Jump to content

shikar ka janwar halal ya haram?


zindabaad

تجویز کردہ جواب

  • 11 months later...

حلال جانور کو گولی سے شکار کیا اور ذبحِ شرعی کے بغیر وہ  مر گیا تو اسے کھانا حرام ہے کہ وہ مردار کے حکم میں ہے،ہاں! اگر گولی لگنے کےبعد شرعی طریقے سے ذبح کر لیا جائے تو وہ جانور حلال ہے۔

سیدی اعلی حضرت،امام اہلسنت  رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’اگر ذبح کرلیا اور ثابت ہوا کہ ذبح کرتے وقت اس میں حیات تھی مثلا پھڑک رہا تھا یا ذبح کرتے وقت تڑپا اگرچہ خون نہ نکلا،یا خون ایسا دیا جیسا مذبوح سے نکلا کرتاہے اگرچہ جنبش نہ کی،یا کسی اور علامت سے حیات ظاہر ہوئی تو حلال ہے۔‘‘
(فتاوی رضویہ،ج20،ص344،مطبوعہ،رضا فاونڈیشن،لاہور)

 

 

 

 

بندوق سے ہلاک شدہ حلال ہے یا حرام 1.jpg

بندوق سے ہلاک شدہ حلال ہے یا حرام 2.jpg

Edited by Syed Kamran Qadri
Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...