہے ہو۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Quote تفسیر قرطبی،تفسیر روح البیان،تفسیر ابن کثیر اور متعدد تفاسیر میں الشجرۃ الملعونہ نے مراد زقوم کو لیا گیا ہے ۔۔لیکن چونکہ تم منہاجی ہو اور شیعوں سے یارانہ بھی ہے تو اسلیے انکی باتیں چوری کرکے اسکا مصداق بنو امیہ کو ٹھہرا رہے ہو۔۔ سوال : کیا وہ چار پانچ تفاسیر جو میں نے آپ جناب کی خدمت میں پیش کیں وہ اہل تشیع کی ہیں ؟ ہر بار اک نیا بہانہ بنانا مسلمان کا شیوہ نہیں --------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 اسکے متعلق میں نے کچھ سوالات پیش کیے ہیں کوئی بھی نئی چیز پیش کرنے سے پہلے انکا جواب دینا نہیں تو پوسٹس ڈیلیٹ کی دی جائیں گی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote اسکے متعلق میں نے کچھ سوالات پیش کیے ہیں کوئی بھی نئی چیز پیش کرنے سے پہلے انکا جواب دینا نہیں تو پوسٹس ڈیلیٹ کی دی جائیں گی آپ کے سوالات کے علاوہ جواب بھی ہے کہ نہیں ۔ مجھے پہلے پتہ تھا کہ آپ بنو امیہ کے بارے اتنے پکے ثبوت دیکھ کرضرور ڈیلیٹ کرو گے ۔ اب صرف اک بہانہ چاہیے ۔ مگر میں کہتا جناب قادری سلطانی صاحب یا بھی سوالات ہیں لکھیں وار اب پہلے ان کا جواب لے مگر کسی اصول پر رہیں ،پوسٹیں آپ کیوں ڈیلیٹ کرنا چاہتے جبکہ میں نے کوئی غلط بات کی ہی نہیں ۔ پلیز لکھیں سوالات اس کا جواب بھی پلیز لکھ دیں ۔ سوال : کیا وہ چار پانچ تفاسیر جو میں نے آپ جناب کی خدمت میں پیش کیں وہ اہل تشیع کی ہیں ؟ ہر بار اک نیا بہانہ بنانا مسلمان کا شیوہ نہیں --------------------------- Edited 19 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 میری پچھلی پوسٹس دیکھو اور انکا جواب لکھو۔میں نے مشروط بات لکھی ہے کہ اگر سوالات کا جواب نہ دیا تو پوسٹس ڈیلیٹ کی جائیں گی ۔۔اصول یہی ہے کوئی نیا اصول نہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Quote میری پچھلی پوسٹس دیکھو اور انکا جواب لکھو۔میں نے مشروط بات لکھی ہے کہ اگر سوالات کا جواب نہ دیا تو پوسٹس ڈیلیٹ کی جائیں گی ۔۔اصول یہی ہے کوئی نیا اصول نہیں قادری سلطانی صاحب آپ پھر مکر جائیں گے اور جھوٹ بولیں گے ۔ جس پوسٹ کے بھی سوالات ہیں ، یہاں لکھ دیں ۔ بھاگنے کا کیا خوب طریقہ ہے ، سوال لکھو اور جواب لو مگر بھاگنے نہیں دوں گا ، یہ یاد رکھو ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 میں تمہارے لیے ایک بار پھر اپنے سوالات لکھ دیتا ہوں جو شجرہ ملعونہ کے متعلق تھے جنہیں شیر مادر کی طرح ہضم کیے بیٹھے ہو امام فخرالدین رازی نے بنو امیہ میں سے حکم بن العاص کا نام لکھ کر اسکو مقید کردیا جس سے آپ کا اعتراض ہی ساقط ہوا روح المعانی میں تحریف کی گئی ہوئی ہے۔لیکن آپ سے گزارش ہے کہ روح المعانی اور فتح القدیر کی روایات کی سند لکھ دیں تاریخ طبری کے شروع میں مصنف نے لکھا ہوا ہے کہ اس میں ہر طرح کی روایات موجود ہیں۔اسلیے آپ سے گزارش ہے کہ اسکی سند بھی لکھ دیں تاکہ اسے بھی دیکھا جا چکے یہ سوالات آپ کی تازہ پوسٹ پر ہیں ابھی تو بہت سے سوالات ایسے ہیں جنکا جواب ابھی تک نہیں آیا اور آنا بھی نہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote میں تمہارے لیے ایک بار پھر اپنے سوالات لکھ دیتا ہوں جو شجرہ ملعونہ کے متعلق تھے جنہیں شیر مادر کی طرح ہضم کیے بیٹھے ہو امام فخرالدین رازی نے بنو امیہ میں سے حکم بن العاص کا نام لکھ کر اسکو مقید کردیا جس سے آپ کا اعتراض ہی ساقط ہوا روح المعانی میں تحریف کی گئی ہوئی ہے۔لیکن آپ سے گزارش ہے کہ روح المعانی اور فتح القدیر کی روایات کی سند لکھ دیں تاریخ طبری کے شروع میں مصنف نے لکھا ہوا ہے کہ اس میں ہر طرح کی روایات موجود ہیں۔اسلیے آپ سے گزارش ہے کہ اسکی سند بھی لکھ دیں تاکہ اسے بھی دیکھا جا چکے یہ سوالات آپ کی تازہ پوسٹ پر ہیں ابھی تو بہت سے سوالات ایسے ہیں جنکا جواب ابھی تک نہیں آیا اور آنا بھی نہیں #76 Posted yesterday at 01:27 PM · Report post قادری سلطانی کہاں تک اور کس کس جگہ سے بھاگو گے ؟ یہ پوسٹ نمبر 76 کیس مرد جوان کی ہے ۔ کیوں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ، میں نے آپ کے سامنے صحیح مسلم سے محققین و محدثین کا لکھا ہوا ترجمہ پیش کیا جس میں قریش کے قبیلے کا نام بنو امیہ تھا ۔ پھر احادیث اور کم از کم پانچ تفاسیر سے بنو امیہ کا نام پیش کیا ۔ پھر آپ نے لکھا کہ نہیں تفسیر قرطبی میں یہ لکھا ہے اور تفسیر ابن کثیر میں یہ لکھا ۔ اب آپ اک نئے روڑ پر چڑھ دوڑے ہیں ۔ تفسیر قرطبی میں اور تفسیر ابن کثیر میں جو بھی لکھا ہے ؟ یہاں پیش کرو اور پہلے خود کو سچا ثابت کرو ۔ ورنہ یہ جاہلانہ باتیں بار بار نہ لکھو ۔ ------------------------------ Edited 19 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 19 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2019 قادری سلطانی صاحب آپ پہلے صحیح مسلم سے بھاگے پھر مختیف احادیث سےبھاگے ، پھر تقریباً پانچ تفاسیر سے بھاگے ۔ پھر آپ نے لکھا کہ تفسیر قرطبی میں یہ لکھا ہے اور تفسیر ابن کثیر میں یہ لکھا ۔ ہر تفسیر اور ہر حدیث میں لکھا بہت کچھ ہوتا ہے مگر میں نے آپ کے سامنے کافی تعداد میں احادیث تفاسیر رکھیں ۔ اب آپ نے جن دو تفاسیر کا ذکر فرمایا ہے آ جاو وہ بھی آپ کو پڑھاتا ہوں ، پڑھو کہ تفسیر قرطبی اور تفسیر ابن کثیر میں کیا لکھا ہے ؟ اور اپنی جہالت دور کرو ۔ ------------- پہلے تفسیر ابن کثیر پڑھو اب اپنی من پسند تفسیر قرطبی پڑھو میراخیال ہے اب آپ کی ساری جہالت دور ہو جائے گی ۔ ------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 20 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2019 جناب قاسم علی صاحب میں اس بات کو آپ کی جہالت نہ سمجھوں تو اور کیا سمجھوں؟؟ صحیح مسلم شریف کی حدیث شریف کے ترجمہ میں مترجم نے اپنا من مانا ترجمہ کیا اور اس سے بنو امیہ کو مراد لیا،جس پر میرے بار بار مطالبہ کرنے کے باوجود آپ کی مستند شارح کا قول نہیں پیش کر سکے اس لیے آپ لاجواب ہوۓ اب آپ بھاگے ہوئے گئے اور الشجرۃ الملعونۃ والی آیت کا مصداق بنو امیہ کو ثابت کرنا چاہا لیکن اسمیں امام فخرالدین رازی کے قول کے متعلق میرے جواب کا جواب الجواب نہ دے کرآپ لاجواب ہو گئے نہ آپ فتح القدیر کی سند پیش کر سکے نہ روح المعانی کی۔تاریخ طبری کے متعلق بھی خاموشی سے بھاگ نکلے اب نئی باتیں پیش کر کے بھاگنا چاہتے ہو ایسے تو میں تمہیں کہیں جانے نہیں دوں گا پہلے الشجرۃ الملعونۃ والی باتوں کا جواب دو پھر آگے چھلانگیں لگاؤ تمہاری یہ جہالت ساری دنیا دیکھ رہی ہے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2019 Sari posts parhnay k bad yahi laga kay janab ghulam Ahmed sab har aitraz main zaeef aor na qabil e hujjat batain ker rahe hain aor har bar jab insa sawal pocha jata ha to jawab dainay ke bajae idhar odhar ke batain kar ka gulo khalasi kar rahay hain.yaqeenan ya Sahabi e Rasool Sal Lallau Alaih e WaAalaih e Wasalam ke gostakhi ka nateja ha k inke ankho par parda par geya ha 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 20 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2019 روح المعانی فقیر نے ابھی چیک کی تو غلام احمد منہاجی صاحب کا ایک اور دجل ظاہر ہوا الحمدللہ روح المعانی میں بھی ایک جگہ حکم بن العاص کا نام لکھا ہے اور قاسم منہاجی صاحب نے جہاں سے پینٹنگ کے ذریعے ابن مردویہ نے ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے جو روایت کیا اس غائب کیا ہوا ہے وہاں مروان بن حکم کےآباؤاجدادکا ذکر ہوا ہے الشجرۃ الملعونۃ کے تحت۔۔ الحمدللہ غلام احمد قاسم منہاجی صاحب کے ایک اور دجل کا مظاہرہ سب کے سامنے آگیا اسلیے فقیر اپنے تمام قارئین سے گزارش کرتا ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر جہاں کہیں بھی اس بندہ کی پوسٹس دیکھیں انکو اصل ماخذ سے ایک بار ضرور چیک کر لیں،اسکی اسناد لازمی دیکھ لیں تاکہ آپ اس فتنہ عظیمہ کے شر سے بچ سکیں اور حق واضح ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 20 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2019 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) جناب قادری سلطانی صاحب آپ کیوں بھٹک رہے ہیں ۔ میں نے سب سے اول اور سب سے پہلی حدیث مبارکہ صحیح مسلم کی لگائی ہے اور جناب سے صرف اتنا عرض کیا تھا۔ کہ جس خاندان سے کریم آقاﷺ نے صحابہ کرام کو دور رہنے کا فرمایا تھا ۔ آپ اس خاندان کے ناموں پر نام رکھ رہے ہیں ۔ کیوں ؟ محرم میں امام حسین کے قاتل یزید کے باپ کا نام رکھنے کی کیوں کر ضرورت پڑی ؟ اور میں نے عرض کیا تھا کہ حدیث میں ہلاک کرنے والے خاندان سے مراد بنو امیہ کا خاندان ہے ۔ پھر میں نے احادیث پیش کی جن میں کریم آقاﷺ نے بنو امیہ سے اپنی ناراضگی کا اظہار فرمایا مگر آپ قادری سلطانی صاحب فرماتے ہیں قریش کے ہلاک کرنے والے خاندان سے مراد بنو امیہ نہیں ہیں تو میں نے عرض کیا کہ اگر بنو امیہ مراد نہیں تو آپ اس خاندان کا نام لکھیں جو مراد ہے ۔ مگر آپ اب تک میرے شروع سے لیکر اب تک اس لازمی اور ضروری سوال کی طرف توجہ ہی نہیں فرما رہے جبکہ آپ میرے اس پہلے سوال کا جواب لکھیں کہ اگر صحیح مسلم کی حدیث سے ہلاک کرنے والا خاندان بنو امیہ نہیں تو وہ خاندان کونسا ہے ؟ میں اب صحیح مسلم کے ساتھ صحیح بخاری کا اضافہ کرتا ہوں اور آپ جناب کی بارگاہ میں عرض کرتا ہوں کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کی روشنی میں امت کو ہلاک کرنے والے قریش کے اس خاندان کا نام لکھیں۔ اور ضرور و لازمی لکھیں کہ یہ قاتل اور امُت کی ہلاکت کا سبب قریش کا کونسا خاندان بنا ؟ choose files... Click to choose files جناب محترم قادری سلطانی صاحب فقط قریش کے اس عظیم خاندان کا نام لکھ دیں، جو اُمت کی ہلاکت کا سبب بنے گا اور کریم آقاﷺ نے فرمایا تھا کہ تمہارے لیے بہتر ہے کہ اس خاندان سے دور ریں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 ہاۓ اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا جناب قاسم منہاجی صاحب کبھی ادھر چھلانگ لگا رہے ہیں اور کبھی ادھر چھلانگ لیکن میرا مطالبہ پورا کرنے میں ابھی تاک قاصر ہیں ذرا اپنی مسلم شریف والی حدیث شریف دیکھیں کہ پہلے آپ نے کونسی حدیث پیش کی جسمیں مترجم نے اپنا من مانا ترجمہ کیا جسپرمیرا سب سے پہلے مطالبہ یہی تھا کہ یہ ترجمہ ایک وہابی کا کیا ہوا ہے اسلیے یہ ہر گز ہمارے لیے حجت نہیں لیکن آپ نے دوبارہ ایک وہابی کا ترجمہ پیش کیا جسپر میں نے مطالبہ کیا کہ اس حدیث کے تحت کسی مستند شارح کا قول پیش کر دیں کہ یہان بنو امیہ مراد ہیں لیکن ابھی تک آپ ایسا کرنے سے کیوں قاصر ہیں؟؟؟ اب آپ نے دوبارہ چھلانگ لگائی اور مسلم شریف کی ایک اور حدیث ہیش کر دی لیکن کیا یہ میرے سوال کا جواب ہے؟؟؟ پھر ظلم در ظلم والی بات تو یہ ہے کہ اس حدیث کا مصداق آپ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ٹھہرا دیا لیکن اسپر میرا سوال یہ تھا کہ اس حدیث کے معنی کو مقید کس اصول کے تحت کیا گیا لیکن جواب پھر بھی ندارد۔۔۔ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے اتنی جلن اور بغض ہے تم کو کہ انہیں یزید کا باپ ٹھہرا کر ان پر حملہ آور ہوتے ہو اور شرم بالکل بھی نہیں آتی آپ سے ایک اور سوال ہے کہ کیا اولاد کے اعمال ا افعال کا ذمہ دار والد ہو گا درروز قیامت؟؟اگر ایسیا ہی ہے تو سیدنا نوح علیہ السلام کا جو بیٹا کافر تھا اس کا الزام کس کو دو گے؟؟؟ذرا سوچ کے جواب دینا تم ہمارے سب سوالوں کو ہضم کیے جارہے ہو جسے سب قارئین ملاحظہ فرمارہے ہیں بخاری شریف کی حدیث کا جواب تو ان شاء اللہ عزوجل تمہیں منہ توڑ ملے گا لیکن پہلے ہمارے سوالات کے جواب دو قرض ایک مرض ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Quote ایک وہابی کا کیا ہوا ہے اسلیے یہ ہر گز ہمارے لیے حجت نہیں لیکن آپ نے دوبارہ ایک وہابی کا ترجمہ پیش کیا جسپر میں نے مطالبہ کیا کہ اس حدیث کے تحت کسی مستند شارح کا قول پیش کر دیں کہ یہان بنو امیہ مراد ہیں لیکن ابھی تک آپ ایسا کرنے سے کیوں قاصر ہیں؟؟؟ اب آپ نے دوبارہ چھلانگ لگائی اور مسلم شریف کی ایک اور حدیث ہیش کر دی لیکن کیا یہ میرے سوال کا جواب ہے؟؟ میں نے کہیں نہیں لکھا کہ اس حدیث سے مراد معاویہ ہی ہے ۔ میں نے تو آپ کے سامنے اپنا نہیں اہل حدیث محدثین کے دو حوالہ جات سے ثابت کیا کہ ہلاک کرنے والا قریش کا وہ خاندان بنو امیہ ہے ۔ جو میں نے نہیں اھل حدیث علماء نے لکھا ہے ۔ آپ فرماتے ہیں کہ مجھے وہابی کی شرح پسند نہیں تو آپ جناب اپنے کسی اہل سنت کی شرح سے ثابت فرما دیں کہ اس سے مراد بنو امیہ نہیں ہے ؟ پھر آپ نے غلط بیانی کی کہ میں نے مسلم کی ایک اور حدیث پیش نہیں کی بلکہ صحیح مسلم کی وہی روایت ہے اور ساتھ میں صحیح بخاری کا اضافہ ہے جس سے آپ کو بخار ہو گیا ہے اور آپ کے ہوش کام کرنا چھوڑ گے ہیں ۔ وہ دونوں یہ آحادیث ہیں ۔ صحیح بخاری میں ہے کہ : "میری اُمت کی تباہی قریش کے لونڈوں کے ہاتھوں ہو گی۔" صحیح بخاری/7058 اور صحیح مسلم میں ہے کہ : قریش کا قبیلہ لوگوں کو ہلاک کرے گا ۔اس سے دور رہنا تمہارے لیے بہتر ہے ۔ پلیز قریش کے اس قاتل قبیلہ کا نام لکھ دیں ۔ صحیح مسلم / 7325 اب آپ جناب ان دونو احادیث کے تحت بتائیں کہ قریش کا وہ کونسا خاندان ہے جو امت کی ہلاکت کا سبب بنے گا ؟ یہ سوال میں فیس بک پر لگا چکا ہوں جواب آنا شروع ہو چکیں ہیں ۔ آپ بس خاندان کا نام لکھ دیں پلیز ۔ ---------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 ہاہاہاہا فیس بک پر لگاؤ یا جہاں مرضی لگاؤ اس سے ہمیں کیا فرق پڑے گا؟؟ مسلم شریف کی شرح نوی میں بھی بنوامیہ کا نام دکھادو منہاجی جی بخاری کی حدیث کا مصداق یزید ہے ہم بھی ان شاء اللہ عزوجل تمہارا دجل و فریب ہر جگہ ظاہر کریں گے کہ جو کبھی ایک جگہ سے دوسری جگہ چھلانگ لگا رہے ہو میرا پہلے دن کا مطالبہ ہے اور آج بھی وہی مطالبہ ہے کہ کسی مستند شارح سے بنو امیہ کے الفاظ دکھاؤ بندہ اسی وقت تسلیم کر لے گا اب جھوٹ بول رہے ہو کہ میں نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ مراد کیے تو بتاؤ کہ یہاں بنو امیہ میں سے کون کون مراد ہے؟؟؟ہمت کرو منہاجی میاں سوال کے بدلے سوال نہیں کرتے سیدھا سا جواب دیتے ہیں۔۔ کیا سارے بنو امیہ مراد ہیں سیدھا سا جواب دینا منہاجی بوکھلاہٹ کا شکار ہو ابھی تو کئی سوالات کو ہضم کیے بیٹھے ہو میرا قاسم منہاجی سے پہلے دن کا ایک ہی مطالبہ ہے جسے آج اتنے دن سے یہ پورا نہیں کر پارہے کہ کسی مستند شارح سے یہاں دکھادو کہ یہاں بنو امیہ مراد ہیں لیکن منہاجی میاں ابھی تک لاجواب ہیں بالفرض بنو امیہ ہی ہیں تو اس سے کیا سارے بنو امیہ والے مراد ہیں یا کوئی خاص اگر کوئی خاص ہیں تو اسکو مقید کیسے کیا گیا اور اگر کسی کو استثنی ملا تو وہ کیسے اگر سیدھا سا جواب نہ دیا تو ہم یہی سمجھیں گے کہ آپ لاجواب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) بہت افسوس کی بات ہے قادری سلطانی صاحب اور بڑے شرم کی بات ہے کہ آپ اس قدر بددیانتی کر رہے ہیں پھر سے دونو احادیث پڑھو ۔ ۔ صحیح بخاری میں ہے کہ : "میری اُمت کی تباہی قریش کے لونڈوں کے ہاتھوں ہو گی۔" صحیح بخاری/7058 اور صحیح مسلم میں ہے کہ : قریش کا قبیلہ لوگوں کو ہلاک کرے گا ۔اس سے دور رہنا تمہارے لیے بہتر ہے ۔ صحیح مسلم / 7325 بخاری و مسلم دونو ں احادیث میں قریش کے ایک ہی قبیلہ اور خاندان کا ذکر ہے ۔ میں نے کون سی بد دیانتی کی ہے آپ کو دو محدثین سے ثابت کر دیا کہ خاندان بنو امیہ ہیں ، آپ فرماتے ہیں کہ بنو امیہ مراد نہیں ہے۔ تو قادری سلطانی جو بھی مراد ہے وہ لکھ دیں کہ وہ قریش کے لونڈے کس خاندان سے ہیں ؟ وہ ہلاک کرنے والا خاندان کونسا سے ہے جس سے دور یا الگ رہنے کا حکم دیا گیا ؟ شاباش لکھیں کہ قریش کے وہ لونڈے کس خاندان کے چشم و چراغ تھے ؟ ---------------------------- Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 قاسم علی منہاجی صاحب کیا یہ میرے سوالات کے جوابات ہیں؟؟؟سوال چنا جواب گندم اور فیس بک کیا آپ کے نزدیک حجت ہے جو یہاں پیسٹ کر رہے ہیں؟؟؟ اتنے سارے سوالات اور جواب ایک بھی نہیں بخاری شریف کی جو حدیث شریف پیش کی گئی اس سے یزید مراد لیا گیا ہے۔۔ میں نے تو آپ سے اتنے سوالات کیے ہیں لیکن آپ گونگے بنے بیٹھے ہیں میں تو ڈھٹائی سے کام ہی نہیں لے رہا صرف ایک مستند شارح کو قول لکھ دیں میں اسی وقت تسلیم کر لوں گا بس سیدھی سی بات ہے لیکن میرے سوالات کے جوابات نہ آنے تک آپ لاجواب ہی سمجھے جائیں گے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Quote بخاری شریف کی جو حدیث شریف پیش کی گئی اس سے یزید مراد لیا گیا ہے۔ قادری سلطانی صاحب اب یزید کے خاندان کا نام لکھو ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 میں تو یہاں تک بھی لکھ چکا ہوں کہ اگر بنو امیہ مراد ہے تو کیا یہاں سارے بنو امیہ والے مراد ہوں گے یا کسی کو استثنی بھی حاصل ہو گا؟؟؟اگر ہو گا تو کوئی مستند حوالہ کوئی شرعی اصول اور اگر یہ بات مقید ہے تو اسکے حوالہ جات درکار ہیں چلیں شاباش سیدھےسے جواب لکھیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) دونوں احادیث میں قر یش کا خاندان مراد لیا گیا ہے لہذا قادری سلطانی صاحب اب یزید کے خاندان کا نام لکھو ۔ Edited 21 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 میں تو یہاں تک بھی لکھ چکا ہوں کہ اگر بنو امیہ مراد ہے تو کیا یہاں سارے بنو امیہ والے مراد ہوں گے یا کسی کو استثنی بھی حاصل ہو گا؟؟؟اگر ہو گا تو کوئی مستند حوالہ کوئی شرعی اصول اور اگر یہ بات مقید ہے تو اسکے حوالہ جات درکار ہیں چلیں شاباش سیدھےسے جواب لکھیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Quote میں تو یہاں تک بھی لکھ چکا ہوں کہ اگر بنو امیہ مراد ہے تو کیا یہاں سارے بنو امیہ والے مراد ہوں گے یا کسی کو استثنی بھی حاصل ہو گا؟؟؟اگر ہو گا تو کوئی مستند حوالہ کوئی شرعی اصول اور اگر یہ بات مقید ہے تو اسکے حوالہ جات درکار ہیں چلیں شاباش سیدھےسے جواب لکھیں یہ بات جا کر کریم آقاﷺ کی دیگر احادیث سے پو چھو ۔ ان دونوں احادیث میں قریش کے خاندان کا نام کریم آقاﷺ کی احادیث میں لکھا ہوا ہے ، میں نے خود سے نہیں لکھا ۔ اور آپ کو یہ جواب میں پہلے دے بھی چکا ہوں ، اب آپ کے سارے راستے بند ہو چکے تھے اس لیے آپ کو مجبوراً یزید کا نام لکھنا پڑا اب سنو میری بات اس میں مروان بھی شامل ہے ۔ اس لیے کہ کریم آقاﷺ نے خواب دیکھا تھا کہ بنو امیہ کے بندر آپ ﷺ کے ممبر مبارک پر اچھل کود رہے ہیں ۔ اس کا حوالہ اور ثبوت میں پہلے تفسیر سے پیش کر چکا ہوں ۔ اور مذید سنو یہ خواب تب سچ ثابت ہوا جب مروان کو امیر معاویہ نے مدینہ کا گورنر بنا کر پہلی بار مسجد نبویﷺ میں ممبر رسولﷺ پر بیٹھا دیا ۔ اور یزید تب قریش میں سے بنو امیہ کا لونڈا بنا جب امیر معاویہ نے رشوت دے کر معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خلیفہ بنا دیا ۔ لہذا اس میں امیر شام جناب امیر معاویہ جن کے باغی گروہ نے جنگ صفین میں بہت سے لوگوں کو ہلاک و شہید کرنے کے بعد حضرت عمار بن یاسرؓ کو شہید کیا ۔ لہذا اس میں معاویہ و مروان و یزید اور دیگر باغی و ظالم شامل ہیں ۔ اور دیگر بنو امیہ کے لوگ جن میں حضرت عثمان غنیؓ اور ام المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما اسی طرح حضرت عمر بن عبد العزیزؓ جن کے بارے میں صحیح احادیث موجود ہیں ان کو استثنی حاصل ہے اور یہ جواب میں پہلے بھی لکھ چکا ۔ لہذا ثابت ہو گیا کہ قریش کا یہ خاندان جس کا ذکر کریم آقاﷺ نے دو احادیث میں فرمایا بو امیہ ہی ہے ۔ اب آپ " معاویہ رضا " نام سب رکھا کریں ۔ ---------------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2019 اب آگئی ناں تمہاری اصلیت سامنے سب کے۔۔یہ چھپا ہوا رفض کھل کر سامنے آیا تمہارا تمہاری ان سب بے جا اور فضول باتوں کا جواب جو کہ شیعہ حضرات بھی کرتے ہیں کا جواب علماء اہلسنت پہلے ہی دے چکے ہیں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منہاجی رافضی نے پہلے لکھا کہ میں نے انکا نام نہیں لکھا اور اب خود ہی مان گیا واہ واہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی بیوی پاک اور ہماری ماں کے بھائی ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے انہیں ھادی ومھدی قرار دیا تمہارے شیخ نے انہیں اپنی کتاب میں کئی بار مجتہد لکھا اور مانا ہے اور انکے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ بھی لکھا لیکن یہ کیسا بے فیض مرید ہے کہ شیخ کی باتوں کو ہواؤں میں اڑا رہا ہے منہاجی میاں میں نے شرعی اصولوں کے تحت تم سے پوچھا ہے کہ اسمیں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو کیسے مقید کیا لیکن تم مر جاؤ گےکوئی ایک قول بھی پیش نہ کر سکو گے۔ چلو شاباش مستند شارحین کے اقوال بیان کرو اور تم نے جتنی بھی تفاسیر اور حوالہ جات دئیے ہیں انمیں سے کسی سے بھی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام دکھاؤ اگر نہ پیش کر سکے تو تم جھوٹے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔