zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 عبدالاحد قادرى لكهتے هيں: "الله تعالى كى طرف سے خطاب هوا كه عبدالقادر جو بهى تيرى جمعة المبارك كے دن زيارت كرے گا وه ولى كامل اور مقرب هو جائے گا اگر تو مٹى پر بهى نگاه كرے گا تو وه بهى سونا بن جائے گى عرض كيا! مولى كريم مجهے اس كى ضرورت نهيں- اے پروردگار مجهے ايسى چيز عنايت فرما جو ان سے اعلى هو اور ميرے وصال كے بعد بهى باقى رهے اور لوگوں كو دنيا و آخرت ميں نفع دے- پس آواز آئى " ميں نے تيرے ناموں كو ثواب اور تاخير كے لحاظ سے اپنے ناموں كے برابر كر ديا – پس جو تيرے نام كو لے گا وه ميرے نام كو لے گا-" (تفريح الخاطر:ص67-68) اس سے معلوم هوا كه برلوى حضرات كإ نزديك : شيخ عبدالقادر جيلانى الله سے براه راست گفتگو كلام كرتے تهے- شيخ عبدالقادر جيلانى كا نام لينے كا ثواب اور تاثير الله كا نام لينے كے برابر هے (استغفرالله ) جو شيخ عبدالقادر جيلانى كا نام پكارے وه ايسے هى هے جيسے اس نے الله كو پكارا (انا لله وانا عليه راجعون) ارشاد بارى تعالى هے "جن لوگوں كو تم الله كے سوا پكارتے هو وه تمهارى هى طرح كے بندے هيں- اگر تم سچے هو تو ضرورى هے كه تم انهيں پكارو تو وه جواب ديں-" (الاعراف: 194) "اور الله كے سوا جنهيں يه لوگ پكارتے هيں وه كوئى چيز پيدا نهيں كرسكتے بلكه وه خود پيدا كيئے گئے هيں- وه مرده هيں زنده نهيں- انهيں تو يه بهى معلوم نهيں كه كب اٹهائے جائيں گے-"(النحل20-21:) "اور الله كے سوا جنهيں تم پكارتے هو وه تو كجھور كى گٹھلى كى جهلى كے بهى مالك نهيں اور اگر تم ان كو پكارو گے تو وه تمهارى پكار نهيں سنيں گے اور اگر بالفرض سن بهى ليں تو تمهارے كچھ كام نه آهيں گے اور قيامت كے دن تمهارے اس شرك كا انكار كر ديں گے-"(فاطر:14-13) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Author Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 قبر ميں سب سوالوں كے جواب ميں عبدالقادر جيلانى كهنا اور اسے نجاد ملے گى(استغفرالله ) "سيدنا غوث اعظم رحمة الله عليه كے زمانه مبارك ميں ايك بهت بڑا گنهگار فاسق فاجر گناه كرنے ميں سرمست رهتا تها مگر اس كو آپ رحمة الله عليه سے بے حد محبت تهى- تو جب وه شخص فوت هو گيا اور عزيز و اقارب نے اس كو فبر ميں دفن كر ديا تو سوال و جواب كيلئے منكر نكير آئے- تو فرشتوں نے الله تعالى اور دين اور نبى كريم صلى الله عليه وسلم كے متعلق سوال كيا كه تيرا رب كون هے- تيرا دين كيا هے- اور تيرا نبى كون هے- تو اس شخص نے سب سوالوں كے جواب ميں عبدالقادر كها- تو الله تعالى كى طرف سے فرشتوں كو حكم هوا- اے فرشتو اگرچه يه بنده گنهگار خطا كار هے- ليكن ميرے محبوب بندے سيد عبدالقادر كى سچى محبت اپنے دل ميں ركهتا هے اس لئے ميں نے اس كى مغفرت فرما دى هے- اور اس كى قبر كو حد نگاه كشاده كر ديا هے-"(تفريح الخاطر:ص79) اس سے معلوم هوا كه ان حضرات كے نزديك صرف شيخ عبدالقادر كى محبت نجات كے ليئے كافى هے- حتى كه قبر ميں جب پوچها جائے كه تيرا رب كون هے؟ تيرا نبى كون هے ؟ تو تب بهى جواب ميں اپنا رب اور نبى شيخ عبدالقادر كو بتا كر صاف كفر بكنے والا بخش ديا جائے گا, انا لله وانا عليه راجعون- اس واقعه سے كوئى يه نه سمجهے كه ان حضرات كے نزديك صرف شيخ عبدالقادر جيلانى هى اس مقام پر فائز هيں بلكه يهاں تو ايك سے بڑھ كر ايك موجود هے- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 یہ اجمالی جواب ہے کہ میں سیدنا عبدالقادر جیلانی کا ہم عقیدہ ہوں۔ جلیل القدر محدث امام سیوطی نے شرح الصدور میں لکھاہے کہ:۔ 64 - وَقَالَ الشَّيْخ عبد الْغفار القوصي فِي التَّوْحِيد كنت عِنْد بَيت الشَّيْخ نَاصِر الدّين وَالشَّيْخ بهاء الدّين الأخميمي قد ورد فَأخذت فروته على كَتِفي فَأَخْبرنِي أَن خَادِم الشَّيْخ أبي يزِيد كَانَ يحمل فروته على كتفه وَكَانَ رجلا صَالحا فَجرى الحَدِيث فِي مساءلة مُنكر وَنَكِير فِي الْقَبْر فَقَالَ ذَلِك الْفَقِير وَكَانَ مغربيا وَالله إِن سألاني لأقولن لَهما فَقَالُوا لَهُ وَمن يعلم ذَلِك فَقَالَ أقعدوا على قَبْرِي حَتَّى تسمعوا فَلَمَّا مَاتَ المغربي جَلَسُوا على قَبره فَسَمِعُوا المساءلة وسمعوه يَقُول أتسألاني وَقد حملت فَرْوَة أبي يزِيد على عنقِي فَمَضَوْا وتركوه ایک میت نے نکیرین سے کہا کہ تم مجھ سے سوال کرتے ہوحالانکہ میں تو بایزید کا فروہ بردار ہوں،تونکیرین اُسے چھوڑکرچلے گئے۔ امام سیوطی پرزبان چلاؤ۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔