zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 رضاخانی جانشین حکیم الامت مفتی اتدار خان نعیمی لکھتے ہیں: " نماز کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھنا منع اور ناجائز و مکروہ ہے۔۔ بیرون نماز یہ درود شریف نقص ہے ۔۔ اس لیئے مکروہ تحریمی ہے اور ہر مکروہ تحریمی گناہِ کبیرہ ہوتا ہے۔"(تنقیدات علی مطبوعات ص 210) یعنی رضاخانی مذہب میں نماز کے علاوہ درود ابرہیمی پڑھنا نہ صرف ناجازئ اور مکروہ تحریمی ہے بلکہ یہ درود شریف ہی ناقص ہے ۔(نعوذباللہ) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
tarique مراسلہ: 13 جولائی 2018 Report Share مراسلہ: 13 جولائی 2018 Mufti Iqtedaar Nayeemi Ahle sunnat ke ijma se Kjurooj kar chuke hai unki baat ham par hujjar nahi. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔