Jump to content

سیدنا علیؓ کو ممبروں پر گالیاں

ghulamahmed17

تجویز کردہ جواب

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ممبروں پر گالیاں دینے کا بانی

معاویہ بن ابوسفیان تھا ۔

-------------

Picture4.thumb.png.17a38eb773aa87077c79fc99590a2c91.png

67559156_2350458854989893_72717730124776

52561376_2068352483200533_18109553810572

سن 51 ہجری کے واقعات
------------------------
" امیر معاویہ اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہما
معاویہ ابن ابی سفیانؓ نے 41 ہجری میں جب مغیرہ بن شعبہؓ کو والی کوفہ مقرر کیا تو مغیرہؓ کو بلا بھیجا ۔ حقِ تعالیٰ کی
حمد وثنا کے بعد کہا:
عاقل کو بار بار متنبہ کرنے کی ضرورت نہیں ، پھر علمس کا ایک شعراس مضمون کا پڑھ کر کہا کہ مرد عاقل بات کو بے کہے ہوئے سمجھ لیتا ہے ۔ میرا ارادہ تھا کہ بہت سی باتیں تم کو سمجھاؤں، مگر اس ذکر کو چھوڑ دیتا ہوں کہ تمہاری بصیرت و دانائی پر مجھے بھروسا ہے کہ تم خوب جانتے ہو کن باتوں میں میری خوشنودی میری حکومت کی ترقی میری
رعیت کی بہتری ہے ۔
ہاں ایک امر کا ذکر کیے بغیر میں نہیں رہ سکتا ، علیؓ کو گالی دینے میں اُن کی مزمت کرنے میں اور عثمانؓ کے لیے مغفرت و رحمت کرنے میں پھر اصحابِ علیؓ کی عیب جوئی میں اُن کو اپنے سے دور رکھنے اُن کی بات نہ سننے میں اس کے برخلاف شیعہ عثمانؓ کی ستائش کرنے میں اُن کے ساتھ مل کر رہنے میں آپن کی بات مان لینے میں تم کو تامل نہ کرنا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغیرہؓ نے سات برس چند مہینے معاویہؓ کی طرف سے حکومت کی ہے اور بڑے نیک سیرت امن و عافیت کے دل سے خواہش مند رہتے تھے مگر
علیؓ کو بُرا کہنا ، اُن کی مذمت کرنا ، قاتلانِ عثمانؓ پر لعنت اُن کی عیب جوئی کرنا عثمانؓ کے لیے دُعائے رحمت و مغفرت اور اُن کے اصحاب کے لیے بے لوث ہونے کو ثابت کرنا انہوں نے کبھی ترک نہیں کیا ۔ "
تاریخِ طبری ، جلد/4 ، حصہ اوّل ، ص / 82
معاویہ بن ابو سفیا کا یہ جملہ:
" ولست تاركا إيصاءك بخصلة: لا تتحم عن شتم علي وذمه، والترحم عَلَى عُثْمَانَ والاستغفار لَهُ، "
" علیؓ کو گالی دینا اور مذمت کرنا ، عثمانؓ کے لیے رحمت کی دُعا اور مغفرت مانگنا کبھی ترک نہیں کرنا " ۔
جمل من أنساب الأشراف
المؤلف: أحمد بن يحي بن جابر البلاذري
المحقق: سهيل زكار - رياض زركلي
سنة النشر: 1417 - 1997'
https://archive.org/stream/FP32796/05_32800#page/n251/mode/2up
-----------------
مرآة الزمان في تواريخ الأعيان
المؤلف: شمس الدين أبو المظفر يوسف بن قِزْأُوغلي بن عبد الله المعروف بـ «سبط ابن الجوزي»
https://archive.org/stream/FP144301/07_144307#page/n222/mode/2up
--------------
الكتاب: الكامل في التاريخ (ط. العلمية)
المؤلف: علي بن محمد بن محمد ابن الأثير الجزري عز الدين أبو الحسن
الناشر: دار الكتب العلمية
https://archive.org/stream/WAQkamilt/kamilt03#page/n326/mode/2up
---------------
عنوان الكتاب: الخطابة وإعداد الخطيب
المؤلف: عبد الجليل عبده شلبي
link
https://archive.org/details/FP84363/page/n251
-------------------------------------------------
ان سب کتابوں میں موجود ہے ۔

أن مُعَاوِيَة بن أَبِي سُفْيَانَ لما ولي الْمُغِيرَة بن شُعْبَةَ الْكُوفَة فِي جمادى سنة إحدى وأربعين دعاه، فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ: أَمَّا بَعْدُ فإن لذي الحلم قبل الْيَوْم مَا تقرع العصا، وَقَدْ قَالَ المتلمس: لذي الحلم قبل الْيَوْم مَا تقرع العصا ... وما علم الإنسان إلا ليعلماوَقَدْ يجزي عنك الحكيم بغير التعليم، وَقَدْ أردت إيصاءك بأشياء كثيرة، فأنا تاركها اعتمادا عَلَى بصرك بِمَا يرضيني ويسعد سلطاني، ويصلح بِهِ رعيتي، ولست تاركا إيصاءك بخصلة: لا تتحم عن شتم علي وذمه، والترحم عَلَى عُثْمَانَ والاستغفار لَهُ، والعيب عَلَى أَصْحَاب علي، والإقصاء لَهُمْ، وترك الاستماع مِنْهُمْ ...
تاريخ طبري‌ ،‌
ج5 ، ص253
باب سنه احدی و خمسین
المؤلف: محمد بن جرير بن يزيد بن كثير بن غالب الآملي، أبو جعفر الطبري (المتوفى: 310هـ)، (صلة تاريخ الطبري لعريب بن سعد القرطبي،
المتوفى: 369هـ)،
الناشر: دار التراث - بيروت، الطبعة: الثانية - 1387 هـ، عدد الأجزاء: 11 .
https://archive.org/stream/WAQ17280/trm05#page/n251/mode/2up
------------
Urdu : Link
https://archive.org/stream/Tareekh-e-Tabri-Urdu/Tareekh-e-Tabri-4-of-7#page/n81/mode/2up/
-------------------
?????

52259292_2068279219874526_61134281968315

51917028_2068263096542805_82120059069304

52475691_2068328453202936_30663349668927

52115550_2068316046537510_15899197124168

51713684_2068340189868429_79184372858617

معاویہ کے دربار میں حضرت علیؓ
پر تبرا ہوتا تھا ۔
مولانا اشرف علی دیوبندی کا اعتراف
-----------------
مولانا عبدالحی صاحب کو روک کر سبحان علی سے کہا کہ بتاؤ !
حضرت علیؓ کے دربار میں امیر معاویہ پر تبرا ہوتا تھا ؟
اس نے کہا کہ نہیں حضرت علیؓ کا دربار ہجو گوئی سے پاک تھا ۔
پھر پوچھا کہ :
حضرت معاویہ کے یہاں حضرت علیؓ پر تبرا ہوتا تھا ؟
کہا :
کہا کہ بے شک ہوتا تھا ۔
-------------------------

62250115_2250922711610175_85720835525716

ارواحِ ثلاثہ ، صفحہ نمبر/ 101
---------------

امام غزالی مولیٰ علیؓ پر بنو اُمیہ کے
سَب و شتم کے بارے لکھتے ہیں:

" پھر تمام جمہوریوں کا اجماع ہے کہ ہزار مہینوں تک سیّدنا علیؓ پر ممبروں پر سب و شتم کیا گیا " ۔

مجموعہ رسائل الامام الغزالی ، صفحہ نمبر/ 484
سر العالمین وکشف مافی الدارین ،صفحہ نمبر/8
--------------------

65312895_2281383315230781_90759729940938

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

صحیح سند کے ساتھ یہ بتا دو کہ امیر معاویہ نے کن الفاظ کے ساتھ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو" سب" کیا؟

کیونکہ بعض لوگوں کی نظر میں آپ کو "ابوتُراب"کہنا بھی "سب"تھا (بخاری) ۔ اور بعض لوگوں کی نظر میں قاتلینِ عثمان پر لعنت بھیجنا بھی "سبِ علی" شمار ھوتا ھے

اور یونہی حضرت علی سے سیاسی اختلاف اور تغلیط بھی سبِ علی شمار کی گئی ہے ۔

اس لئے

جب تک معاویہ رضی اللہ عنہ کے وہ الفاظ سامنے نہ لائے جائیں تو سبِ علی کا الزام پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ۔۔

Link to comment
Share on other sites

جناب سعیدی صاحب اب یہ تمام کتابیں   جھوٹ پر مبنی تو نہیں ہیں جناب ، پھر امام غزالی کا یہ لکھنا اور دیوبندی تو خود اقرار کر رہے ہیں پڑھیں ذرا ۔

معاویہ کے دربار میں حضرت علیؓ
پر تبرا ہوتا تھا ۔
مولانا اشرف علی دیوبندی کا اعتراف
-----------------
مولانا عبدالحی صاحب کو روک کر سبحان علی سے کہا کہ بتاؤ !
حضرت علیؓ کے دربار میں امیر معاویہ پر تبرا ہوتا تھا ؟
اس نے کہا کہ نہیں حضرت علیؓ کا دربار ہجو گوئی سے پاک تھا ۔
پھر پوچھا کہ :
حضرت معاویہ کے یہاں حضرت علیؓ پر تبرا ہوتا تھا ؟
کہا :
کہا کہ بے شک ہوتا تھا ۔
------------------------

62250115_2250922711610175_85720835525716

معاویہ نے مولیٰ علیؓ پر سب وشتم کے لیے جو نماز سے
پہلے خطبہ کی بدعت
شروع کی ،اُس کی جگہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے
یہ آیت "إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ ۔۔۔" خطبہ میں شامل کے
اس کو ختم کیا۔ اس آیت کی جامعیت بیان کرتے ہوئے
سید محمد آلوسیؒ لکھتے ہیں کہ:
اور اس آیت کی جامعیت کی وجہ سے سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ نے اس کو اپنی خلافت کے دور میں اُس مقام پر رکھا جہاں بنو اُمیہ – اللہ تعالیٰ اُن پر اپنا غضب نازل فرمائے ۔ اپنے خطبوں کے آخر میں سیدنا علیؓ پر سب کرتے تھے ۔ اللہ تعلالیٰ سیدنا علی کی ذات کو مکرم فرمائے اور اُن کے مبغضین و شاتمین پر لعنت فرمائے ۔ یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے عظیم کارناموں میں سے ہے ۔
تفسیر روح المعانی
جلد /14 ، ص / 219-220
کتاب لنک
الكتاب: روح المعاني في تفسير القرآن الكريم والسبع المثاني (ط. المنيرية)
المؤلف: محمود شكري الألوسي البغدادي شهاب الدين
الناشر: ادارة الطباعة المنيرية - تصوير دار إحيار التراث العربي

51720758_2058801084155673_32851069515448

Link to comment
Share on other sites

میرے محترم

میں نے ایک اصولی بات کی ھے کہ الفاظ سب کی تفصیل درکار ہے ۔

اور وہ حضرت معاویہ کی ذات تک ۔

باقی بنوامیہ کی بات میں نے نہیں کی ۔

کتاب سرالعالمین امام غزالی کی طرف منسوب ھے اوراس نسبت پر کلام موجود ھے۔

Link to comment
Share on other sites

 جناب سعیدی صاحب  معاویہ کے گورنر کا  ممبروں پر خبطوں میں  گالیاں دینا  اور باقی  حکومی کارندے اگر گالیاں دیتے تھے تو  وہ کس کے حکم  سے یہ قبیح کام کرتے تھے  ؟

اور سیدنا  علیؓ اہل بیت کو گالیاں دینے والوں کا ذمہ دار کون تھا ؟

پلیز ذرا راہنمائی فرمائیں ۔  

-------------------------

Link to comment
Share on other sites

صحیح سند کے ساتھ یہ بتا دو کہ امیر معاویہ نے کن الفاظ کے ساتھ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو" سب" کیا؟

کیونکہ بعض لوگوں کی نظر میں آپ کو "ابوتُراب"کہنا بھی "سب"تھا (بخاری) ۔ اور بعض لوگوں کی نظر میں قاتلینِ عثمان پر لعنت بھیجنا بھی "سبِ علی" شمار ھوتا ھے

اور یونہی حضرت علی سے سیاسی اختلاف اور تغلیط بھی سبِ علی شمار کی گئی ہے ۔

اس لئے

جب تک معاویہ رضی اللہ عنہ کے وہ الفاظ سامنے نہ لائے جائیں تو سبِ علی کا الزام پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا

ان سوالات کے جوابات درکار ہیں

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

اب جب تک آپ کے مفتی سعیدی صاحب موجود ہیں تب تک صرف انہیں کی پوسٹ کا جواب لکھا جائے گا ۔ ان کی غیر حاضری   قادری سلطانی صاحب آپ کی  پوسٹ کا جواب ملے گا ۔ پلیز ہر بندے کا جواب لکھنے سے  ٹاپک خراب ہو گا ۔ لہذا مہربانی فرمائیں انہیں ہی بات کا جواب لکھنے دیں ۔

شکریہ

--------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

Quote

میں نے الفاظ" سب" کی تفصیل

پوچھی تھی وہ بتائیں

تو بات کا جواب دیا جائے ۔

03.png

---------------------------------

04.png

-------------------------------

05.png

-------------------------

Picture5drrrty.png

--------------------

01.png

-----------------------

02.png

----------------------------

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

جناب سعیدی صاحب میں معاویہ بن ابوسفیان کے بانی ہونے تک کی کتابیں لگا چکا ہوں ، اور 

 محقق ابوزہرہ مصری کی کتاب امام اعظم سے لفظ سب اور  اور مترجمین کا ترجمہ گالی بھی دیکھا چکا ہوں ۔

 اس کے علاوہ اور بہت سے حوالہ جات اوپر موجود ہیں ،۔ 

اب اگر آپ کے پاس ممکن والی بات کے حوالہ جات ہیں کہ نہیں اس سب سے گالی مراد نہیں تھی تو آپ  پیش فرما دیں ۔

-------------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

جناب سعیدی صاحب میں معاویہ بن ابوسفیان کے بانی ہونے تک کی کتابیں لگا چکا ہوں ، اور 
 محقق ابوزہرہ مصری کی کتاب امام اعظم سے لفظ سب اور  اور مترجمین کا ترجمہ گالی بھی دیکھا چکا ہوں ۔
 اس کے علاوہ اور بہت سے حوالہ جات اوپر موجود ہیں ،۔ 
اب اگر آپ کے پاس ممکن والی بات کے حوالہ جات ہیں کہ نہیں اس سب سے گالی مراد نہیں تھی تو آپ  پیش فرما دیں ۔
-------------------------

جناب آپ نے ٹائم پاس کرنا ہوتا اور کاپی پیسٹ ۔۔
لگے رہیں۔۔۔
ابن عباس رضی الله عنہما والی حدیث شریف غالباً اس کا ببی یہی ترجمہ کرتے ہو گے شائد۔۔ یا وہاں تمہاری زبان کانپنا شروع ہو جاتی۔۔۔؟

Sent from my iPhone using Tapatalk
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

ابن عباس رضی اللہ عنہ کی بے شمار احادیث ہیں ، اب مجھے الہام تو نہیں ہونا کہ آپ کس حدیث کا ذکر فرما رہے ہیں پلیز  کوئی کتاب ، کوئی حوالہ تو ہا گا آپ کے پا  تو مہربانی کیجے لگا دیجیے !

-------------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

ابن عباس رضی اللہ عنہ کی بے شمار احادیث ہیں ، اب مجھے الہام تو نہیں ہونا کہ آپ کس حدیث کا ذکر فرما رہے ہیں پلیز  کوئی کتاب ، کوئی حوالہ تو ہا گا آپ کے پا  تو مہربانی کیجے لگا دیجیے !

-------------------------

جناب قاسم صاحب آپ اتنے بچے نہیں کہ میں کون سی حدیث کی بات کر رہا ہوں۔۔۔۔

سب والی حدیث کی ہی بات ہو رہی ہے تو میں نے بھی اسی کا ہی پوچھا ہے۔۔۔

Sent from my iPhone using Tapatalk
Link to comment
Share on other sites

جناب سعیدی صاحب نجانے آپ کو تحریر کی سمجھ آتی نہیں یا آپ خود کو سمجھ آنے دینا نہیں چاہتے ، میں اوپر کتنی کتابیں لگا چکا ہوں کہ معاویہ بن ابو سفیان نے سب و شتم اور لعنت کی رسم بد شروع  کی اور وہی اس رسم بد کے بانی ہیں ۔

پھر میں نے لفظ سب کا معنیٰ بھی پیش کر دیا ۔ شتم اور لعن کا معنی بیان کرنے ضرورت نہیں ہے ۔ انہیں الفاظ سے معاویہ کے گورنر بھی سیدنا علیؓ  پر سب و شتم اور لعن کرتے ۔

 اگر آپ سمجھتے ہیں کہ معاویہ بن ابوسفیان نے ایسی کوئی رسم بد یا   بری بدعت کا آگاز نہیں کیا بلکہ یہ الزام ہے تو اس کا لکھ دیں ۔ 

 مذید وضاحت کے لیے میں آپ کے سامنے حدیث صحیح پیش کرتا ہوں اس میں آپ عربی الفاظ اور ترجمہ دونوں دیکھ لیں اور دیکھ لیں کہ اُم المؤمنیں  حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کیا فرما رہی اور کن الفاظ میں تصدیق فرمائی ۔

67839888_2350602928308819_66449973110070

یہ بھی ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ کا ہی حوالہ و ثبوت ہے ۔

67559156_2350458854989893_72717730124776

حدیث صحیح

Picture2poyuio.png

Link to comment
Share on other sites

سب کا لفظ احتمالات رکھتا ھے۔ یہ لفظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے بھی ملتا ھے جبکہ یہ ظاھر بات ھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گالی دینے سے معصوم اور پاک تھے۔ کسی کے خلاف سخت کلامی اور تغلیط کو بھی سب سے تعبیر کیا جا سکتا ھے۔ اسی لئے ھم یہ مطالبہ کر رھے ھیں کہ

"وہ الفاظ پیش کئے جائیں جن کے ساتھ حضرت معاویہ نے مولا علی کو سب کیا ھے"۔

ابوزھرہ مصری نے اگر معاویہ کا علی پر لعنت بھیجنا لکھا ھے تو ابوزھرہ سے معاویہ تک درمیان کی تیرہ صدیوں کی سند کون پیش کرے گا۔ یہ تحقیق کا میدان ھے ، کوئی مجلس ماتم نہیں جہاں "آواز آندا اے" والی روایت بھی چل جاتی ھے۔

ایک سوال آپ پر اور بھی ھے کہ کسی حدیث میں ھے کہ میری سنت تبدیل کرنے والےاور نظام عدل میں رخنہ ڈالنے والے پہلے اُموی شخص کا نام معاویہ ھو گا نہ کہ یزید؟

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

جناب سعیدی صاحب آپ کی محترم نظر تو ٹھیک ہے یا محض وقت گزارنا  چاہتے ہیں :
 
یہ کیا ہے ؟

لگتا ہے آپ کے نزدیک کسی کتاب اور کسی حدیث صحیح سے

کچھ ثابت ہوتا ہے اور نہ ہی اس کی کوئی اہمیت ہوتی ہے ۔

معاویہ بن ابوسفیاں کی دی جانے والی گالیوں

اور ممبروں پر  سیدنا علیؓ کرائی جانے والی لعنت کا  اس حدیثِ صحح سے

کتنا بڑا اور ثبوت آپ کو چاہیے ، وہ بتا دیں َ تاکہ میں اس ثبوت کو تلاش کر کے لاوؤں۔

ویسے خوب مذاق کے مؤڑ میں آئیں ہیں جناب 

یہ بھی پڑھیں ۔

Picture2poyuio.png&key=5575a55b0275f5483

اُم المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا خط بنام معاویہ

67658069_2350352445000534_53482559617504

اُم المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا خط بنام معاویہ

Picture655.thumb.png.3947a5bced3467c7c54096069514873a.pngجناب محترم سعیدی صاحب اہل سنت کی کتابیں اور صحیح احادیث 

امام باڑہ سے کبھی نہیں ملا کرتی ۔

اس سے بڑا ثبوت کس قسم کا آخر آپ جناب کو چاہیے ؟

---------------------

نوٹ : جناب محترم سعیدی صاحب آپ سے گذارش ہے

کہ معاویہ بن ابوسفیان کے باغی ہونے کی جو پوسٹ اور ٹاپک  آپ نے ہٹایا 

ہے پلیز اسے فروم پر بحال کریں ۔

آپ تو اہل سنت کے سچے عقائد پر قائم ہیں اور ہر بات کے دفاع

میں آپ کے فورم کے پاس دلیل ہوا کرتی ہے ؟ پھر میری پوسٹ اور ٹاپک 

کیوں ہٹایا گیا ہے ؟ پلیز مہربانی فرمائیں اور اسے بحال کریں۔

 شکریہ

----------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

جناب سعیدی صاحب آپ کی محترم نظر تو ٹھیک ہے یا محض وقت گزارنا  چاہتے ہیں :
 
یہ کیا ہے ؟

لگتا ہے آپ کے نزدیک کسی کتاب اور کسی حدیث صحیح سے

کچھ ثابت ہوتا ہے اور نہ ہی اس کی کوئی اہمیت ہوتی ہے ۔

معاویہ بن ابوسفیاں کی دی جانے والی گالیوں

اور ممبروں پر  سیدنا علیؓ کرائی جانے والی لعنت کا  اس حدیثِ صحح سے

کتنا بڑا اور ثبوت آپ کو چاہیے ، وہ بتا دیں َ تاکہ میں اس ثبوت کو تلاش کر کے لاوؤں۔

ویسے خوب مذاق کے مؤڑ میں آئیں ہیں جناب 

یہ بھی پڑھیں ۔

Picture2poyuio.png

اُم المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا خط بنام معاویہ

67658069_2350352445000534_5348255961750437888_n.jpg?_nc_cat=106%26_nc_eui2=AeE7UVnLlsZZ1AxwqRvFi-Br2dGFDkT2WnJQAErXkcjnm0D6BLTxO8zR11T-ob6bPZeNvW6tZ91wRyLYNngM4ZuUN067fw_UFzWnDnUDWiHffw%26_nc_oc=AQmt-7a8wZJuAeVE8Ej2gOPEradkardELFRKoerotRmbt_U5tMwW11HqdvyC-KrrViw%26_nc_ht=scontent-ams4-1.xx%26oh=efd21ca4fca681e982a316eb250528f5%26oe=5E0CFCAA

اُم المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا خط بنام معاویہ

Picture655.thumb.png.3947a5bced3467c7c54096069514873a.pngجناب محترم سعیدی صاحب اہل سنت کی کتابیں اور صحیح احادیث 

امام باڑہ سے کبھی نہیں ملا کرتی ۔

اس سے بڑا ثبوت کس قسم کا آخر آپ جناب کو چاہیے ؟

---------------------

نوٹ : جناب محترم سعیدی صاحب آپ سے گذارش ہے

کہ معاویہ بن ابوسفیان کے باغی ہونے کی جو پوسٹ اور ٹاپک  آپ نے ہٹایا 

ہے پلیز اسے فروم پر بحال کریں ۔

آپ تو اہل سنت کے سچے عقائد پر قائم ہیں اور ہر بات کے دفاع

میں آپ کے فورم کے پاس دلیل ہوا کرتی ہے ؟ پھر میری پوسٹ اور ٹاپک 

کیوں ہٹایا گیا ہے ؟ پلیز مہربانی فرمائیں اور اسے بحال کریں۔

 شکریہ

----------------

جناب وہ کون ت الفاظ تھے جن کے ساتھ سب کیا گیا ۔۔۔؟

جناب خود سمجھنے سے قاصر ہیں میں نے سعیدی صاحب کی بات عام لفظوں میں لکھ دی ہے۔۔

Sent from my iPhone using Tapatalk
Link to comment
Share on other sites

تمہاری کسی بھی فضول بات کا جواب نہیں دیا سکتا ، جناب محترم سعیدی صاحب کو ہی جواب دینا ہو گا 

--------------

شکریہ

نوٹ : جناب محترم سعیدی صاحب آپ سے گذارش ہے

کہ معاویہ بن ابوسفیان کے باغی ہونے کی جو پوسٹ اور ٹاپک  آپ نے ہٹایا 

ہے پلیز اسے فروم پر بحال کریں ۔

آپ تو اہل سنت کے سچے عقائد پر قائم ہیں اور ہر بات کے دفاع

میں آپ کے فورم کے پاس دلیل ہوا کرتی ہے ؟ پھر میری پوسٹ اور ٹاپک 

کیوں ہٹایا گیا ہے ؟ پلیز مہربانی فرمائیں اور اسے بحال کریں۔

 شکریہ

----------------

Link to comment
Share on other sites

وہ ٹاپک ایڈمنسٹریشن میں سے کسی نے ہائیڈ کیا ہے کیوں کہ اس ٹاپک میں صحابئ رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے ہیں اسلیے یہاں آپ کے گھر کی زبان نہیں چلے گی

سعیدی صاحب نے آپ سے ابوزہرہ مصری والی بات کی سند پوچھی ہے اسلیے ذرا ہمت کر کے جواب لکھیں

Link to comment
Share on other sites

تمہاری کسی بھی فضول بات کا جواب نہیں دیا سکتا ، جناب محترم سعیدی صاحب کو ہی جواب دینا ہو گا 
--------------
شکریہ

نوٹ : جناب محترم سعیدی صاحب آپ سے گذارش ہے

کہ معاویہ بن ابوسفیان کے باغی ہونے کی جو پوسٹ اور ٹاپک  آپ نے ہٹایا 

ہے پلیز اسے فروم پر بحال کریں ۔

آپ تو اہل سنت کے سچے عقائد پر قائم ہیں اور ہر بات کے دفاع

میں آپ کے فورم کے پاس دلیل ہوا کرتی ہے ؟ پھر میری پوسٹ اور ٹاپک 

کیوں ہٹایا گیا ہے ؟ پلیز مہربانی فرمائیں اور اسے بحال کریں۔

 شکریہ

----------------

چلو یار سند پیش کرو ایویں گپیں نہ سناؤ

Sent from my iPhone using Tapatalk
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...