ghulamahmed17 مراسلہ: 30 دسمبر 2018 Report Share مراسلہ: 30 دسمبر 2018 کیا فرماتے ہیں آپ اس ظالمانہ قتل پر ؟؟؟ ----------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 اگست 2019 Author Report Share مراسلہ: 25 اگست 2019 (ترمیم شدہ) Edited 28 اگست 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 8 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2019 On 8/25/2019 at 2:12 PM, ghulamahmed17 said: یہ حوالہ دیتے وقت اتنا تو سوچ لیتے کہ واقعہ ۵۱ھجری کا ہے اور امام حسن علیہ السلام ۴۹ھجری میں وفات پا چکے تھے On 8/25/2019 at 2:12 PM, ghulamahmed17 said: اس حوالہ میں یہ بھی تو لکھا ہے کہ حجر بن عدی حضرت عثمان غنی کے خلاف گستاخی کرتے تھے اور اُن کو جائر(ظالم)کہتے تھے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 8 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2019 Quote یہ حوالہ دیتے وقت اتنا تو سوچ لیتے کہ واقعہ ۵۱ھجری کا ہے اور امام حسن علیہ السلام ۴۹ھجری میں وفات پا چکے تھے اگر اللہ پاک آپ کے ہوش و حواس قائم رکھتا تو نیچے سیدنا امام حسین علیہ السلام کا نام بھی لکھا ہوا ہے اسے فقرے کو ہائی لائٹ اس اہم بات کی وجہ سے کیا گیا ہے کہ اس میں حضرت حجر بن عدی کے جنازہ اور بیڑیوں کا ذکر ہے ۔ اللہ پاک آپ کو مکمل عبارت پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ---------------------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) 19 hours ago, ghulamahmed17 said: اگر اللہ پاک آپ کے ہوش و حواس قائم رکھتا تو نیچے سیدنا امام حسین علیہ السلام کا نام بھی لکھا ہوا ہے میرے ہوش وحواس کی بات نہ کرو۔آپ نے اپنے تبصرہ میں امام حسن کا نام لکھا تھا کہ انہوں نے فرمایا کہ خدا کی قسم حجر حجت قائم کر گیا۔اب جب میں متوجہ کیا کہ امام حسن تو اس واقعہ سے کافی پہلے دنیا سے رخصت ہوچکے تھے تو آپ مجھے نیچے والی عبارت پڑھنے کا کہہ رہے ہیں جو محض ایک احتمال کے طور پر لکھی گئی تھی۔ چلئے آپ یہی ثبوت سندمعتبر کے ساتھ دے دیں کہ یہ الفاظ امام حسین نے کہے تھے۔ یہ حجر بن عدی وہی ہے جو حسنین کریمین کی صلح معاویہ کی وجہ سے ان پر راضی نہ تھا۔ Edited 9 ستمبر 2019 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Quote آپ یہی ثبوت سندمعتبر کے ساتھ دے دیں کہ یہ الفاظ امام حسین نے کہے تھے۔ لگتا ہے آپ ہر بات سند سے ہی پیش فرما رہے ہیں ، سارے جہان کے علم ہے کہ حضرت حجر بن عدیؓ کو معاویہ بن ابوسفیان نے بے گناہ قتل کیا ؟ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ الزام ہے تو آپ ان کے قاتل کا نام لکھ دیں ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2019 آپ کے قائد طاہرالقادری نے حضرت امیرمعاویہ کا مجتہد ہونا جمیع ائمہ اہل سنت کے نزدیک تسلیم کیا ہے۔ تو آپ امیر معاویہ کے حجربن عدی کو بغاوت کے جرم میں قتل کرنے کو خطائے اجتہادی کا نام کیوں نہیں دیتے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Quote قتل کرنے کو خطائے اجتہادی کا نام کیوں نہیں دیتے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2019 طاھر القادری کے زیرِبحث حوالہ سے ظاھر ھے کہ اہل سنت کے تمام امام امیر معاویہ کو مجتہد مانتے ھوئے ان کی اجتہادی خطاؤں کے قائل ہیں۔ باقی وصیت کرنے والا اپنے آپ کو حق پر سمجھے تو اس سے ھادی مہدی بننے کی دعائے مستجاب اور سنت و عدل برقرار رھنے کی پیشگوئی کو نظر انداز تو نہیں کیا جا سکتا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 9 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 9 ستمبر 2019 پہلی بات ڈاکٹر صاحب کے معاویہ بن ابوسفیان کے موضوع پر نئے اور آخری خطاب کے بعد پہلے سارے حوالہ جات کی اہمیت ختم ہو گی ہے چاہے وہ موقف ڈاکٹر صاحب کا اپنا ہو یا کسی بھی منہاج القرآن کے بڑے سے بڑے مفتی کا ۔ دوسری بات آپ معاویہ بن ابوسفیان کے ہر گناہ کبیرہ کو کیوں اجتہادی غلطی کی چادر میں چھپانا چاہتے ہیں ؟ حضرت عمر فاروقؓ نے ابن ملجم کو بھی مجتہد کہا تھا ، اسے بھی سیدنا علیؓ کے قتل پر اجتہادی خطاء کا فائدہ دے دیں کیا ؟ جناب سعیدی صاحب ابنِ عباسؓ کا جہاں مجتہد کا قول ہے وہی حمار والا بھی قول ہے میں بحث کو کسی اور طرف الجھانا نہیں چاہتا اس لیے حضرت حجر بن عدی کے قتل کو آپ اجتہادی خطاء میں نہ چھپائیں ، معاویہ بن ابوسفیان کی یہ اجتہادی خطاء کتنی تھی شاید اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا ۔ ------------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 10 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2019 آپ کے ڈاکٹر صاحب تو کف لسان کا حکم دیتے ہیں لیکن آپ اپنے شیخ کی بات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال رہے ہیں۔دوسرا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو مجتہد کہا اسکا باسند حوالہ دیں اور ابھی آپنے جو کتاب پیش کی ہے اس روایت کی سند بھی پیش کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 10 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2019 Quote آپ کے ڈاکٹر صاحب تو کف لسان کا حکم دیتے ہیں لیکن آپ اپنے شیخ کی بات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال رہے ہیں۔دوسرا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو مجتہد کہا اسکا باسند حوالہ دیں اور ابھی آپنے جو کتاب پیش کی ہے اس روایت کی سند بھی پیش کریں جو بندہ سالوں سے مولا کا معنی آقا کرنے پر رافضیت و گمراہی کا فتوی دیتا رہا وہ ثبوت ملنے پر تین ماہ سے اک بات کا جواب تک نہیں دے پا رہا پھر سعیدی صاححب کی خدمات ماننگی گئی تو جناب میں میں جواب انہیں ہی کو دوں گا ، ہر بندہ کو کسی صورت جواب نہیں دیا جا سکتا ، پھر آج تک جناب سلطانی صاحب آپ آگے آگے بھاگ رہے ہیں اور مجھ سے بار بار سند کا مطالبہ بڑے ہی تعجب کی بات ہے ۔ امن کیجے اور صبر کیجے ۔ سعیدی صاحب کو جواب لکھنے دیں ۔ -------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 10 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2019 کیوں بے بس ہو اب جواب دو ناں آپ کے شیخ کا مؤقف بھی سب کے سامنے ہے لیکن آپ بیچارے اب پھنس چکے ہو مولا کا معنی کے متعلق تمہارے ہر سوال کا جواب دیا جا چکا ہے اب ہر ٹاپک میں ایک ہی رونا رو گے یہی تمہاری پرانی عادت ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 10 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2019 Quote کیوں بے بس ہو اب جواب دو ناں آپ کے شیخ کا مؤقف بھی سب کے سامنے ہے لیکن آپ بیچارے اب پھنس چکے ہو مولا کا معنی کے متعلق تمہارے ہر سوال کا جواب دیا جا چکا ہے اب ہر ٹاپک میں ایک ہی رونا رو گے یہی تمہاری پرانی عادت ہے آج تک سوائے باتوں کے آپ کے پلے کچھ بھی نہیں ہے جناب یہی سوال جو آپ کہ رہے ہیں ، آپ سعیدی صاحب کو کہیں اور وہ لکھیں کہ میں انہی سوالوں کا جواب لکھ دوں تو پھر دیکھنا لکھتا ہوں یا نہیں ، لیکن یہ ہر بار درمیان میں شریر بچوں کی طرح ٹانگ نی اڑایا کریں ۔ ----------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 10 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2019 آپ کے اس جواب پر آپکی دماغی حالت کی سمجھ آرہی ہے۔۔شریر بچے ایسے ہی کرتے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 11 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 11 ستمبر 2019 Quote آپ کے ڈاکٹر صاحب تو کف لسان کا حکم دیتے ہیں لیکن آپ اپنے شیخ کی بات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال رہے ہیں۔دوسرا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو مجتہد کہا اسکا باسند حوالہ دیں چلیں قادری سلطانی صاحب اگر آپ بضد ہیں کہ جواب آپ ہی کو دینا ہے تو پڑھو ۔ کف لسان یہ ہے کہ معاویہ بن ابوسفیان کے عرس منانا جھنڈے اٹھانا اور من گھڑت فضائل کا باپ بند کر کے ان کو کافر نہ کہا جائے اور ان پر لعنت نہ کی جائے ۔ ہر دو طرف سے بالکل مکمل سکوت اور خاموشی کا نام کفِ لسان ہے ۔ --------------- Quote سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو مجتہد کہا اسکا باسند حوالہ دیں قادری سلطانی صاحب پڑھیں اس اُمت کا بدبخت ترین انسان جس نے سیدنا علیؓ کو شہید کیا وہ بھی صحابہ میں سے تھا ۔ -------- امام ذہبی نے اپنی کتاب " تجريد أسماء الصحابۃ " حصۃ اول میں سیدنا علیؓ کے قاتل ابنِ ملجم کو صحابہ میں /3782 نمبر پر ذکر کیا ہے۔ تجريد أسماء الصحابۃ ، الجزء الاوّل ،صفحہ نمبر/356 المؤلف: محمد بن أحمد بن عثمان الذهبيأبو عبد الله شمس الدين -------------------------- امام حجر عسقلانیؒ لکھتے ہیں ۔ ----------------------------- پڑھیے !جی ہاں ابن ملجم بھی مجتہد ہی تھا ۔سیدنا عمر نے عمروبن العاص کو خط لکھا:" عبدالرحمان بن ملجم کا گھر مسجد کے قریب کر دو تا کہ وہ لوگوں کو قرآن مجید اور فقہ کی تعلیم دے"تاريخ الإسلام - الإمام الذهبيجلد3 ، ص / 653 قادری سلطانی صاحب سیدنا علیؓ کی شہادت پر اس حرامی کو بھی اک ثواب سے نواز دیں ۔ ہو سکتا ہے کہ اس نے بھی اجتہاد ہی کیا ہو ؟ -------------------------------- چلیں اب سب مجتہدین میں صحابہ اور اہل بیت کی قتل و غارت پر اک اک ثواب بانٹتے پھریں ۔ ------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 11 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 11 ستمبر 2019 مجھے تو پہلے سے ہی علم تھا کہ آپ سواۓ کاپی پیسٹ کے اور کچھ نہیں کر سکتے ذرا صحابی کی تعریف تو بیان کریں دوسرا کیا اصابہ میں لکھ دینے سے یہ لازم آۓ گا کہ ابن ملزم صحابی تھا؟؟ مختصر سے سوالات کا سیدھا سا جواب دے دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 11 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 11 ستمبر 2019 6 hours ago, Qadri Sultani said: محترم میں قادری سلطانن صاحب آپ اگر یہ جملے بھی نہ لکھیں تو اور کیا لکھیں گے ، وہ ثابت کریں ، یہ ثابت کریں اس کے سوا آپ کے پاس آخر رکھا ہی کیا ہے ۔ آپ نے لکھا کہ معاویہ بن ابوسفیان پر سکوت ہے ، میں نے آپ کو بتایا کہ سکوت کیسا ہے ؟ آپ نے کہا کہ دیکھاؤ کہ کہاں لکھا ہے کہ ابن ملجم مجتہد ہے ؟ میں نے کتابیں آپ کے سر کے اوپر رکھ دی ۔ اب ابن ملجم صحابی تھا یا نہیں ، مجتہد تھا یا نہیں مگر بارہ الہی میں لعنتی قرار پا چکا ۔ اب آپ ثابت فرمائیں کہ حجر بن عدیؓ کے قتل میں معاویہ بن ابوسفیان کیسے مجتہد قرار پاتے ہیں ۔ یا آپ کو اس فورم نے صرف افسانے لکھنے کے لیے ایڈ کر رکھا ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2019 کیا یہ میرے سوالات کے جوابات ہیں؟؟کف لسان کا حکم دینے والا شخص سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھ رہا ہے اور انہیں مجتہد بھی مان رہا ہے تو کیا ایسا شخص منافق کہلاۓ گا یا نہیں؟؟ آئیں بائیں شائیں نہ کریں میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ سیدھے سوال کا سیدھا جواب لکھنا لیکن جناب میں ہمت نہیں ہوئی۔۔اب سیدھا سا جواب لکھو شاباش اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Quote کیا یہ میرے سوالات کے جوابات ہیں؟؟کف لسان کا حکم دینے والا شخص سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھ رہا ہے اور انہیں مجتہد بھی مان رہا ہے تو کیا ایسا شخص منافق کہلاۓ گا یا نہیں؟؟ آئیں بائیں شائیں نہ کریں میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ سیدھے سوال کا سیدھا جواب لکھنا لیکن جناب میں ہمت نہیں ہوئی۔۔اب سیدھا سا جواب لکھو شاباش او اللہ کے بندے کیوں تیرے ابھی سے طوطے اڑ رہے ۔ شیخ الاسلام شیخ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے حال ہی میں 21 رمضان کی رات معاویہ بن ابوسفیان کے اجتہاد اور مجتہد کے سارے نقاط واضح اور دوٹوک لفظوں میں بیان کر دئیے ہیں ۔ جنہیں اپنی آنکھوں سے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے مگر مختصراً اتنا عرض کروں گا کہ انہوں نے فرمایا: معاویہ کا اجتہاد غلط تھا ، اس غلط اجتہاد ہی کی وجہ سے معاویہ بن ابوسفیان اور اس کا گروہ باغی تھا ۔ نوٹ : جناب قادری سلطانی صاحب پھر ٹاپک کا نام حضرت حجر بن عدیؓ ہے نہ کہ ڈاکٹر طاہر القادری۔۔ اور نمبر 2 میں نے بریلویت سے توبہ ہی اسی اختلاف کی وجہ سے کی ہے ۔ میں ہرگز ہرگز شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی پوجا نہیں کرتا کہ ان سے غلطی اور خطا نہیں ہو سکتی ۔ وہ بھی امام احمد رضا خانؒ کی طرح انسان ہیں ۔ ان کے فتاویٰ میں موضوع اور باطل روایات سے استدلال کر کے فتوئے دئیے گئے ہیں اور ان سے خطائیں اور غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے بھی ہو سکتی ہیں ۔ لہذا فتویٰ رضویہ کو ذہن میں رکھا کریں اور اصل موضوع جو ہے اس پر آئیں ، حضرت حجر بن عدیؓ کو معاویہ بن ابوسفیان نے ناحق کیوں قتل کیا ؟ سوال یہ ہے ، اور آپ کبھی چھلانگ لگا کر اک گلی میں جاتے ہیں کبھی دوسری میں ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں حضرت حجر بن عدیؓ کا قتل معاویہ بن ابوسفیان کی اجتہادی خطاء ہے تو محترم وہ ثابت فرمائیں ۔ نہ کہ آپ حیلے اور بہانے کریں ۔ ---------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2019 یہ تو باتیں ثابت ہو جائیں گی کہ آپ کے شیخ نے کیا کہا اور کیا نہیں میں نے کچھ سوالات کیے ہیں انکا جواب نہیں آیا شاباش جواب دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2019 (ترمیم شدہ) Quote یہ تو باتیں ثابت ہو جائیں گی کہ آپ کے شیخ نے کیا کہا اور کیا نہیں میں نے کچھ سوالات کیے ہیں انکا جواب نہیں آیا شاباش جواب دیں ڈئیر قادری سلطانی صاحب او اللہ کے بندے اگر آپ جواب نہیں لکھ سکتے تو ٹاپک کو دوسرے ٹریک پر نہ چڑھائیں جو ٹاپک ہے اس پر تشریف لائیں ، اس ٹاپک میں معاویہ بن ابوسفیان کے اجتہاد کا دور دور تک ہمارے اہل سنت کے ہاں کہیں ذکر تک نہیں ۔ آپ لوگ شاہد 1400 سال میں پہلے محدثین ہوں گے جو معاویہ بن ابوسفیان کے اس قتلِ ناحق کو اجتہاد ثابت کرنا چاہتے ہو ں گے ۔ پلیز بغور پڑھیں ۔ اور اس کا جواب دیں جو اصل موضوع ہے ۔ امید ہے آپ جواب لکھ دیں گے ۔ شکریہ ------------------------ قادری سلطانی صاحب آپ کے اجتہاد کو ظلماً قتل میں نے نہیں لکھا ِ اوپر بڑی ہیڈنگ بغور پڑھیں آپ کو معاویہ بن ابوسفیان کے اجتہاد کی سمجھ آ جائے گی ۔ یہ خبر کریم آقاﷺ کے غیبی امور میں ہے ۔ آپ اسے اجتہاد ثابت کر رہے ہیں ۔ بہت ہی افسوس ہے ۔ ----------------- ---------------------- Edited 12 ستمبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2019 یار کیا یہ میرے سوالات کا جواب ہے؟؟سوال چنا جواب گندم۔۔میں کچھ پوچھ رہاہوں اپ جواب کچھ دے رہے ہیں میرے سوالات اسی ٹاپک سے متعلقہ ہیں اور آپ کی پوسٹ سے ہی متعلقہ ہیں سیدھا سوا جواب دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Quote یار کیا یہ میرے سوالات کا جواب ہے؟؟سوال چنا جواب گندم۔۔میں کچھ پوچھ رہاہوں اپ جواب کچھ دے رہے ہیں میرے سوالات اسی ٹاپک سے متعلقہ ہیں اور آپ کی پوسٹ سے ہی متعلقہ ہیں سیدھا سوا جواب دیں لکھ دو کہ معاویہ بن ابوسفیان نے بےگناہ حجر بن عدیؓ کو قتل کیا ۔ اس کے علاوہ قادری سلطان آپ کے پاس بھاگنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔ میں آپ کے غلط عقائد کو اک اک کر کے نگا کروں گا ۔ ان شاء اللہ وہ سوال جناب قادری سلطانی صاحب کہا چھپا کر لکھا ہے جس کا میں نے جواب نہیں لکھا ، یہ نہ لکھنے والوں میں شمار کن کا ہے سب لوگ دیکھ رہے ہیں ، پھر ہمت کر دیکھنا مگر میں آپ لوگوں کی وہ حالت کروں گا جو اک چور کی کی جاتی ہے ۔ ٹاپک پر آپ لوگ نہیں آو گے کیوں اس سے بہت سے نقاب الٹ جائیں گے ۔ لہذا پڑھو سیدنا حجر بن عدیؓ کو جب معاویہ بن ابوسفیان نے ظلماً قتل کرایا ، تو عبد الرحمن بن علي بن محمد بن علي بن الجوزي أبو الفرج نے حضرت حجر بن عدیؓ کا آخری پیغام جو انہوں نے وصیت کیا اپنی کتاب میں یوں لکھا کہ:قتل سے پہلے حضرت حجر بن عدیؓ نے دونفل ادا کیے اور کہا :بعد از وفات میری بیڑیاں نہ کھولنا میرا خون نہ دھونا کیونکہ میں میدانِ محشر میں اسی حال میں معاویہسے ملوں گا۔ یہ ابن الجوزی نے لکھا ہے پڑھنے والوں بھول نہیں جانا ۔ ہادی و مہدی کیا کیا ہدایت کے چراغ روشن کر گئے ۔???? -------------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 12 ستمبر 2019 Report Share مراسلہ: 12 ستمبر 2019 قاسم منہاجی میاں تم مر تو جاؤ گے لیکن سوال کا جواب نہیں دے پاؤ گے کیوں کہ تم پھنس چکے ہو۔۔اب جان چھڑانے کی خاطر کبھی ادھر کبھی ادھر ہاتھ پاؤں ماررہے ہو لیکن میں آپ کو بھاگنے نہیں دوں گا ہمت کرو اور میرے سوالات کا کا جواب لکھو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔