zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 "ايك روز ارشاد هوا كه حضرت ابوبكر شبلى رحمة الله عليه كى خدمت ميں دو شخص باراده بعيت حاضر هوئے ان ميں سے ايك كو فرمايا كهو لا اله الا الله شبلى رسول الله اس نے كها ! جى لا حول ولا قوة الا بالله آپ نے بهى يه كلمه پڑها اس نے پوچها كه آپ نے لا حول كيوں پڑهى آپ نے استفسار كيا كه تم نے كيوں پڑهى بولا كه ميں نے اس لئے پڑهى كه ايسے جاهل كے سامنے راز كى بات كر دى اس كے بعد دوسرے شخص كو بلايا اور فرمايا كهو لا اله الا الله شبلى رسول الله اس نے جواب ديا حضرت ميں تو آپ كو كچھ اور هى سمجھ كے آيا تها آپ تو ورے هى گر پڑے رسالت هى پر قناعت كى آپ نے هنس كر فرمايا كه اچها تم كو تعليم كريں گے- پس هر شخص كا فهم حوصله اس بات سے بهى اعلى تها- حضرت شبلى رحمة الله عليه كا يه مطلب نه تها جو شخص نے سمجها تها- بات يه تهى كه جو شخص تعليم و تلقين اور هدايت و ارشاد كرتا ھے طالب كےلئے وه هى رسول هے اور رسالت الهى كا كام انجام ديتا هے- "(تذكرة عوثيه :ص364ٍ) بريلويت كا كفريه كلمه چشتى رسول الله يه نبوت كے چور درواوے كهولنے والے, ان كو نبى كا كلمه پسند نهيں آيا..لعنت هو ايسے لوگوں پر... " ايك شخص خواجه معين الدين چشتى كے پاس آيا اور عرض كيا كه مجهے اپنا مريد بنايئں-فرمايا كه لا اله الا الله چستى رسول الله الله كے سوا كوئى معبود نهيں چشتى الله كا رسول هے "(فوائد فريديه:ص83) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 تذکرہ غوثیہ کے خلاف فتویٰ فتاویٰ رضویہ میں موجود ہے۔ زیرِبحث کلمہ ہمارے نزدیک مستی کی حالت کاکلام ہے اورمرفوع القلم پر فتویٰ نہیں لگتا۔ البتہ وہابیوں دیوبندیوں کے بزرگ اشرفعلی تھانوی نے کہا ہے کہ یہ کلام کفر نہیں ہے کیونکہ اس میں تاول ہوسکتی ہے،(السنۃ الجلیۃ )۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔