zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
aaftab مراسلہ: 23 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2018 (ترمیم شدہ) ملفوظات اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ میں بیان کیئے گئے واقعے حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃ اللہ پر دیابنہ کے اعتراض کا جواب اور گواہی انہی کے گھر سے حضرت موسیٰ سہاگ ولی کامل تھےانہوں نے اللہ سے دعا کی اے میرے خاوند اگر تو نے میری التجا قبول نہ کی تو سہاگ چھوڑ دونگی۔(مشائخ احمد آباد صفحہ209 ، 210 ، 211 مولوی محمد یوسف متالا دیوبندی) ایک دوسری کتاب میں دیوبندی لکھتے ہیں ہندوستان میں ایک شخص زنانہ لباس میں پھرتا کہتا میں اللہ کی گھر والی ہوں۔(مجاذیب کی پُر اِسرار دنیا صفحہ 92) دیوبندی لکھتے ہیں کہ لوگوں کے اصرار پہ اس اللہ کی گھر والی نے ایک آھ بھری اور کہا کہ : اے اللہ انھیں معاف فرما اور بارش برسا ۔ نہیں تو میں اپنا دوپٹہ اتار دوں گی ، مانگ اجاڑ دوں گی ، چوڑیا ں توڑ دوں گی اور کہہ دوں گی کہ میرے سائیں نے مجھے چھوڑ دیا۔ (مجاذیب کی پُر اِسرار دنیا صفحہ 93) ملفوظات اعلیٰحضرت پر اعتراض کرنے والے دیوبندیو اب کیا کہو گے گھر کی گواہی اے اہلسنت کے امام پر اس واقعہ کی آڑ لے کر لعنتیں بھیجنے والے دیوبندیوں ہم آپ کو گالیاں نہیں دیں گے جواب آپ کے ہی گھر سے حاضر ہے ہمت کرو اپنے ان علماء پر بھی لعنت بھیجو ملامتیں کرو خوب گالیاں دو جنہوں نے حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃ اللہ علیہ کو ولی کامل لکھا اور وہی بات لکھی جو اعلحضرت نے فرمائی جس پر تم نے یہ اعتراض کیا بس یہی سوال ہے جو امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ پر اس واقعہ کے بیان کرنے پر گالم گلوچ اور بد تمیزی کا طوفان تم لوگوں بر پا کیا اب اپنے مولویوں کے لیئے بھی وہی کچھ کر نادانو تعصب میں اتنا اندھے ہو چکے ہو گھر کی خبر نہیں لیتے اور مسلکی تعصب میں دوسروں پر کیچڑ اچھالتے اور گالیاں دیتے ہو شرم تم کو مگر نہیں پر شرم آئے کہاں سے شرم تو انہیں آتی جن کے پاس کوئی شرم و حیاء ہو تم لوگ تو شرم و حیاء کی تمام حدیں پار کر چکے ہو اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے آمین Edited 23 مئی 2018 by aaftab بشکریہ ڈاکٹر فیض احمد چشتی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
aaftab مراسلہ: 23 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2018 واقعہ حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃ اللہ علیہ شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی زبانی ( القولی الجلی مترجم اردو ) حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃُ اللہ علیہ نے کہا آج بارش نہ ہوئی تو یہ لباس سہاگ اتار دونگا پھر بارش ہوئی۔(القولُ الجلی شاہ ولی اللہ علیہ الرّحمہ صفحہ442 اردو) ( القول الجلی فارسی ) حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃُ اللہ علیہ نے کہا آج بارش نہ ہوئی تو یہ لباس سہاگ اتار دونگا پھر بارش ہوئی۔(القولُ الجلی شاہ ولی اللہ علیہ الرّحمہ صفحہ336 فارسی ) سوال یہ ہے کہ اسی مجذوب بزرگ کا واقعہ اگر اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بیان فرمائیں تو ان کے ملفوظات کو لے کر دیوبندی حضرات گندی گندی گالیاں نکالتے ہیں اور لعنتیں بھیجتے ہیں کیا وہی دیوبندی حضرات حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کو بھی گندی گندی گالیاں دینگے اور ان پر لعنت بھیجیں گے ؟ دیوبندیوں یہودیانہ فطرت چھوڑ دو ، چھوڑ دو یہ منافقت اور دو رنگی یا پھر شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کو بھی گالیاں دو اور لعنتیں بھیجو ، کیوں سادہ لوح مسلمانوں کو جھوٹ بول کر گمراہ کرتے ہو خود تو گمراہ ہوئے سادہ لوح لوگوں کا ایمان و عقیدہ کیوں برباد کرتے ہے جھوٹ بول کر جھوٹا مفہوم بیان کر کے اور کیوں فتنہ و فساد پھیلاتے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی آئے بھی کیسے شرم و حیاء باقی ہو تو آئے دعا ہے اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔