Jump to content

Bidat hasna (milad Shareef)


Jabir Khan

تجویز کردہ جواب

Jo hazrat e umar se hadees shareef hai ki unhone ek sahabi ka chhink aane pr alhamd k sath darud shareef milakr pdha tha...to hazrat e umar ne aisa krne ko mana kr dia tha...aur khaa aisa huzur ne ni sikhaya.....

To isme jawab chahie is hadees ka milad k upar....wahabi ka kehna hai...ki is hadees se sabit hota hai...bidat hasna kuch ni....agar hai to is hadees ka jawab kya hoga....?????

Link to comment
Share on other sites

چھینکنے کے بعد الحمد للہ کہنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بتادیا

الحمد للہ سننے والے کو یرحمک اللہ کہنا بھی بتادیا گیا۔ اس لئے حضرت عمر نے درود پڑھنے سے روکا۔

جس کام کے لئے کوئی حکم نہ ہو اور وہ کام شرع کے خلاف نہ ہو تووہ کیا جاسکتا ہے۔یہی بدعت حسنہ ہے یعنی نیا اچھا کام۔

صحیح مسلم کی حدیث ہے

جو اسلام میں اچھا طریقہ ایجاد کرے ،اس کو اپنے عمل کا ثواب بھی ملے گا ،اور ان کے عمل کا بھی جو اس پر بعد میں کاربند ہوں گے،بغیر اس کے کہ ان کے ثواب میں کچھ کمی کی جائے۔

صحیح مسلم ،کتاب العلم، باب من سن سنۃ حسنۃ

 

muslam 1.jpg

muslam 2.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...