Jump to content

Iss Ghar Ko Aag Lag Gyi Ghar K Chirag Se


waseemazhari774

تجویز کردہ جواب

ائمہ کرام کو بُرا کہنے والا مردود ہے اور اہلحدیث سے خارج ہے۔غیرمقلد شاہجہاں پوری کا فتوی

 

مشہور غیر مقلد عالم شاہ جہاں پوری ائمہ کرامؒ کی شان بیان کرتے ہوئے لکھتےہیں کہ ”وہ بڑے پاکیزہ نفوس تھے اور جو عیب گیری کریں وہ اس سے پاک تھے۔۔۔یہ ان کی خدمتوں کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم دین کو آسانی کے ساتھ منقح اور مرتب پا رہے ہیں اس سب کے بعد بڑا مردود ہو گا جو ان کو بُرا کہے۔۔غیر مقلدوں سے اگر کوئی اس قسم کا پایا جائے تو وہ قابل اعتبار افراد سے ہی خارج ہے ۔۔اور ذیادہ مستحق ہے کہ اہلحدیث سے ہی خارج ٹھہرایا جائے”

 

(الارشاد ،صفحہ 34،35)

 

تو مولانا کے اس فتوے سے ثابت ہوا کہ جو غیر مقلد ائمہ کرامؒ (امام ابو حنیفہؒ، امام مالکؒ، امام احمد بن حنبلؒ ، امام شافعیؒ) کو بُرا کہے وہ مردود ہے اور اہلحدیث سے خارج ہے۔479029cdc231633eea04455289b12ee7.jpg

 

Sent from my Redmi Note 5 using Tapatalk

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...