Javvad مراسلہ: 6 اگست 2018 Report Share مراسلہ: 6 اگست 2018 ڈاکٹر ہنٹر صاحب اور دوسرے متعصب مؤلفوں نے سید صاحب جیسے خیر خواہ اور خیر اندیش سرکار انگریزی کے حالات کو بدل سدل کر ایسے مخالفت کے پیرائے میں دکھلایا ہے کہ جس سے ہمارے فاتح قوم انگریزوں کو آپ کے پیرو لوگوں سے سخت نفرت ہوگئی ہے پس اس دھوکابازی اور غلط فہمی کے دور کرنے کے واسطے میں نے ضروری سمجھا کہ سید صاحب کی کل سوانح عمری اور مکاتب کو جمع کر کے آپکے صحیح حالات اور واقعی تحریرات کو پبلک کے سامنے پیش کر کے اس خیال باطل کو انکے دلسے دور کردوں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔